تسنیم عابدی
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 10:30، 4 فروری 2019ء از ADMIN 2 (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: {{#seo: |title=تسنیم عابدی |keywords=تسنیم عابدی ، شاعر، نعت، حمد ، نعتیہ شاعری ، پاکستان نعت، Tasneem Abidi |descripti...)
تسنیم عارفی 5 فروری ، 1961 ئ ، کو کراچی میں پیدا ہوئیں۔ ایم اے اردو تک تعلیم مکمل کی اور پاکستانی کالج ، ابو ظہبی میں تدریس سے منسلک ہوگئیں ۔ آج کا ہیوسٹن ، امریکہ میں مقیم ہیں ۔
مجموعہ ہائے کلام
1997 صحرا، آنکھیں ، اور تنہائی
دوسرا مجموعہ:2006 تماشا
تیسرا مجموعہ :2016 ردائے ہجر
چراغِ بصیرت مذہبی شاعری کی کتاب
مزید دیکھیے
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
نعت کائنات پر نئی شخصیات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |
نئے صفحات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|