اسد ملتانی

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
The printable version is no longer supported and may have rendering errors. Please update your browser bookmarks and please use the default browser print function instead.


اسد ملتانی کی نعتیہ منظومات ان کے مجموعہ کلام ’’تحفہ حرم ‘‘ میں ملتی ہیں ’’تحفہ حرم ‘‘ اسد ملتانی کے سفر حج بیت اللہ اور زیارت روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے تاثرات پر مشتمل ہے ان کی نعت گوئی کا مرکزی موضوع عشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہے۔ بقول اسد

نبی کا عشق خدا کی اطاعت کامل

یہ دین کی اصل ہے باقی تمام افسانے

(مجموعہ تحفہ حرم ) <ref> اقصی سلطانہ، مجلہ نعت رنگ کے تنقید مباحث کا مطالعہ ، مقالہ برائے ایم فل , یونیورسٹی آف سرگودھا </ref>

مجموعہ کلام

تحفہ حرم

مشہور کلام

ہیچ ہیں دونوں جہاں میری نظر کے سامنے

مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نعت کائنات پر نئی شخصیات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات

حواشی و حوالہ جات