"مشتاق خلیل" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(تعارف مشتاق خلیل)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:MUSHTAQ KHALIL.jpg|LINK]]
[[ملف:=MUSHTAQ KHALIL.jpg|LINK]]


{{بسم اللہ }}
{{بسم اللہ }}




جناب مشتاق احمد خلیلؔ ۳۱مئی ۱۹۴۸ء کو محمد خلیل کے ہاں پیدا ہوئے۔ اصل گائوں ودھرا ضلع [[گجرات]] ہے اور آج کل [[کھاریاں]] کینٹ میں رہائش پذیر ہیں۔ آرمی کی سروس سے ریٹائر منٹ کے بعد اب ادب کو زیادہ وقت دے رہے ہیں۔ [[انیس لکھنوی ]]کے شاگرد ہیں۔  
[[مشتاق خیل | مشتاق احمد خلیل]]  [[31 مئی ]] [[ 1948]]ء کو محمد خلیل کے ہاں پیدا ہوئے۔ اصل گاوں ودھرا ضلع [[گجرات]] ہے اور آج کل [[کھاریاں]] کینٹ میں رہائش پذیر ہیں۔ آرمی کی سروس سے ریٹائر منٹ کے بعد اب ادب کو زیادہ وقت دے رہے ہیں۔ [[انیس لکھنوی ]]کے شاگرد ہیں۔  
 
====نمونہ نعت===
 
تجلیّ کون و مکاں ہیں محمد
 
خوشا زینتِ دوجہاں ہیں محمد
 
 
وہی عشق جس سے ہے تخلیقِ آدم
 
اسی عشق کے رازداں ہیں محمد
 
 
شبوں کو اجالے ملے جن کے دم سے
 
وہ اک جلوۂ ضوفشاں ہیں محمد
 
 
ہر اک پھول میں بُوئے شاہِ زمن ہے
 
خوشا حُسنِ ہر گلستاں ہیں محمد
 
 
دو عالم منور ہیں جن کی ضیا سے
 
وہ اک جلوۂ زرفشاں ہیں محمد
 
 
خلیلؔ ان کی خوشبو سے مہکیں فضائیں
 
ہر اک سمت عنبر فشاں ہیں محمد
 


=== حمدیہ و نعتیہ کلام ===
=== حمدیہ و نعتیہ کلام ===


[[میں جب بھی ہوا اشک فشاں یادِ نبی میں  ۔ مشتاق خلیل ]]
* [[میں جب بھی ہوا اشک فشاں یادِ نبی میں  ۔ مشتاق خلیل | میں جب بھی ہوا اشک فشاں یاد نبی میں ]]
* [[تجلی ء کون و مکاں ہیں محمد ۔ مشتاق خیل |  تجلی ء کون و مکاں ہیں محمد ]]


=== مزید دیکھئے ===
=== مزید دیکھئے ===


 
{{باکس شخصیات }}
{{ٹکر 2}}
{{باکس 1}}
{{باکس 1}}
{{ٹکر 1 }}

نسخہ بمطابق 08:09، 20 جون 2018ء

LINK


مشتاق احمد خلیل 31 مئی 1948ء کو محمد خلیل کے ہاں پیدا ہوئے۔ اصل گاوں ودھرا ضلع گجرات ہے اور آج کل کھاریاں کینٹ میں رہائش پذیر ہیں۔ آرمی کی سروس سے ریٹائر منٹ کے بعد اب ادب کو زیادہ وقت دے رہے ہیں۔ انیس لکھنوی کے شاگرد ہیں۔

حمدیہ و نعتیہ کلام

مزید دیکھئے

نعت کائنات پر نئی شخصیات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png