"اختر رضا خان بریلوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
 
(ایک دوسرے صارف 3 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 3: سطر 3:
{{بسم اللہ }}
{{بسم اللہ }}


[[2 فروری]] [[1943]]ء  کو بریلی میں پیدا ہونے والے مفتی محمد اختر رضا خان بریلوی مکتبہ فکر کی معروف شخصیت اور بھارت میں مفتی اعظم کے نام سے شناخت رکھتے تھے  والے، اردن کی رائل اسلامک سوسائٹی کی طرف سے دنیا کے 500 بااثر ترین مسلمانوں کی جاری کردہ فہرست میں ان کا نام بائیسویں نمبر پرتھا۔ آپ بریلوی مکتبہ فکر کے امام اور اردو زبان کے بے مثال نعت گو شاعر [[ احمد رضا خان بریلوی | امام احمد رضا خان بریلوی ]] کے پڑپوتے تھے ۔  
[[2 فروری]] [[1943]]ء  کو بریلی میں پیدا ہونے والے مفتی محمد اختر رضا خان بریلوی مکتبہ فکر کی معروف شخصیت اور بھارت میں مفتی اعظم کے نام سے شناخت رکھتے تھے۔ اردن کی رائل اسلامک سوسائٹی کی طرف سے دنیا کے 500 بااثر ترین مسلمانوں کی جاری کردہ فہرست میں ان کا نام بائیسویں نمبر پرتھا۔ آپ بریلوی مکتبہ فکر کے امام اور اردو زبان کے بے مثال نعت گو شاعر [[ احمد رضا خان بریلوی | امام احمد رضا خان بریلوی ]] کے پڑپوتے تھے ۔  


=== مجموعہ ہائے کلام ===
=== مجموعہ ہائے کلام ===


[[سفینہ ءِ بخشش ]]
* [[سفینہء بخشش: ایک بیش بہا ادبی و شعری مرقّع ]]


=== حمدیہ و نعتیہ کلام  ===
=== حمدیہ و نعتیہ کلام  ===
سطر 14: سطر 14:


اختر رضا خان بریلوی  طویل علالت کے بعد [[20 جولائی ]] [[2018 ]] بروز جمعہ  کو ہم سے رخصت ہوگئے تھے ۔ 75 سالہ ازہری میاں کی رحلت کے بعد سے بریلی شہر غم میں ڈوبا ہوا تھا ۔ لاکھوں لوگوں کی آمد کے پیش نظر شہر کے راستے بند کر دئیے گئے۔ ایک اندازے کے مطابق 20 لاکھ سے زیادہ افراد بریلی میں پہنچے تھے۔ <ref>https://dailypakistan.com.pk/23-Jul-2018/818120  </ref>  بھیڑ کی تعداد کے سبب ایک کلومیٹر کا فاصلہ طے کرنے میں 5 گھنٹوں کا وقت لگا۔  پرواز نیوز، نظام آباد کے مطابق یہ تعداد  ایک کروڑ پچیس لاکھ ہے <ref>  https://www.youtube.com/watch?v=xyFSEGIaNTU </ref>
اختر رضا خان بریلوی  طویل علالت کے بعد [[20 جولائی ]] [[2018 ]] بروز جمعہ  کو ہم سے رخصت ہوگئے تھے ۔ 75 سالہ ازہری میاں کی رحلت کے بعد سے بریلی شہر غم میں ڈوبا ہوا تھا ۔ لاکھوں لوگوں کی آمد کے پیش نظر شہر کے راستے بند کر دئیے گئے۔ ایک اندازے کے مطابق 20 لاکھ سے زیادہ افراد بریلی میں پہنچے تھے۔ <ref>https://dailypakistan.com.pk/23-Jul-2018/818120  </ref>  بھیڑ کی تعداد کے سبب ایک کلومیٹر کا فاصلہ طے کرنے میں 5 گھنٹوں کا وقت لگا۔  پرواز نیوز، نظام آباد کے مطابق یہ تعداد  ایک کروڑ پچیس لاکھ ہے <ref>  https://www.youtube.com/watch?v=xyFSEGIaNTU </ref>
[[22 جولائی ]] کو ان کی نماز جنازہ اسلامیہ انٹر کالج بریلی میں ادا کی جانی تھی لیکن جگہ کم پڑ گئی، تدفین ازہری گیسٹ ہاؤس میں ہوئی۔ مولانا اختر رضا کی نماز جنازہ ان کے اکلوتے صاحب زادے مولانا اسجد رضا نے پڑھائی۔مولانا مفتی محمد اختر رضا خان بریلوی کی تدفین میں شرکت کے لئے ہندوستان بھر سے لاکھوں افراد شریک ہوئے۔ انہیں ازہری مہمان خانہ میں اعلی حضرت رضا خان بریلوی کے برابر میں دفنایا گیا۔
[[22 جولائی ]] کو ان کی نماز جنازہ اسلامیہ انٹر کالج بریلی میں ادا کی جانی تھی لیکن جگہ کم پڑ گئی، تدفین ازہری گیسٹ ہاؤس میں ہوئی۔ مولانا اختر رضا کی نماز جنازہ ان کے اکلوتے صاحب زادے مولانا اسجد رضا نے پڑھائی۔انہیں ازہری مہمان خانہ میں اعلی حضرت رضا خان بریلوی کے برابر میں دفنایا گیا۔


