"محمد فاروق" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: '''محمد فاروق''' پاکستان کے معروف قاری، نعت خواں اور صحافی ہیں۔ وہ طویل عرصے سے پاکستان ٹیلی ویژن ک...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ }}
'''محمد فاروق''' پاکستان کے معروف قاری، [[نعت خواں]] اور صحافی ہیں۔ وہ طویل عرصے سے پاکستان ٹیلی ویژن کارپوریشن (پی ٹی وی) اور ریڈیو پاکستان سے بھی منسلک رہے۔ پاکستان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن کی طرف سے ان کی خدمات کے صلے میں 2000ء میں انھیں حسن کارکردگی کے ایوارڈ سے نوازا گیا جبکہ پاکستان ٹیلی ویژن نے انھیں 2005ء میں کوئٹہ مرکز سے بہترین نعت خواں کے ایوارڈ کے لیے نامزد کیا۔محمد فاروق کو دیگر کئی قومی ایوارڈ بھی عطا کیے گئے۔

محمد فاروق پاکستان کے پہلے شام کے اخبار روزنامہ ایوننگ سپیشل کوئٹہ کے بانی مدیر تھے، انہوں نے روزنامہ مشرق کوئٹہ کے جوائنٹ ایگزیکٹو ایڈیٹر کی حیثیت سے بھی کئی برس فرائض سر انجام دیے آج کل وہ روزنامہ پاکستان میں نیوز ایڈیٹر کے طور پر کام کر رہے ہیں۔

=== مزید دیکھیے ===
{{ٹکر 1 }}
{{باکس شخصیات }}
{{ٹکر 2 }}
{{باکس 1 }}

نسخہ بمطابق 03:37، 6 جنوری 2019ء

محمد فاروق پاکستان کے معروف قاری، نعت خواں اور صحافی ہیں۔ وہ طویل عرصے سے پاکستان ٹیلی ویژن کارپوریشن (پی ٹی وی) اور ریڈیو پاکستان سے بھی منسلک رہے۔ پاکستان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن کی طرف سے ان کی خدمات کے صلے میں 2000ء میں انھیں حسن کارکردگی کے ایوارڈ سے نوازا گیا جبکہ پاکستان ٹیلی ویژن نے انھیں 2005ء میں کوئٹہ مرکز سے بہترین نعت خواں کے ایوارڈ کے لیے نامزد کیا۔محمد فاروق کو دیگر کئی قومی ایوارڈ بھی عطا کیے گئے۔

محمد فاروق پاکستان کے پہلے شام کے اخبار روزنامہ ایوننگ سپیشل کوئٹہ کے بانی مدیر تھے، انہوں نے روزنامہ مشرق کوئٹہ کے جوائنٹ ایگزیکٹو ایڈیٹر کی حیثیت سے بھی کئی برس فرائض سر انجام دیے آج کل وہ روزنامہ پاکستان میں نیوز ایڈیٹر کے طور پر کام کر رہے ہیں۔

مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نعت کائنات پر نئی شخصیات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات