"اظہر فراغ" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 6: سطر 6:


اظہر فراغ کا تعلق بہاولپور سے ہے ۔ اظہر فراغ جدید لہجے کہ غزل گو ہیں اور نعت کہتے ہوئے بھی اپنے اسلوب کا بھرپور اظہار کرتے ہیں ۔  
اظہر فراغ کا تعلق بہاولپور سے ہے ۔ اظہر فراغ جدید لہجے کہ غزل گو ہیں اور نعت کہتے ہوئے بھی اپنے اسلوب کا بھرپور اظہار کرتے ہیں ۔  
"[[اوکاڑہ]] سے تعلق رکھنے والے خوبصورت اور جدید لب و لہجے کے شاعر جناب اظہرامین جن کا قلمی نام اظہر فراغ ہے ان کی پیدائش [[31 اگست]] [[1980]] میں ہوئی۔ابتدائی تعلیم [[اوکاڑہ ]]سے اورگریجویشن [[بہاولپور]] سے کرکے اپنا تعلیمی سفر پورا کیا . گزشتہ بارہ سال سے بہاولپور میں مقیم ہیں.  اظہر فراغ ایک این جی او میں اپنی ملازمت کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔ آپ پچھلے پندرہ سالوں سے باقاعدہ شاعری کررہے ہیں۔ اظہر فراغ نے پاکستان کے متعدد شہروں میں بے حساب مشاعرے پڑھے ہی نہیں ان کی صدارات کا شرف بھی حاصل کیا، اس کےعلاوہ 2006 میں انڈیا میں پانچ مشاعرے میں شرکت کا اعزازحاصل کیا. اظہرفراغ کی غزلیں اردو اور رومن میں ریختہ پر بھی دستیاب ہیں." <REF> https://www.facebook.com/groups/1653569328264138/permalink/2180192855601780/ </REF>


=== نمونہ نعت ===
=== نمونہ نعت ===
سطر 16: سطر 19:
{{ٹکر 1 }}
{{ٹکر 1 }}
{{باکس 1 }}
{{باکس 1 }}
=== حواشی و حوالہ جات ===

نسخہ بمطابق 08:39، 28 اپريل 2020ء


ANL Azhar Faragh.jpg


اظہر فراغ کا تعلق بہاولپور سے ہے ۔ اظہر فراغ جدید لہجے کہ غزل گو ہیں اور نعت کہتے ہوئے بھی اپنے اسلوب کا بھرپور اظہار کرتے ہیں ۔


"اوکاڑہ سے تعلق رکھنے والے خوبصورت اور جدید لب و لہجے کے شاعر جناب اظہرامین جن کا قلمی نام اظہر فراغ ہے ان کی پیدائش 31 اگست 1980 میں ہوئی۔ابتدائی تعلیم اوکاڑہ سے اورگریجویشن بہاولپور سے کرکے اپنا تعلیمی سفر پورا کیا . گزشتہ بارہ سال سے بہاولپور میں مقیم ہیں. اظہر فراغ ایک این جی او میں اپنی ملازمت کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔ آپ پچھلے پندرہ سالوں سے باقاعدہ شاعری کررہے ہیں۔ اظہر فراغ نے پاکستان کے متعدد شہروں میں بے حساب مشاعرے پڑھے ہی نہیں ان کی صدارات کا شرف بھی حاصل کیا، اس کےعلاوہ 2006 میں انڈیا میں پانچ مشاعرے میں شرکت کا اعزازحاصل کیا. اظہرفراغ کی غزلیں اردو اور رومن میں ریختہ پر بھی دستیاب ہیں." <REF> https://www.facebook.com/groups/1653569328264138/permalink/2180192855601780/ </REF>

نمونہ نعت

یہ مرحلہ ہے طلب کا نصیب کا نہیں ہے

مزید دیکھیے

"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نعت کائنات پر نئی شخصیات

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نئے صفحات

حواشی و حوالہ جات