اختر رضا خان بریلوی

"نعت کائنات" سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

Akhtar Raza Khan brailvi.jpg

"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659

2 فروری 1943ء کو بریلی میں پیدا ہونے والے مفتی محمد اختر رضا خان بریلوی مکتبہ فکر کی معروف شخصیت اور بھارت میں مفتی اعظم کے نام سے شناخت رکھتے تھے۔ اردن کی رائل اسلامک سوسائٹی کی طرف سے دنیا کے 500 بااثر ترین مسلمانوں کی جاری کردہ فہرست میں ان کا نام بائیسویں نمبر پرتھا۔ آپ بریلوی مکتبہ فکر کے امام اور اردو زبان کے بے مثال نعت گو شاعر امام احمد رضا خان بریلوی کے پڑپوتے تھے ۔

مجموعہ ہائے کلام[ترمیم]

سفینہ ءِ بخشش

حمدیہ و نعتیہ کلام[ترمیم]

وفات[ترمیم]

اختر رضا خان بریلوی طویل علالت کے بعد 20 جولائی 2018 بروز جمعہ کو ہم سے رخصت ہوگئے تھے ۔ 75 سالہ ازہری میاں کی رحلت کے بعد سے بریلی شہر غم میں ڈوبا ہوا تھا ۔ لاکھوں لوگوں کی آمد کے پیش نظر شہر کے راستے بند کر دئیے گئے۔ ایک اندازے کے مطابق 20 لاکھ سے زیادہ افراد بریلی میں پہنچے تھے۔ [1] بھیڑ کی تعداد کے سبب ایک کلومیٹر کا فاصلہ طے کرنے میں 5 گھنٹوں کا وقت لگا۔ پرواز نیوز، نظام آباد کے مطابق یہ تعداد ایک کروڑ پچیس لاکھ ہے [2] 22 جولائی کو ان کی نماز جنازہ اسلامیہ انٹر کالج بریلی میں ادا کی جانی تھی لیکن جگہ کم پڑ گئی، تدفین ازہری گیسٹ ہاؤس میں ہوئی۔ مولانا اختر رضا کی نماز جنازہ ان کے اکلوتے صاحب زادے مولانا اسجد رضا نے پڑھائی۔انہیں ازہری مہمان خانہ میں اعلی حضرت رضا خان بریلوی کے برابر میں دفنایا گیا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

احمد رضا خان بریلوی | حسن رضا خان بریلوی | حامد رضا خان بریلوی

"نعت کائنات : اس طرح کے بے شمار اہم صفحات کا زخیرہ ہے ۔ اگر آپ حمد و نعت کے حوالے سے کوئی سرگرمی کر رہے ہیں تو ہمیں ضرور مطلع کریں ۔ مزید اہم صفحات دیکھیے
اس ماہ کی اہم شخصیات
نئے صفحات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
۔اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف khawar@sonotech.com.pk پر بھیجیں۔

حواشی و حوالہ جات[ترمیم]

  1. https://dailypakistan.com.pk/23-Jul-2018/818120
  2. https://www.youtube.com/watch?v=xyFSEGIaNTU