"صفحۂ اول" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(8 صارفین 755 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
نعت کائنات میں خوش آمدید ۔ اس خواب کی عملی تعبیر کے لئے ہم آپ کے تعاون کے  منتظر ہیں
{{#seo:
|title=نعت کائنات
|keywords=حمد، نعت، نعت شریف، نعت رسول پاک، نعت پاک،  نعت گوئی ، نعت خوانی، نعت پاک، نعت رسول، نعت مقبول، نعت رسول، مناجات، مرثیہ، مناجات، قصیدہ ، Naat, naat pak, naat sharif
|description=نعت کائنات حمد و نعت کا انسائیکلو پیڈیا ہے ۔ نعت کائنات میں حمد و نعت سے منسلک شخصیات اور اداروں کی معلومات، کتابوں کا مواد اور ان پر تبصرے اور نعت کے حوالے سے تحقیقی و تنقیدی مباحث و مضامین یک جا کر دیے گئے ۔}}


[[ملف:Bnr.png|alt="Naat Kainaat"|center|700px|alt="نعت کائنات"||link=صفحۂ اول]]




''' نعت کائنات ''' کا مقصد حمد و نعت کے متعلقہ ہر مواد کو ایک جگہ جمع کرنا ہے ۔ نعت کائنات صرف نعت کا انسائکلو پیڈیا ہی نہیں  بلکہ اس سے بھی کچھ بڑھ کر ہے ۔ جو معلومات درکار ہیں ان سے متعلقہ الفاظ تلاش کریں ۔ اگر آپ کسی بھی حوالے سے حمد و نعت کے کسی بھی شعبے مثلا ، نعت خوانی، نقابت، محافل،شاعری، تنقید، تحقیق، پبلشنگ وغیرہ سے وابستہ ہیں تو اس ویب سائٹ پر اپنا اور اپنے ادارے کا تعارف ضرور  پیش کریں  ۔  [[نعت کائنات میں صفحہ تشکیل دینے کا طریقہ کار | مزید دیکھیے ]]
{{#ev:youtube|https://www.youtube.com/watch?v=ru-9uv-yaLA|400|center|  کلام شاعر بہ زبان شاعر- یعقوب پرواز
|frame}}


__TOC__




== غرض وغایت ==
=== کتاب ِ قافیہ ۔ آصف اکبر  ===


نعت کائنات کا مقصد نعت کے متعلقہ ہر مواد کو ایک جگہ جمع کرنا ہے ۔
{{باکس کتاب قافیہ }}




{|  class="wikitable" style="background-color:#ffffff; vertical-align:top; margin-left: 10px;"
! style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0" |لاہور کا نعتیہ منظر نامہ
|-
|
[[ملف:Lahore.jpg|alt="Lahore"|link=لاہور]]


== زیر تکمیل اہم صفحات ==
قیامِ پاکستان کے وقت یہاں اُردو کا صرف ایک ہی بڑا مرکز تھا لاہور۔ بیسویں صدی کے شعر و ادب پر نگاہ ڈالی جائے تو پنجاب بالخصوص لاہور کی ادبی فضا میں بہت تنوع نظر آتا ہے۔ خاص طور پر یہ مرکز نئے ادبی رُجحانات کی آبیاری میں بہت آگے رہا ہے۔ لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ اس تنوع اور گوناگونی میں بھی ذکرِ رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی محبت کی روشنی سے ضیا بار رُجحانات کے نقوش بھی یہاں کم نہیں تھے۔ [[لاہور| مزید دیکھیے ]]
|}


