"غضنفر جاود چشتی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(غضنفر جاود چشتی کا تعارف)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4: سطر 4:
[[زمرہ: نعت گو شعراء ]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء ]]
[[زمرہ: گجرات ]]   
[[زمرہ: گجرات ]]   
[[زمرہ: نعت خواں ]]


جناب [[غضنفر جاود چشتی]] یکم فروری 1955ء کو [[گجرات]] کے محلہ بخشو پورہ میں جناب عنایت اللہ کے گھر پیدا ہوئے۔ ابتدا ءروایتی شاعری سے کی پھر جناب[[ اعظم چشتی]] اور جناب [[حفیظ تائب ]]سے متاثر ہو کر نعت کی طرف راغب ہوئے۔  جتنی اچھی نعت کہتے ہیں اتنی ہی اچھی آواز اور انداز سے نعت پڑھتےبھی ہیں۔ محافل میں جب آپ ترنم سے نعت سناتے ہیں تو حاضرین کو مسحور کردیتے ہیں۔
[[غضنفر جاود چشتی]] [[یکم فروری]] [[1955]]ء کو [[گجرات]] کے محلہ بخشو پورہ میں جناب عنایت اللہ کے گھر پیدا ہوئے۔ ابتدا ءروایتی شاعری سے کی پھر جناب[[ اعظم چشتی]] اور جناب [[حفیظ تائب ]]سے متاثر ہو کر نعت کی طرف راغب ہوئے۔  جتنی اچھی نعت کہتے ہیں اتنی ہی اچھی آواز اور انداز سے نعت پڑھتےبھی ہیں۔ محافل میں جب آپ ترنم سے نعت سناتے ہیں تو حاضرین کو مسحور کردیتے ہیں۔





نسخہ بمطابق 19:28، 19 جون 2018ء


غضنفر جاود چشتی یکم فروری 1955ء کو گجرات کے محلہ بخشو پورہ میں جناب عنایت اللہ کے گھر پیدا ہوئے۔ ابتدا ءروایتی شاعری سے کی پھر جناباعظم چشتی اور جناب حفیظ تائب سے متاثر ہو کر نعت کی طرف راغب ہوئے۔ جتنی اچھی نعت کہتے ہیں اتنی ہی اچھی آواز اور انداز سے نعت پڑھتےبھی ہیں۔ محافل میں جب آپ ترنم سے نعت سناتے ہیں تو حاضرین کو مسحور کردیتے ہیں۔


مطبوعہ کتب

آپ کا نعتیہ مجموعہ نور ہمہ نور چھپ چکا ہے۔

نمونہ کلام

کوئی اسلوب دسترس میں نہیں

نعت کہنا کسی کے بس میں نہیں


والہانہ کروں ثنائے نبی

میں کسی فکرِ پیش و پس میں نہیں


اُن کے آنے سے کیا بہار آئی

جو قفس میں تھا وہ قفس میں نہیں


زندگی رنگ خوشبوئیں ندرت

کیا مدینے کے خار و خس میں نہیں


کیا تنفس کا فائدہ جاودؔ

جب وہ شامل نفس نفس میں نہیں


مزید دیکھیے

نعت کائنات پر نئی شخصیات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png