"صفحۂ اول" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(5 صارفین 507 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
<seo title="نعت کائنات " titlemode="append" keywords="naat hafeez taib, ahmad raza, shehzad madni, awais raza, نعت شاعری، نعت گوئی ، حمد ، مناجات، قصیدہ ، حفیظ تائب ، امام احمد رضا بریلوی ،  محسن کاکوروی، قصیدہ بردہ شریف، علامہ اقبال ،  مولانا حالی "  description="نعت کائنات میں خوش آمدید ۔ اس خواب کی عملی تعبیر کے لئے ہم آپ کے تعاون کے  منتظر ہیں"></seo>
{{#seo:
|title=نعت کائنات
|keywords=حمد، نعت، نعت شریف، نعت رسول پاک، نعت پاک، نعت گوئی ، نعت خوانی، نعت پاک، نعت رسول، نعت مقبول، نعت رسول، مناجات، مرثیہ، مناجات، قصیدہ ، Naat, naat pak, naat sharif
|description=نعت کائنات حمد و نعت کا انسائیکلو پیڈیا ہے ۔ نعت کائنات میں حمد و نعت سے منسلک شخصیات اور اداروں کی معلومات، کتابوں کا مواد اور ان پر تبصرے اور نعت کے حوالے سے تحقیقی و تنقیدی مباحث و مضامین یک جا کر دیے گئے ۔}}


[[File:Bnr.png|980px]]
[[ملف:Bnr.png|alt="Naat Kainaat"|center|700px|alt="نعت کائنات"||link=صفحۂ اول]]  
__NOTOC__
 
نعت کائنات کا مقصد حمد و نعت کے متعلقہ ہر مواد کو ایک جگہ جمع کرنا ہے ۔ نعت کائنات صرف نعت کا انسائکلو پیڈیا ہی نہیں  بلکہ اس سے بھی کچھ بڑھ کر ہے ۔ جو معلومات درکار ہیں ان سے متعلقہ الفاظ تلاش کریں ۔ اگر آپ کسی بھی حوالے سے حمد و نعت کے کسی بھی شعبے مثلا ، نعت خوانی، نقابت، محافل،شاعری، تنقید، تحقیق، پبلشنگ وغیرہ سے وابستہ ہیں تو اس ویب سائٹ پر اپنا اور اپنے ادارے کا تعارف ضرور  پیش کریں ۔  <ref> "نعت کائنات '' کے صفحات بہت احتیاط سے مرتب کئے جا رہے ہیں ۔ تاہم اگر آپ کسی بھی جگہ کوئی غلطی یا اضافے کی گنجائش دیکھیں تو اپنی معلومات کا حوالہ دے کر اس صفحے کی ترمیم بھی  کر سکتے ہیں ۔ اس ترمیم کے لئے کسی قسم کا کھاتہ بنانے کی ضرورت نہیں ہوگی ۔ آپ کی ترمیم "نعت کائنات " کے مدیران کو موصول ہو جائے گی اور اگر وہ قابل قبول ہوگی اور اگر نعت کائنات پر آپ کے نام کا کھاتہ بنا ہوگا تو وہ تبدیلی آپ نے نام کے ساتھ اس صفحے کا حصہ بن جائیں گی ۔ </ref> [[نعت کائنات میں صفحہ تشکیل دینے کا طریقہ کار | مزید دیکھیے ]]  
 
{| class="wikitable" style=" color: green; margin-left: 10px;"
''' نعت کائنات ''' کا مقصد حمد و نعت کے متعلقہ ہر مواد کو ایک جگہ جمع کرنا ہے ۔ نعت کائنات صرف نعت کا انسائکلو پیڈیا ہی نہیں  بلکہ اس سے بھی کچھ بڑھ کر ہے ۔ جو معلومات درکار ہیں ان سے متعلقہ الفاظ تلاش کریں ۔ اگر آپ کسی بھی حوالے سے حمد و نعت کے کسی بھی شعبے مثلا ، نعت خوانی، نقابت، محافل،شاعری، تنقید، تحقیق، پبلشنگ وغیرہ سے وابستہ ہیں تو اس ویب سائٹ پر اپنا اور اپنے ادارے کا تعارف ضرور  پیش کریں ۔  [[نعت کائنات میں صفحہ تشکیل دینے کا طریقہ کار | مزید دیکھیے ]]  
! style="text-align:right;" colspan="8  | نعت کائنات کو زیادہ وقت دینے والی شخصیات
{{#ev:youtube|https://www.youtube.com/watch?v=ru-9uv-yaLA|400|center| کلام شاعر بہ زبان شاعر- یعقوب پرواز
|-
|frame}}
| [[ملف:ANL Mushahid Razvi.jpg|100px]]
 