=== نعت گوئی ===
{{باکس شہر }}
 
{{باکس نئی شخصیات }}
نعت گوئی کو شاعری کا نگینہ کہا جاتاہے ۔نعت کا فن بہ ظاہر جس قدر آسان نظر آتا ہے، بباطن اسی قدر مشکل ہے ۔ناقدین ِ ادب اس کو مشکل ترین صنف ِسخن شمار کرتے ہیں کیوں کہ ایک طرف وہ ذات ِگرامی ہے، جس کی مد ح خود رب العالمین نے کی ہے ۔ دوسری طرف زبان اور شاعری کے جمالیاتی تقاضے ہیں۔اس لیے نعت کا حق وہی ادا کر سکتا ہے، جو جذبۂ عشقِ رسول ﷺسے سرشار ہو ۔ بس جسے اللّٰہ توفیق دے وہی نعت کہہ سکتا ہے ۔ایک طرح سے یہی کہا جائے گا:
{{Naat Sharif Videos}}
 
{{ معاون ادارے }}
آتے ہیں غیب سے یہ مضامیں خیال میں
 
شاہ معین الدین ندوی رقم طراز ہیں:
 
’’نعت کہنا آسان بھی ہے اور مشکل بھی۔محض شاعری کی زبان میں ذات ِپاک نبی صلعم کی عامیانہ توصیف کر دینا بہت آسان ہے، لیکن اس کے پورے لوازم و شرائط سے عہدہ بر أہونا بہت مشکل ہے۔ حُبِ رسول صلعم کے ساتھ نبوت کے اصلی کمالات اور کارناموں، اسلام کی صحیح روح، عہد ِرسالت کے واقعات اور آیات و احادیث سے واقفیت ضروری ہے، جو کم شعرا کو ہوتی ہے ۔ اس کے بغیر صحیح نعت گوئی ممکن نہیں۔ نعت کا رشتہ بہت نازک ہے ۔ اس میں ادنیٰ سی لغزش سے نیکی برباد ،گناہ لازم آجاتا ہے ۔ اس پل ِصراط کو عبور کرنا ہر شاعر کے بس کی بات نہیں۔ یہ وہ بارگاہ اقدس ہے جہاں بڑے بڑے قدسیوں کے پاؤں لرز جاتے ہیں‘‘[1]
 
[[نعت گوئی ]] کے موضوع پر تشریف لائیں
 
 
 
=== غیر مسلم شعرا کی نعت گوئی ===
 
غیر مسلم شعراءکی نعت گوئی کا آغاز جنوبی ہند سے ہو چکا تھا اور مسلم شعراءکی طرح ان لوگوں نے بھی عقیدت و محبت کے اظہار کے لیے حضور اکرم کی سیرت و نعت کو اپنی تخلیقات کا موضوع بنا یا۔لیکن حقیقی دور 1857کی جنگ ِآزادی کے بعد سے شروع ہوا۔مخلوط معاشرے میں اگرچہ ہندو مسلم تعلقات میں ایک کشیدگی ہمیشہ رہی اور دونوں قوموں کے تہذیب و تمدن میں واضح اختلاف رہا، اس کے باوجود اہلِ فکر و قلم کے حلقوں میں رواداری کی ایک انوکھی فضا ملتی ہے۔غیر مسلم شعرا کی نعتوں کو جمع کرنے کی سب سے پہلے کوشش مشہور شاعر مرحوم والی آسی نے کی تھی اور اس کے بعد بھی یہ سلسلہ جاری رہا۔ یوں تو اردو میں غیرمسلم نعت گو شعرا کی تعداد کئی سو تک پہنچتی ہے۔ لیکن نور میرٹھی نے جو کتاب ” بہ ہرزماں بہ ہر زباں“ مرتب کی وہ بہت اہمیت کی حامل ہے اس میں انہوں نے 336 ہندو شعراءکی نعتوں کویکجا کیا ہے
 
مکمل موضوع کے لئے تشریف لائیں :[[غیر مسلم شعراء کی نعت گوئی ]]
 
 
=== حدائق بخشش ===
 
حدائق بخشش  امام اردو نعت [[امام احمد رضا خان بریلوی ]] کا نعتیہ [[دیوان ]] ہے ۔ کوشش کی جا رہی ہے کہ یہ مکمل دیوان یہاں پیش کیا جاسکے ۔ حدائق بخش کے بارے آپ کی معلومات اور مضامین کا انتظار رہے گا ۔ حدائق بخشش کے بارے اب تک کے صفحات اس ربط پر ہیں: [[حدائق بخشش ]]
 
