"صحیفہ نعت" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 13: | سطر 13: | ||
شعوری سطح پر یہ اس شاعر کا اظہاریہ ہے جو جانتا ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ظہور سسکیاں لیتی ہوئی انسانیت پر کیسا بڑا احسان ہے ۔ فنی طور پر شاعر کی مصرع سازی اور ارتباط اشعار کو فورا ہی قاری کے احساس پر نقش کر دیتا ہے ۔ یہ بھِی درست کہ ایک دو جگہوں پر خفیف سی فنی و فکری لرزش محسوس ہوتی ہے ۔ | شعوری سطح پر یہ اس شاعر کا اظہاریہ ہے جو جانتا ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ظہور سسکیاں لیتی ہوئی انسانیت پر کیسا بڑا احسان ہے ۔ فنی طور پر شاعر کی مصرع سازی اور ارتباط اشعار کو فورا ہی قاری کے احساس پر نقش کر دیتا ہے ۔ یہ بھِی درست کہ ایک دو جگہوں پر خفیف سی فنی و فکری لرزش محسوس ہوتی ہے ۔ | ||
=== فلیپس === | |||
اس نعتیہ مجموعے پر | |||
[[عرفی ہاشمی | ڈاکٹر عرفی ہاشمی ]] | [[جمیل احمد عدیل ]] | [[باصر کاظمی ]] | [[مقصود علی شاہ ]] | [[ضیا الحسن | ڈاکٹر ضیا الحسن ]] | [[شفیق آصف | پروفیسر ڈاکٹر شفیق آصف ]] | [[خورشید بیگ میلسوی | مرزا خورشید بیگ میلسوی ]] | [[تحسین یزدانی ]] | [[اشفاق احمد غوری ]] | [[مبشر سعید ]] | [[ندیم بھابھہ]] | |||
کی آراء موجود ہیں | |||
=== مزید دیکھیے === | |||
{{ٹکر 1 }} | |||
{{تازہ مطبوعات }} | |||
{{ٹکر 2 }} | |||
{{باکس 1 }} |
حالیہ نسخہ بمطابق 05:31، 6 اکتوبر 2020ء
مظہر حسین مظہر کا نعتیہ مجموعہ جو 2020 میں شائع ہوا۔
صحیفہ نعت دنیائے نعت میں ایک عمدہ اضافہ ہے ۔ ڈاکٹر مظہر حسین مظہر کی شاعری میں کیفیت اور بہاو کو خیال آفرینی پر فوقیت حاصل ہے ۔ یہ شاعری احساس کے چشمے سے پھوٹتی ہے ۔ یہ ان آنکھوں کی کہانی ہے جنہوں نے مدینہ دیکھا ہوا ہے ۔ اگرچہ ڈاکٹر مظہر حسین مظہر نے کمال بات کی کہ
چاند ہوتا میری مٹھی میں ستارے ہوتے
اور کچھ روز مدینے میں گذارے ہوتے
چاند تارے تو شاید ایک دو ہاتھ دور رہ گئے ہوں لیکن وہ وہاں سے بہت کچھ لے کر لوٹے ہیں ۔ وہاں گذارے ہوئے بارہ دنوں کی کیفیات ڈاکٹر مظہر کی شاعری میں دل کی طرح دھڑکتی ہیں ۔
شعوری سطح پر یہ اس شاعر کا اظہاریہ ہے جو جانتا ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ظہور سسکیاں لیتی ہوئی انسانیت پر کیسا بڑا احسان ہے ۔ فنی طور پر شاعر کی مصرع سازی اور ارتباط اشعار کو فورا ہی قاری کے احساس پر نقش کر دیتا ہے ۔ یہ بھِی درست کہ ایک دو جگہوں پر خفیف سی فنی و فکری لرزش محسوس ہوتی ہے ۔
فلیپس[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اس نعتیہ مجموعے پر
ڈاکٹر عرفی ہاشمی | جمیل احمد عدیل | باصر کاظمی | مقصود علی شاہ | ڈاکٹر ضیا الحسن | پروفیسر ڈاکٹر شفیق آصف | مرزا خورشید بیگ میلسوی | تحسین یزدانی | اشفاق احمد غوری | مبشر سعید | ندیم بھابھہ
کی آراء موجود ہیں
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
اس سال کی کچھ اہم کتابیں | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
اس سیکشن میں اپنے کتابیں متعارف کروانے کے لیے "نعت کائنات" کو دو کاپیاں بھیجیں
|
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |
نئے صفحات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|