"صفحۂ اول" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(2 صارفین 176 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
{{#seo:
{{#seo:
|title=نعت کائنات
|title=نعت کائنات
|titlemode=append
|keywords=حمد، نعت، نعت شریف، نعت رسول پاک، نعت پاک،  نعت گوئی ، نعت خوانی، نعت پاک، نعت رسول، نعت مقبول، نعت رسول، مناجات، مرثیہ، مناجات، قصیدہ ، Naat, naat pak, naat sharif
|keywords=حمد، نعت، نعت شریف، نعت رسول پاک، نعت پاک،  نعت گوئی ، نعت خوانی، نعت پاک، نعت رسول، نعت مقبول، نعت رسول، مناجات، مرثیہ، مناجات، قصیدہ ، Naat, naat pak, naat sharif
|description=نعت کائنات حمد و نعت کا انسائیکلو پیڈیا ہے ۔ نعت کائنات میں حمد و نعت سے منسلک شخصیات اور اداروں کی معلومات، کتابوں کا مواد اور ان پر تبصرے اور نعت کے حوالے سے تحقیقی و تنقیدی مباحث و مضامین یک جا کر دیے گئے  ۔}}
|description=نعت کائنات حمد و نعت کا انسائیکلو پیڈیا ہے ۔ نعت کائنات میں حمد و نعت سے منسلک شخصیات اور اداروں کی معلومات، کتابوں کا مواد اور ان پر تبصرے اور نعت کے حوالے سے تحقیقی و تنقیدی مباحث و مضامین یک جا کر دیے گئے  ۔}}


{| style="background-color: #white; width: 100%; margin: auto; text-align:left"
[[ملف:Bnr.png|alt="Naat Kainaat"|center|700px|alt="نعت کائنات"||link=صفحۂ اول]]  
|
 
{|  ="background-color:white; vertical-align:top; width=100%; margin-left: 10px;"
 
| style="text-align:right;  background-color:white  |
''' نعت کائنات ''' کا مقصد حمد و نعت کے متعلقہ ہر مواد کو ایک جگہ جمع کرنا ہے ۔ نعت کائنات صرف نعت کا انسائکلو پیڈیا ہی نہیں  بلکہ اس سے بھی کچھ بڑھ کر ہے ۔ جو معلومات درکار ہیں ان سے متعلقہ الفاظ تلاش کریں ۔ اگر آپ کسی بھی حوالے سے حمد و نعت کے کسی بھی شعبے مثلا ، نعت خوانی، نقابت، محافل،شاعری، تنقید، تحقیق، پبلشنگ وغیرہ سے وابستہ ہیں تو اس ویب سائٹ پر اپنا اور اپنے ادارے کا تعارف ضرور  پیش کریں  ۔  [[نعت کائنات میں صفحہ تشکیل دینے کا طریقہ کار | مزید دیکھیے ]]  
[[ملف:Email.png|40px|link=mailto:khawar@sonotech.com.pk]]
{{#ev:youtube|https://www.youtube.com/watch?v=ru-9uv-yaLA|400|center|  کلام شاعر بہ زبان شاعر- یعقوب پرواز
[[ملف:Phone.png|40px|link=tel:+923214435273]][[ملف:Whatsapp.jpg|36px|link=https://api.whatsapp.com/send?phone=923214435273&text=%20%D9%86%D8%B9%D8%AA%20%DA%A9%D8%A7%D8%A6%D9%86%D8%A7%D8%AA%20%D9%BE%D8%B1%20%D8%B1%D8%A7%D8%A8%D8%B7%DB%92%20%DA%A9%DB%92%20%D9%84%DB%8C%DB%92%20%D8%B4%DA%A9%D8%B1%DB%8C%DB%81%20%DB%94%20%D8%A7%D9%BE%20%D8%A7%D9%BE%D9%86%D8%A7%20%D9%BE%DB%8C%D8%BA%D8%A7%D9%85%20%D8%A8%DA%BE%DB%8C%D8%AC%20%D8%AF%DB%8C%D8%AC%D8%A6%DB%92%20%DB%94%20%D8%A7%D9%86%D8%B4%D8%A7%D8%A1%20%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81%20%D8%A8%DB%81%D8%AA%20%D8%AC%D9%84%D8%AF%20%D8%B1%D8%A7%D8%A8%D8%B7%DB%81%20%DA%A9%DB%8C%D8%A7%20%D8%AC%D8%A7%D8%A6%DB%92%20%DA%AF%D8%A7%DB%94%20]] [[ملف:Facebook message.png|36px|link=https://www.facebook.com/messages/t/muhammad_19k]]
|frame}}
[[ملف:Bnr.png|center|700px|link=صفحۂ اول]]  
 
|}
 
|}
__NOTOC__
نعت کائنات کا مقصد حمد و نعت کے متعلقہ ہر مواد کو ایک جگہ جمع کرنا ہے ۔ نعت کائنات صرف نعت کا انسائکلو پیڈیا ہی نہیں  بلکہ اس سے بھی کچھ بڑھ کر ہے ۔ جو معلومات درکار ہیں ان سے متعلقہ الفاظ تلاش کریں ۔ اگر آپ کسی بھی حوالے سے حمد و نعت کے کسی بھی شعبے مثلا ، نعت خوانی، نقابت، محافل،شاعری، تنقید، تحقیق، پبلشنگ وغیرہ سے وابستہ ہیں تو اس ویب سائٹ پر اپنا اور اپنے ادارے کا تعارف ضرور  پیش کریں  ۔  [[نعت کائنات میں صفحہ تشکیل دینے کا طریقہ کار | مزید دیکھیے ]]  
{{ٹکر 1 }}


