"اویس مدنی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 1: سطر 1:
{{#seo:
{{#seo:
|title=اویس مدنی  
|title=اویس ازہر مدنی  
|keywords=اویس مدنی ، 2019، شاعر، نعت گو شاعر، عورتوں کی نعت خوانی، عورتوں کی محفل  نعت ، Owais Madni,
|keywords=اویس ازہر مدنی ، 2019، شاعر، نعت گو شاعر
|description=اویس مدنی "نعت کائنات " پر فیصل آباد چیپٹر کے کوآرڈینٹر بھی ہیں ۔نہاج یونیورسٹی لاہور سے انٹر میڈیٹ, پنجاب یونیورسٹی سے گریجوایشن, جی سی یونیورسٹی فیصل آباد سے ماسٹرز اسلامک سٹڈیز کی ڈگری حاصل کی. اس وقت جی سی یونیورسٹی فیصل آباد سے ہی ایم فل اسلامک سٹڈیز کے لئے ریسرچ جاری ہے.  
|description=اویس ازہر مدنی "نعت کائنات " پر فیصل آباد چیپٹر کے کوآرڈینٹر بھی ہیں ۔نہاج یونیورسٹی لاہور سے انٹر میڈیٹ, پنجاب یونیورسٹی سے گریجوایشن, جی سی یونیورسٹی فیصل آباد سے ماسٹرز اسلامک سٹڈیز کی ڈگری حاصل کی. اس وقت جی سی یونیورسٹی فیصل آباد سے ہی ایم فل اسلامک سٹڈیز کے لئے ریسرچ جاری ہے.  
  }}
  }}


{{ٹکر 1 }}
{{ٹکر 1 }}
اویس مدنی  [Owais Madni]  [[فیصل آباد ]] کے ابھرتے ہوئے شاعر ہیں ۔ نام محمد اویس طاہر اور تخلص ازہر مدنی ہے ۔ سپر ریڈئینٹ وے ہائی سکول سے مڈل اور گورنمنٹ ایم سی ہائی سکول علامہ اقبال روڈ فیصل آباد سے میٹرک تک تعلیم حاصل کی اور پھر منہاج یونیورسٹی لاہور سے انٹر میڈیٹ, پنجاب یونیورسٹی سے گریجوایشن, جی سی یونیورسٹی فیصل آباد سے ماسٹرز اسلامک سٹڈیز کی ڈگری حاصل کی. اس وقت جی سی یونیورسٹی فیصل آباد سے ہی ایم فل اسلامک سٹڈیز کے لئے ریسرچ جاری ہے.  
اویس ازہر مدنی  [Owais Madni]  [[فیصل آباد ]] کے ابھرتے ہوئے شاعر ہیں ۔ نام محمد اویس طاہر اور تخلص ازہر مدنی ہے ۔ سپر ریڈئینٹ وے ہائی سکول سے مڈل اور گورنمنٹ ایم سی ہائی سکول علامہ اقبال روڈ فیصل آباد سے میٹرک تک تعلیم حاصل کی اور پھر منہاج یونیورسٹی لاہور سے انٹر میڈیٹ, پنجاب یونیورسٹی سے گریجوایشن, جی سی یونیورسٹی فیصل آباد سے ماسٹرز اسلامک سٹڈیز کی ڈگری حاصل کی. اس وقت جی سی یونیورسٹی فیصل آباد سے ہی ایم فل اسلامک سٹڈیز کے لئے ریسرچ جاری ہے.  


اویس مدنی "نعت کائنات " پر فیصل آباد چیپٹر کے کوآرڈینٹر بھی ہیں ۔  
اویس ازہر مدنی "نعت کائنات " پر فیصل آباد چیپٹر کے کوآرڈینٹر بھی ہیں ۔  


=== نعت گوئی کا سفر ===
=== نعت گوئی کا سفر ===
سطر 30: سطر 30:


=== مجموعہ ہائے کلام ===
=== مجموعہ ہائے کلام ===
ایک نعتیہ مجموعہ زیر طبع ہے ۔ جبکہ قصیدہ بردہ شریف کا اردو منظوم ترجمہ بھی زیر طبع ہے.
"گوہرِ طیب" زیر طبع  
"حلقۂ مدحت" زیرِ طبع
"منظوم اردو ترجمہ قصیدہ بردہ شریف" زیرِ طبع


=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===

حالیہ نسخہ بمطابق 05:54، 14 جون 2020ء


اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png

اویس ازہر مدنی [Owais Madni] فیصل آباد کے ابھرتے ہوئے شاعر ہیں ۔ نام محمد اویس طاہر اور تخلص ازہر مدنی ہے ۔ سپر ریڈئینٹ وے ہائی سکول سے مڈل اور گورنمنٹ ایم سی ہائی سکول علامہ اقبال روڈ فیصل آباد سے میٹرک تک تعلیم حاصل کی اور پھر منہاج یونیورسٹی لاہور سے انٹر میڈیٹ, پنجاب یونیورسٹی سے گریجوایشن, جی سی یونیورسٹی فیصل آباد سے ماسٹرز اسلامک سٹڈیز کی ڈگری حاصل کی. اس وقت جی سی یونیورسٹی فیصل آباد سے ہی ایم فل اسلامک سٹڈیز کے لئے ریسرچ جاری ہے.

اویس ازہر مدنی "نعت کائنات " پر فیصل آباد چیپٹر کے کوآرڈینٹر بھی ہیں ۔

نعت گوئی کا سفر[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

دسمبر 2012 میں دوران تعلیم بی اے پروفیسر ریاض احمد قادری کی صحبت میں پہلا نعتیہ شعر


بیاں ہو کس طرح مجھ سے ثنائے مرسلِ اعظم

ثناء مانگوں خدا سے میں گدائے مرسلِ اعظم


کہا. اور پھر 31 دسمبر2012 انجمن فقیرانِ مصطفیٰ غلام محمد آباد فیصل آباد میں پہلا نعتیہ مشاعرہ پڑھا.

پہلے پہل پروفیسر ریاض احمد قادری کے سامنے زانوئے تلمذ طے کیے اور پھر الحاج محمد حنیف نازش قادری کی مستقل شاگردی اختیار کی.

اعزازات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

  • محدث اعظم پاکستان ایوارڈ 2014
  • حضرت خواجہ محمد قمر الدین سیالوی ایوارڈ 2016
  • انجمن فقیران مصطفیٰ فیصل آباد نعت ایوارڈ 2016

مجموعہ ہائے کلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

"گوہرِ طیب" زیر طبع 
"حلقۂ مدحت" زیرِ طبع
"منظوم اردو ترجمہ قصیدہ بردہ شریف" زیرِ طبع

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نعت کائنات پر نئی شخصیات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات