"نصرت فتح علی خان" کے نسخوں کے درمیان فرق
ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[ملف:Nusrat Fateh Ali.jpg|link=نصرت فتح علی خان]] | |||
{{#seo: | |||
|title=نصرت فتح علی خان Nusrat Fateh Ali Khan | |||
|keywords=نصرت فتح علی خان، نصرت فتح علی، قوالی ، اللہ اللہ اللہ اللہ ، کوئی تو ہے جو ، Nusrat Fateh Ali Khan | |||
|description=نصرت فتح علی خان نے نہ صرف اردو بولنے والوں بلکہ اردو اور مشرقی موسیقی سے سے نا شناس سماعتوں میں بھی رس گھولا اور غیر مسلموں نے بھی ان کی آواز میں آواز ملا کر "اللہ ہو اللہ ہو اللہ " کے نغمے بلند کیے | |||
}} | |||
نسخہ بمطابق 09:04، 16 اگست 2018ء
فن قوالی میں اپنے تازہ رنگ کی چھاپ چھوڑنے والے نصرت فتح علی خان کا نام گلشن ِ قوالی میں ہمیشہ مہکتا رہے گا ۔ نصرت فتح علی خان نے نہ صرف اردو بولنے والوں بلکہ اردو اور مشرقی موسیقی سے سے نا شناس سماعتوں میں بھی رس گھولا اور غیر مسلموں نے بھی ان کی آواز میں آواز ملا کر "اللہ ہو اللہ ہو اللہ " کے نغمے بلند کیے ۔
خاندانی پس منظر
نصرت فتح علی خان عظیم پاکستانی قوال، موسیقار اور گلوکار فیصل آباد میں پیدا ہوئے۔ آپ کے والد فتح علی خان اور تایا مبارک علی خان اپنے وقت کے مشہور قوال تھے۔ ان کے خاندان نے قیام پاکستان کے وقت مشرقی پنجاب کے ضلع جالندھر سے ہجرت کرکے فیصل آباد میں سکونت اختیار کی تھی۔ استاد نصرت فتح علی خان نے اپنی تمام عمر قوالی کے فن کو سیکھنے میں صرف کی
حمدیہ و نعتیہ کلام
نصرت فتح علی خان نے نعت خوانی کو روایتی انداز میں تو نہ اپنا لیکن قوالی کے انداز میں حمد نعت سے محروم نہ رہے ۔ ان کے پڑھے ہوئے مشہور حمدیہ و نعتیہ کلام یہ ہیں
- اللہ اللہ اللہ اللہ
- کوئی تو ہے جو نظام ہستی چلا رہا ہے ۔ مظفر وارثی
- چلو دیار نبی کی جانب درود لب پر سجا سجا کے
اعزازت
- تمغہ حسن کارکردگی
- یونیسکو میوزک ایوارڈ
- ٹائم میگزین 2016 میں ایشین ہیروز کے طور پر انتخاب
وفات
نصرت فتح علی خان ایک طویل علالت کے بعد 16 اگست 1997 کو رخصت ہو کر زمین کا ابدی حصہ بن گئے ۔
مزید دیکھیے
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |
نعت کائنات پر نئی شخصیات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
نئے صفحات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|