یوسف قمر

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

Yousaf Qamar.jpg



نعت گو شاعر یوسف قمر 60سال کی دہائی میں برطانیہ چلے گئے اور اپنی صحافتی علمی اور ادبی سرگرمیوں کے ساتھ انہوں نے امیگریشن وکیل کی حیثیت سے اپنی خدما ت شرو ع کیں۔ یوسف قمر برطانیہ سے شائع ہونے والے ایک اُردو ہفتہ روزہ کے ایڈیٹر بھی رہے جب کہ دیگر اخبارات اور جرائد میں بھی باقاعدگی سے لکھتے رہے، وہ برمنگھم کی مرکزی جامع مسجد بلگریو روڈ کے بانیوں اور ماسک ٹرسٹ کے چیئرمین ڈاکٹر محمد نسیم مرحوم کے قریبی ساتھیوں میں شامل تھے۔

نعت گوئی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

وہ کافی مدت تک ایک اچھے غزل گو شاعر کی حیثیت سے متحرک رہے لیکن بعد ازاں انہوں نے نعت رسولﷺ اور منقبت سے خود کو منسوب کرلیا، ان کی لکھی ہوئی منقبت’میں تو پنجتن کا غلام ہوں‘ کو دنیا بھر میں مقبولیت حاصل ہوئی جسے صاحبزادہ منظور الکونین، فصیح الدین سہروردی اور دیگر ممتاز نعت خوانوں کے علاوہ فیض علی فیض قوال اور دیگر نے اپنے انداز میں پیش کیا اور اس منقبت نے دنیا بھر میں مقبولیت حاصل کی۔

حمدیہ و نعتیہ کلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

وفات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

یوسف قمر 17 نومبر 2017 بروز جمعتہ المبارک کو اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ۔ ہ وہ طویل عرصے سے علیل تھے اور کوئن الزبتھ اسپتال میں زیرِ علیل رہے


مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

نعت کائنات پر نئی شخصیات
نئے صفحات

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659