"نجم الاصغر شاہیا" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 16: | سطر 16: | ||
{{ٹکر 2 }} | {{ٹکر 2 }} | ||
{{باکس 1}} | {{باکس 1}} | ||
=== مزید دیکھیے === |
حالیہ نسخہ بمطابق 10:10، 13 جنوری 2019ء
نجم الاصغر شاہیا کا اصل نام غلام اصغر شاہیا تھا۔ یکم جون 1944ء کو ملتان میں پیدا ہوئے ۔جھنگ سے میٹرک کیا ، بی اے کے بعد ریفریجریشن اور ایئر کنڈیشننگ میں ڈپلومہ کیا ۔ 1971میں فوج کے شعبہ ای ایم ای سے وابستہ ہوئے ۔ دوران ملازمت کھاریاں میں بہت سا وقت گزارا ۔ سعودی عرب میں بھی ڈیپوٹیشن پر تعینات رہے ۔ شاہیا صاحب کے دو شعری مجموعے ” دوزخ میں پہلی بارش “ ( 2005)اور” نیند میں چلتی ہوا“ ( 2008) شائع ہوئے ۔ 20 فروری 2010ء کو ملتان میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے ۔ نجم الاصغر شاہیا کی کلیات ان کی وفات کے بعد شائع ہوئی ۔ <ref> نجم الاصغر شاہیا کا یہ مختصر تعارف اور تصویر رضی الدین رضی نے مہیا کی ۔ ادارہ ان کا شکر گذار ہے </ref>
حمدیہ و نعتیہ کلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
نعت کائنات پر نئی شخصیات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |
نئے صفحات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|