"نجم الاصغر شاہیا" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
نجم الاصغر شاہیا | [[ملف:Najam ul Asghar Shahia.jpg|link=نجم الاصغر شاہیا]] | ||
: | [[زمرہ: شعراء ]] | ||
[[زمرہ: ملتان ]] | |||
نجم الاصغر شاہیا کا اصل نام غلام اصغر شاہیا تھا۔ [[یکم جون]] [[1944]]ء کو [[ملتان]] میں پیدا ہوئے ۔[[جھنگ]] سے میٹرک کیا ، بی اے کے بعد ریفریجریشن اور ایئر کنڈیشننگ میں ڈپلومہ کیا ۔ [[1971]]میں فوج کے شعبہ ای ایم ای سے وابستہ ہوئے ۔ دوران ملازمت کھاریاں میں بہت سا وقت گزارا ۔ [[سعودی عرب]] میں بھی ڈیپوٹیشن پر تعینات رہے ۔ شاہیا صاحب کے دو شعری مجموعے ” دوزخ میں پہلی بارش “ ( 2005)اور” نیند میں چلتی ہوا“ ( 2008) شائع ہوئے ۔ [[20 فروری]] [[2010]]ء کو [[ملتان]] میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے ۔ نجم الاصغر شاہیا کی کلیات ان کی وفات کے بعد شائع ہوئی ۔ <ref> نجم الاصغر شاہیا کا یہ مختصر تعارف اور تصویر [[رضی الدین رضی ]] نے مہیا کی ۔ ادارہ ان کا شکر گذار ہے </ref> | |||
=== حمدیہ و نعتیہ کلام === | |||
* [[طیبہ کی اُس ریت پہ پھولوں کے مسکن قربان ۔ نجم الاصغر شاہیا | طیبہ کی اُس ریت پہ پھولوں کے مسکن قربان]] | |||
اُس | |||
=== مزید دیکھیے === | |||
{{ٹکر 1 }} | |||
{{باکس شخصیات }} | |||
{{ٹکر 2 }} | |||
{{باکس 1}} | |||
نسخہ بمطابق 10:09، 13 جنوری 2019ء
نجم الاصغر شاہیا کا اصل نام غلام اصغر شاہیا تھا۔ یکم جون 1944ء کو ملتان میں پیدا ہوئے ۔جھنگ سے میٹرک کیا ، بی اے کے بعد ریفریجریشن اور ایئر کنڈیشننگ میں ڈپلومہ کیا ۔ 1971میں فوج کے شعبہ ای ایم ای سے وابستہ ہوئے ۔ دوران ملازمت کھاریاں میں بہت سا وقت گزارا ۔ سعودی عرب میں بھی ڈیپوٹیشن پر تعینات رہے ۔ شاہیا صاحب کے دو شعری مجموعے ” دوزخ میں پہلی بارش “ ( 2005)اور” نیند میں چلتی ہوا“ ( 2008) شائع ہوئے ۔ 20 فروری 2010ء کو ملتان میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے ۔ نجم الاصغر شاہیا کی کلیات ان کی وفات کے بعد شائع ہوئی ۔ <ref> نجم الاصغر شاہیا کا یہ مختصر تعارف اور تصویر رضی الدین رضی نے مہیا کی ۔ ادارہ ان کا شکر گذار ہے </ref>
حمدیہ و نعتیہ کلام
مزید دیکھیے
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
نعت کائنات پر نئی شخصیات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |
نئے صفحات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|