{|  class="wikitable" style="background-color:#ffffff; vertical-align:top; margin-left: 10px;"
=== کتاب ِ قافیہ ۔ آصف اکبر  ===
! style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0" colspan="8|دنیائے نعت کو مبارکباد
|-
|[[ملف:Naat kainaat syed sabihudin rehmani.jpg|250px|righ|link=صبیح الدین رحمانی]]
نعت کہ جانفشاں خدمتگذار، پاکستان کے صف ِ اول کے  نعت خواں، ںعت گو شاعر  اور  دنیائے نعت کہ اہم ترین مجلے [[نعت رنگ ]] کے مدیر [[صبیح رحمانی | سید صبیح رحمانی ]] کو ان کی نعتیہ خدمات کے عوض حکومت پاکستانی کی طرف "تمغہ امتیاز" پیش کیا گیا ہے ۔ نعت کائنات کی طرف سے [[صبیح رحمانی | سید صبیح رحمانی]] کو بہت مبارکباد ۔صبیح رحمانی نعت گوئی کے دبستان میں وہ خوش نصیب شاعر ہیں کہ جن کی کہی نعتوں کو اُن کے سامنے ہی شہرتِ دوام حاصل ہو چکی ہے۔ ان کے نعت کہنے کا انداز اور نعت پڑھنے کا سلیقہ دونوں سننے والے کو متاثر کرتے ہیں۔ وہ نعت کہنے کی حقیقی روح سے واقف ہیں۔ ان کے قلب کی دھڑکنیں جب شعری جامے میں ڈھل کر سماعت گوش ہوتی ہیں تو قاری کے قلوب و اذہان میں بھی ہلچل سی مچ جاتی ہے۔ وہ صرف نعت سنتا ہی نہیں بلکہ نعت کے دوامی کیف و سرور کو بھی محسوس کرنے لگتا ہے۔ قلم کی اس دھنک رنگ اور اس قلبی پکار میں صبیح رحمانی کا وجود بھی شامل ہے۔ وہ صرف نعتوں کو قرطاس پر نہیں اُتارتے بلکہ وہ لوگوں کے قلوب میں نعتوں کے سرمائے کو منتقل کردیتے ہیں۔ اب یہ نعت صرف ایک فرد کی نہیں بلکہ اُمت کی فریاد بن جاتی ہے۔ صبیح رحمانی کی اکثر نعتیں اُمت کی فریاد اور قلبی کیفیات کے طور پر نہ صرف معروف ہیں بلکہ زبان زد خلائق ہیں۔


{{باکس کتاب قافیہ }}


|}


{|  class="wikitable" style="background-color:#ffffff; vertical-align:top; margin-left: 10px;"
{|  class="wikitable" style="background-color:#ffffff; vertical-align:top; margin-left: 10px;"
! style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0" colspan="8|اس ماہ کی اہم نعتیہ شخصیت
! style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0" |لاہور کا نعتیہ منظر نامہ
|-
|-
| [[ملف:Frame Master azam (2).png|right|250px]]
|  
[[محمد اعظم چشتی ]] [[ 15 مارچ ]] [[1921]] کو پیدا ہوئے اور [[31 جولائی]] [[1993]] کو وصال پایا ۔ قائد اعظم سے لیکر ضیا الحق  تک کے ایوان صدارت و وزارت کے پسندیدہ نعت خواں رہے ۔ اعظم چشتی رواتی اور کلاسیکل رنگ کے بے مثال نعت خواں تھے ۔ ان کی خوانی کو سحر آج تک نہیں ٹوٹا ۔ پاکستان کے اولین نعت خوانوں میں سے ہونے کی وجہ سے پاکستان کے ہر خطے کے عاشقان ِ مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم ان کی آواز سے شناسا ہیں ۔ محمد اعظم چشتی ایک صوفی ، بزرگ درویش عالم دین  مولوی محمد دین چشتی کے گھر پیدا ہوئے ۔ جو  [[:زمرہ عربی | عربی ]] اور [[:زمرہ: فارسی | فارسی]]  کے ماہر تھے اور گھر میں [[:زمرہ عربی | عربی ]] اور [[:زمرہ: فارسی | فارسی]] ایسے سمجھی جاتی تھی جیسے  مادری زبان ہو ۔ والدہ  بھی عالمہ فاضلہ  قاریہ اور حافظہ تھیں ۔ یہی فیضان تھا جس نے اعظم چشتی کو 13 سال کی عمر میں "گلستان"  "بوستان"  <ref>  شیخ سعدی کی کتاب </ref> کا حافظ بنا دیا  ۔  اعظم چشتی  کو حسان <ref> حسان بن ثابت ۔ رسول کریم {{ص}} کے صحابی اور اولین نعت خواں </ref> نعت  کہنا بے جا نہ ہوگا کہ سر و فکر دونوں سے ودیعت کیے گئے ۔ [[نعت خوانی]] کی تو صفِ اول کے [[نعت خواں]] ٹھہرے اور [[نعت گوئی ]] کی تو بہت سے شعرا نے ان پر رشک کیا ۔ شاعری میں [[ صوفی غلام مصطفیِ تبسم ]] کی صحبت اور تربیت حاصل رہی ۔ [[ احمد ندیم  قاسمی ]] سے بھی قرب رہا۔ اور [[ احمد ندیم قاسمی ]] ہی کو پاکستان کا سب سے بڑا[[ نعت گو شاعر ]] مانتے تھے ۔ [[اعظم چشتی | مزید دیکھیے ]]
[[ملف:Lahore.jpg|alt="Lahore"|link=لاہور]]
|}
 