==== مزید دیکھیے  ====
==== مزید دیکھیے  ====
سطر 24: سطر 24:
{{باکس 1 }}
{{باکس 1 }}
{{ٹکر 1 }}
{{ٹکر 1 }}
=== حواشی و حوالہ جات ===


=== حواشی و حوالہ جات ===
=== حواشی و حوالہ جات ===

حالیہ نسخہ بمطابق 04:59، 14 نومبر 2019ء

Akhtar Raza Khan brailvi.jpg


2 فروری 1943ء کو بریلی میں پیدا ہونے والے مفتی محمد اختر رضا خان بریلوی مکتبہ فکر کی معروف شخصیت اور بھارت میں مفتی اعظم کے نام سے شناخت رکھتے تھے۔ اردن کی رائل اسلامک سوسائٹی کی طرف سے دنیا کے 500 بااثر ترین مسلمانوں کی جاری کردہ فہرست میں ان کا نام بائیسویں نمبر پرتھا۔ آپ بریلوی مکتبہ فکر کے امام اور اردو زبان کے بے مثال نعت گو شاعر امام احمد رضا خان بریلوی کے پڑپوتے تھے ۔

مجموعہ ہائے کلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

حمدیہ و نعتیہ کلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

وفات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اختر رضا خان بریلوی طویل علالت کے بعد 20 جولائی 2018 بروز جمعہ کو ہم سے رخصت ہوگئے تھے ۔ 75 سالہ ازہری میاں کی رحلت کے بعد سے بریلی شہر غم میں ڈوبا ہوا تھا ۔ لاکھوں لوگوں کی آمد کے پیش نظر شہر کے راستے بند کر دئیے گئے۔ ایک اندازے کے مطابق 20 لاکھ سے زیادہ افراد بریلی میں پہنچے تھے۔ <ref>https://dailypakistan.com.pk/23-Jul-2018/818120 </ref> بھیڑ کی تعداد کے سبب ایک کلومیٹر کا فاصلہ طے کرنے میں 5 گھنٹوں کا وقت لگا۔ پرواز نیوز، نظام آباد کے مطابق یہ تعداد ایک کروڑ پچیس لاکھ ہے <ref> https://www.youtube.com/watch?v=xyFSEGIaNTU </ref> 22 جولائی کو ان کی نماز جنازہ اسلامیہ انٹر کالج بریلی میں ادا کی جانی تھی لیکن جگہ کم پڑ گئی، تدفین ازہری گیسٹ ہاؤس میں ہوئی۔ مولانا اختر رضا کی نماز جنازہ ان کے اکلوتے صاحب زادے مولانا اسجد رضا نے پڑھائی۔انہیں ازہری مہمان خانہ میں اعلی حضرت رضا خان بریلوی کے برابر میں دفنایا گیا۔

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

احمد رضا خان بریلوی | حسن رضا خان بریلوی | حامد رضا خان بریلوی


"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نعت کائنات پر نئی شخصیات
نئے صفحات

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png

حواشی و حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]