"خمار بارہ بنکوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: link=خمار بارہ بنکوی کہنے کو زندگی تھی بہت مختصر مگر کچھ یوں بسر ہوئی کہ خدا یاد...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3: سطر 3:


کہنے کو زندگی تھی بہت مختصر مگر
کہنے کو زندگی تھی بہت مختصر مگر
کچھ یوں بسر ہوئی کہ خدا یاد آ گیا
کچھ یوں بسر ہوئی کہ خدا یاد آ گیا


سطر 23: سطر 24:
{{ باکس شخصیات }}
{{ باکس شخصیات }}
{{باکس 1 }}
{{باکس 1 }}
=== حواشی و حوالہ جات ===

نسخہ بمطابق 11:12، 24 مئی 2018ء

Khummar Bara Bankvi.jpg


کہنے کو زندگی تھی بہت مختصر مگر

کچھ یوں بسر ہوئی کہ خدا یاد آ گیا

انحراف <ref> https://www.facebook.com/groups/inhiraaf/permalink/2402622046431484/ </ref> کے فیس بک فورم پر رحمان حفیط [[خمار بارہ بنکوی [[ کا مختصر تعارف ان االفاظ میں کرواتے ہیں ۔

"خمار بارہ بنکوی نے 20 ستمبر 1919 کو فیض آباد ( بارہ بنکی) اترپردیش بھارت میں جنم لیا اور 1999 میں وفات پائی۔ آپ عمدہ غزل گو اور معروف فلمی نغمہ نگار تھے۔ 26 سال کی عمر میں رنگوں اور روشنیوں کی دنیا میں داخل ہوئے ، طلعت محمود کا گایا ہوا فلم ’’بارہ دری‘‘ کا گیت ’’تصویر بناتا ہوں تصویر نہیں بنتی‘‘ کی وجہ سے بے پناہ شہرت پائی لیکن چند عشرے بعد محض مشاعروں تک محدود ہو گئے۔ بعض لوگ اس کی وجہ ان سے ترقی پسندوں کی مخاصمت بتاتے ہیں۔

’’حدیثِ دیگران‘‘ ’’آتشِ تار‘‘ اور ’’رقصِ مے‘‘ ان کے شعری مجموعے ہیں۔ غزل میں مختصر لیکن منفرد بحور میں ان کا کلام اختصاص کا حامل رہا۔ زبان نہایت سادہ مگر پر اثر تھی چنانچہ ان کےکئی اشعار سہل ممتنع کے طور پر زباں زد عام ہوئے۔ "

حمدیہ و نعتیہ شاعری

مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نعت کائنات پر نئی شخصیات
نئے صفحات

حواشی و حوالہ جات