"ثاقب علوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3: سطر 3:
{{بسم اللہ }}
{{بسم اللہ }}


=== مجموعہ کلام ===
[[ثاقب علوی ]] کے قلمی نام سے لکھنے والے [[کامونکی ]] کے معروف شاعر کا اصل نام "غلام رسول" اور ان کے والد کا نام صوفی عبدالرشید نقشبندی ہے ۔ آپ پی ایچ ڈی (تجدید و احیائے دین کا منہج اور عصری تقاضے) سکالر ہیں اور شعبہ درس و تدریس سے وابستہ ہیں  ۔


[[2018 ]] : [[جاوک ۔ ثاقب علوی | جاوُک ]] ۔  
=== نعت گوئی کا سفر ===
 
نعت گوئی کا شوق بچپن سے رہا ۔ میٹرک میں پہلی نعت کہی ۔ مبادیات نعت گوئی کے لیے  حضرت علامہ حافظ محمود الحسن ذوقی مظفر نگری سے اکتسابِ فیض کیا ۔ پہلا مجموعہ نعت "صبغۃ اللہ" اردو زبان میں 2008ء میں شائع ہوا۔ اس پر صدارتی ایوارڈ ملا۔ دوسرا مجموعہ کلام پنجابی زبان میں " چانن چار چوفیرے" 2009ء میں شائع ہوا۔ اس پر قومی سیرت ایوارڈ اور صوبائی سیرت ایوارڈ ملا۔ تیسرا اردو نعتیہ مجموعہ کلام "نجمِ ثاقب" 2015ء میں شائع ہوا اور چوتھا اردو نعتیہ مجموعہ کلام "جاءوک" جو  2018ء میں شائع ہوا ۔ "جاءوک"کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں موجود تمام تر نعتیہ کلام مدینہ منورہ مسجد نبوی شریف میں کہا گیا۔


=== حمدیہ و نعتیہ کلام ===
=== حمدیہ و نعتیہ کلام ===

نسخہ بمطابق 21:36، 6 اگست 2018ء

Link


ثاقب علوی کے قلمی نام سے لکھنے والے کامونکی کے معروف شاعر کا اصل نام "غلام رسول" اور ان کے والد کا نام صوفی عبدالرشید نقشبندی ہے ۔ آپ پی ایچ ڈی (تجدید و احیائے دین کا منہج اور عصری تقاضے) سکالر ہیں اور شعبہ درس و تدریس سے وابستہ ہیں ۔

نعت گوئی کا سفر

نعت گوئی کا شوق بچپن سے رہا ۔ میٹرک میں پہلی نعت کہی ۔ مبادیات نعت گوئی کے لیے حضرت علامہ حافظ محمود الحسن ذوقی مظفر نگری سے اکتسابِ فیض کیا ۔ پہلا مجموعہ نعت "صبغۃ اللہ" اردو زبان میں 2008ء میں شائع ہوا۔ اس پر صدارتی ایوارڈ ملا۔ دوسرا مجموعہ کلام پنجابی زبان میں " چانن چار چوفیرے" 2009ء میں شائع ہوا۔ اس پر قومی سیرت ایوارڈ اور صوبائی سیرت ایوارڈ ملا۔ تیسرا اردو نعتیہ مجموعہ کلام "نجمِ ثاقب" 2015ء میں شائع ہوا اور چوتھا اردو نعتیہ مجموعہ کلام "جاءوک" جو 2018ء میں شائع ہوا ۔ "جاءوک"کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں موجود تمام تر نعتیہ کلام مدینہ منورہ مسجد نبوی شریف میں کہا گیا۔

حمدیہ و نعتیہ کلام

کسی کو ان سا ملا دائمی شمار کہاں ۔ ثاقب علوی

مزید دیکھئے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نعت کائنات پر نئی شخصیات
نئے صفحات