"وسیم ممتاز" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 10: | سطر 10: | ||
[[زمرہ: ملتان ]] | [[زمرہ: ملتان ]] | ||
وسیم ممتاز [Mumtaz Wasim] کااصل نام وسیم الدین ہے۔[[21 مارچ]][[1956]]ءکو [[ملتان]] میں پیداہوئے۔گریجویشن کے بعد ایل ایل بی کیا اور وکالت کے شعبے سے منسلک ہوگئے۔وسیم ممتاز کے والد ممتازالعیشی کاشمار استاد شعراءمیں ہوتاہے۔وسیم ممتاز نے بچپن میں ہی اپنے والد کے ہمراہ بطور سامع مختلف مشاعروں میں شرکت کی۔ ان کے گھر پر بھی شاعروں کی بیٹھک ہوتی تھی۔وسیم ممتاز نے ماہر قانون کی حیئیت سے بھی اپنا مقام بنایا۔وہ | وسیم ممتاز [Mumtaz Wasim] کااصل نام وسیم الدین ہے۔[[21 مارچ]][[1956]]ءکو [[ملتان]] میں پیداہوئے۔گریجویشن کے بعد ایل ایل بی کیا اور وکالت کے شعبے سے منسلک ہوگئے۔وسیم ممتاز کے والد ممتازالعیشی کاشمار استاد شعراءمیں ہوتاہے۔وسیم ممتاز نے بچپن میں ہی اپنے والد کے ہمراہ بطور سامع مختلف مشاعروں میں شرکت کی۔ ان کے گھر پر بھی شاعروں کی بیٹھک ہوتی تھی۔وسیم ممتاز نے ماہر قانون کی حیئیت سے بھی اپنا مقام بنایا۔وہ [[ڈسٹرکٹ بار، ملتان]] کے صدر سمیت مختلف عہدوں پر فائز رہے۔ان کے بھائی [[فہیم ممتاز]] بھی شعر کہتے ہیں۔ | ||
=== نعتیہ خدمات === | === نعتیہ خدمات === |
حالیہ نسخہ بمطابق 09:46، 4 فروری 2019ء
وسیم ممتاز [Mumtaz Wasim] کااصل نام وسیم الدین ہے۔21 مارچ1956ءکو ملتان میں پیداہوئے۔گریجویشن کے بعد ایل ایل بی کیا اور وکالت کے شعبے سے منسلک ہوگئے۔وسیم ممتاز کے والد ممتازالعیشی کاشمار استاد شعراءمیں ہوتاہے۔وسیم ممتاز نے بچپن میں ہی اپنے والد کے ہمراہ بطور سامع مختلف مشاعروں میں شرکت کی۔ ان کے گھر پر بھی شاعروں کی بیٹھک ہوتی تھی۔وسیم ممتاز نے ماہر قانون کی حیئیت سے بھی اپنا مقام بنایا۔وہ ڈسٹرکٹ بار، ملتان کے صدر سمیت مختلف عہدوں پر فائز رہے۔ان کے بھائی فہیم ممتاز بھی شعر کہتے ہیں۔
نعتیہ خدمات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
ملتان میں نعتیہ مشاعروں کی روایت کو وسیم ممتاز آگے بڑھارہے ہیں۔ان کی رہائش گاہ پر ہرسال دبستان وارثیہ کا سالانہ ردیفیہ مشاعرہ منعقد ہوتا ہے۔
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
نعت کائنات پر نئی شخصیات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |
نئے صفحات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|