محمود احمد مفتی

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 12:00، 5 ستمبر 2018ء از ADMIN 2 (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} آپ سابق صدر فاروق احمد خان لغاری کی قریبی ساتھی اور ایک پر جوش مقرر تھے ۔ === نعت گوئی ===...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search


آپ سابق صدر فاروق احمد خان لغاری کی قریبی ساتھی اور ایک پر جوش مقرر تھے ۔

نعت گوئی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

ان کی نعتیہ شاعری کے دو مجموعے ’’نعت میرا بھرم‘‘ اور ’’صاحب خلق عظیم‘‘ منظر عام پر آئے جنہیں عاشقان مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی کی طرف سے خوب سراہا گیا

وفات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

محمود احمد مفتی 53سال کی عمر 27 اگست 2018 کو خالق حقیقی سے جا ملے ،انہیں چوہڑ ماجرہ والے قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا


"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات
نعت کائنات پر نئی شخصیات

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png