 
=== اہم نعتیہ اشعار و قطعات ===
 
نعتیہ شاعری میں ان اشعار و قطعات کو خاص اہمیت حاصل ہے اور مختلف مضامین و موضاعات میں مکرر استعمال ہوتے ہیں ۔ اس موضوع کے لئے اس ربط پر تشریف لائیں : [[ اہم نعتہ اشعار و قطعات ]]
 
== طریقہ کار ==
 
"نعت کائنات" میں شمولیت بہت آسان ہے ۔ صرف اپنا کھاتہ [اکاونٹ] بنائے اور جو بھی معلومات اور مضامیں آپ کے پاس موجود ہیں ۔ متعلقہ صفحے پر یا نئے صفحے پر لگائیں ۔
 
"نیا صفحہ" بنانے کے لئے پہلے 'عنوان'  تلاش کریں
 
عنوانے نہ ملنے پر اس عنوان کو شروع کرنے کی دعوت دی ملے گی ۔ اس ربط پر آپ اپنا نیا صفحہ شروع کر سکتے ہیں

حالیہ نسخہ بمطابق 05:07، 28 نومبر 2023ء


"نعت کائنات"


نعت کائنات کا مقصد حمد و نعت کے متعلقہ ہر مواد کو ایک جگہ جمع کرنا ہے ۔ نعت کائنات صرف نعت کا انسائکلو پیڈیا ہی نہیں بلکہ اس سے بھی کچھ بڑھ کر ہے ۔ جو معلومات درکار ہیں ان سے متعلقہ الفاظ تلاش کریں ۔ اگر آپ کسی بھی حوالے سے حمد و نعت کے کسی بھی شعبے مثلا ، نعت خوانی، نقابت، محافل،شاعری، تنقید، تحقیق، پبلشنگ وغیرہ سے وابستہ ہیں تو اس ویب سائٹ پر اپنا اور اپنے ادارے کا تعارف ضرور پیش کریں ۔ مزید دیکھیے

کلام شاعر بہ زبان شاعر- یعقوب پرواز


کتاب ِ قافیہ ۔ آصف اکبر

کتاب قافیہ۔ آصف اکبر

ا | ب | پ | ت | ٹ | ث | ج | چ | ح | خ | د | ڈ | ذ | ر | ڑ | ز | ژ | س | ش | ص | ص | ط | ظ | ع | غ | ف | ق | ک | گ | ل | م | ن | و | ہ | ء | ی | ے |


لاہور کا نعتیہ منظر نامہ

"Lahore"

قیامِ پاکستان کے وقت یہاں اُردو کا صرف ایک ہی بڑا مرکز تھا لاہور۔ بیسویں صدی کے شعر و ادب پر نگاہ ڈالی جائے تو پنجاب بالخصوص لاہور کی ادبی فضا میں بہت تنوع نظر آتا ہے۔ خاص طور پر یہ مرکز نئے ادبی رُجحانات کی آبیاری میں بہت آگے رہا ہے۔ لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ اس تنوع اور گوناگونی میں بھی ذکرِ رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی محبت کی روشنی سے ضیا بار رُجحانات کے نقوش بھی یہاں کم نہیں تھے۔ مزید دیکھیے

نئے اضافہ شدہ "شہر"
نعت کائنات پر نئی شخصیات
نعت کائنات پر اضافہ شدہ تازہ وڈیو نعتیں بمعہ شاعری، شاعر کا تعارف اور نعت خواں کا تعارف

-- مزید نعتیں--

معاون ادارے، ویب سائٹس اور فورمز
"Naat Virsa" نعت ورثہ لٹریری ڈسکشنز ۔ فیس بک "Naat Research Center" نعت ریسرچ سنٹر، کراچی