مہکتے حرف

نعت کائنات سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
Jump to navigationJump to search


رضی الدین رضی ملتان نے ملتان پریس کلب کے سالانہ نعتیہ مشاعرے منعقد کرائے یہ مشاعرے 12ربیع الاول کو منعقد ہوتے تھے جن میں ملتان کے نامورنعت گو شعراءشریک ہوئے۔پریس کلب کے یہ نعتیہ مشاعرے چارسال تک جاری رہے اور ہرمشاعرے میں پڑھا جانے والا نعتیہ کلام ” مہکتے حرف“ کے نام سے کتابی صورت میں شائع کیاگیا۔

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔

اس سال کی کچھ اہم کتابیں

اس سیکشن میں اپنے کتابیں متعارف کروانے کے لیے "نعت کائنات" کو دو کاپیاں بھیجیں

"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نعت کائنات پر نئی شخصیات