{{ تازہ شاعری }}
قیامِ پاکستان کے وقت یہاں اُردو کا صرف ایک ہی بڑا مرکز تھا لاہور۔ بیسویں صدی کے شعر و ادب پر نگاہ ڈالی جائے تو پنجاب بالخصوص لاہور کی ادبی فضا میں بہت تنوع نظر آتا ہے۔ خاص طور پر یہ مرکز نئے ادبی رُجحانات کی آبیاری میں بہت آگے رہا ہے۔ لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ اس تنوع اور گوناگونی میں بھی ذکرِ رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی محبت کی روشنی سے ضیا بار رُجحانات کے نقوش بھی یہاں کم نہیں تھے۔ [[لاہور| مزید دیکھیے ]]
{{ منتخب شاعری }}
|}
{{ نئے صفحات }}
 
{{باکس شہر }}
{{باکس شہر }}
{{باکس نئی شخصیات }}
{{باکس نئی شخصیات }}
{{Naat Sharif Videos}}
{{Naat Sharif Videos}}
{{تازہ مطبوعات }}
{{ معاون ادارے }}
{{ معاون ادارے }}

حالیہ نسخہ بمطابق 05:07، 28 نومبر 2023ء


"نعت کائنات"


نعت کائنات کا مقصد حمد و نعت کے متعلقہ ہر مواد کو ایک جگہ جمع کرنا ہے ۔ نعت کائنات صرف نعت کا انسائکلو پیڈیا ہی نہیں بلکہ اس سے بھی کچھ بڑھ کر ہے ۔ جو معلومات درکار ہیں ان سے متعلقہ الفاظ تلاش کریں ۔ اگر آپ کسی بھی حوالے سے حمد و نعت کے کسی بھی شعبے مثلا ، نعت خوانی، نقابت، محافل،شاعری، تنقید، تحقیق، پبلشنگ وغیرہ سے وابستہ ہیں تو اس ویب سائٹ پر اپنا اور اپنے ادارے کا تعارف ضرور پیش کریں ۔ مزید دیکھیے

کلام شاعر بہ زبان شاعر- یعقوب پرواز


کتاب ِ قافیہ ۔ آصف اکبر

کتاب قافیہ۔ آصف اکبر

ا | ب | پ | ت | ٹ | ث | ج | چ | ح | خ | د | ڈ | ذ | ر | ڑ | ز | ژ | س | ش | ص | ص | ط | ظ | ع | غ | ف | ق | ک | گ | ل | م | ن | و | ہ | ء | ی | ے |


لاہور کا نعتیہ منظر نامہ

"Lahore"

قیامِ پاکستان کے وقت یہاں اُردو کا صرف ایک ہی بڑا مرکز تھا لاہور۔ بیسویں صدی کے شعر و ادب پر نگاہ ڈالی جائے تو پنجاب بالخصوص لاہور کی ادبی فضا میں بہت تنوع نظر آتا ہے۔ خاص طور پر یہ مرکز نئے ادبی رُجحانات کی آبیاری میں بہت آگے رہا ہے۔ لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ اس تنوع اور گوناگونی میں بھی ذکرِ رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی محبت کی روشنی سے ضیا بار رُجحانات کے نقوش بھی یہاں کم نہیں تھے۔ مزید دیکھیے

نئے اضافہ شدہ "شہر"
نعت کائنات پر نئی شخصیات
نعت کائنات پر اضافہ شدہ تازہ وڈیو نعتیں بمعہ شاعری، شاعر کا تعارف اور نعت خواں کا تعارف

-- مزید نعتیں--

معاون ادارے، ویب سائٹس اور فورمز
"Naat Virsa" نعت ورثہ لٹریری ڈسکشنز ۔ فیس بک "Naat Research Center" نعت ریسرچ سنٹر، کراچی