"فردوس فاطمہ اشرفی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: نمونہء کلام خلد کس پر ہے فدا سوچو ذرا حسنِ شہرِ مصطفی سوچو ذرا صاحبِ لولاک کو آئے پسند شعر ایسا...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
نمونہء کلام
{{بسم اللہ }}
{{ٹکر 1 }}
 
فردوس فاطمہ اشرفی ایک نعت گو شاعرہ ہیں۔
 
=== نمونہء کلام ===




سطر 41: سطر 46:
خواب کس در کا بسا سوچو ذرا
خواب کس در کا بسا سوچو ذرا


=== مزید دیکھیے ===


فردوس فاطمہ اشرفی
{{ٹکر 1}}
{{باکس 2 }}
{{ ٹکر 2 }}
{{ باکس نئی شخصیات}}

نسخہ بمطابق 19:51، 16 ستمبر 2019ء

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png

فردوس فاطمہ اشرفی ایک نعت گو شاعرہ ہیں۔

نمونہء کلام

خلد کس پر ہے فدا سوچو ذرا

حسنِ شہرِ مصطفی سوچو ذرا


صاحبِ لولاک کو آئے پسند

شعر ایسا نعت کا سوچو ذرا


ارضِ طیبہ پر قدم رکھتے ہوئے

حال کیا ہوگا ترا سوچو ذرا


یادِ سرور میں دلِ مغموم کے

مسکرانے کی ادا سوچو ذرا


ان کے در پر رائگاں ہوتا ہے کیا ؟  

دل کا کوئی مدعا سوچو ذرا


مجرموں کو حشر میں دے گی پناہ

کس کی رحمت کی ردا سوچو ذرا


ہے فضائے مدحت ِ احمد کہاں

اور کہاں فکرِ رسا سوچو ذرا


تیری آنکھوں میں ہے فردوسِ حزیں

خواب کس در کا بسا سوچو ذرا

مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
گذشتہ ماہ زیادہ پڑھے جانے والے موضوعات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نعت کائنات پر نئی شخصیات