| [[ملف:Waheed ul qadri.jpg|100px]]
 
| [[ملف:Naat Kainaat Amaj us sahil.jpg|100px]]
 
| [[ملف:Naat Kainaat Tanveer Phool.jpg|100px]]
=== کتاب ِ قافیہ ۔ آصف اکبر ===
| [[ملف:Naat Kainaat Syed Fazil Ashrafi.jpg|100px]]
 
| [[ملف:Temp Zulfiqar.jpg|120px]]
{{باکس کتاب قافیہ }}
| [[ملف:Naat kainaat siddique nasih.jpg|100px]]
 
| [[ملف:Temp nawaz azmi.jpg|100px]]
 
|-
{|  class="wikitable" style="background-color:#ffffff; vertical-align:top; margin-left: 10px;"
| [[ مشاہد رضوی ]]
! style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0" |لاہور کا نعتیہ منظر نامہ
| [[ وحید القادری عارف | وحید القادری ]]
| [[ امواج الساحل ]]
| [[تنویر پھول ]]
| [[ فاضل اشرفی]]
| [[ ذوالفقار علی دانش ]]
| [[ صدیق ناصح ]]
| [[ نواز اعظمی ]]
|}
{| class="wikitable" style="background-color:#ffffff; margin-left: 10px;"
! style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0" colspan="8| کیا آپ کو معلوم ہے؟
|-
| [[ملف:Naat kainaat hafeez taib.jpg|150px]]
| [[حفیظ تائب]] ایک عہدساز [[نعت گو]] تھے ۔آپ کا اصل نام عبدالحفیظ ہے اور تائؔب [[غزل | تخلص]] فرمایا کرتے تھے۔ [[14 فروری]] [[1931]] کو اپنے ننھیال [[:زمرہ: پشاور | پشاور چھاونی]] میں آپ کی ولادت ہوئی ۔ احمد نگر ضلع [[:Category:گوجرانوالہ|گوجرانوالہ ]]آپ کا آبائی شہر ہے ۔ آپ کے والد کا نام حاجی چراغ دین منہاس قادری  ایک مشہور معلم اور امام و خطیب ہونے کے ساتھ ساتھ ایک ادیب بھی تھے  ابتدائی تعلیم دلاور نگر [سکھیکی] میں ہوئی  مڈل کی تعلیم احمد نگر کے سکول اور میٹرک زمیندار ہائی سکول [[:Category:گجرات|گجرات ]]  سے کیا۔
|-
| [[ملف:Ameer Khusro.jpg|150px]]
| [[ امیر خسرو | حکیم ابوالحسن یمین الدین المعروف امیر خسرو دہلویؒ]] ( 1253ء تا 1325ء ) آگرہ میں پیدا ہوئے ۔ والدامیر سیف الدین ایک ترک مہاجر تھے جو پہلے آگرہ اور پھر دہلی میں قیام پذیر ہوئے ۔امیر خسرو کی والدہ ہندوستانی تھیں۔خسرو نے اپنی زندگی میں آٹھ بادشاہوں کا زمانہ دیکھا اور برصغیر میں اسلامی سلطنت کے ابتدائی ادوار کی سیاسی، سماجی اور ثقافتی زندگی میں سرگرم حصہ لیا ۔
|-
|[[ملف: Jami.jpg|150px ]]
| [[عبد الرحمن جامی | مولانا نور الدین عبد الرحمن المعروف مولانا جامی]] (([[1414]]-[[1492]])) صوبہ خراسان کے ایک قصبہ خرجرد میں پیدا ہوئے۔اوائل عمر ہی میں آپ اپنے والد کے ساتھ ہرات اور پھر سمرقند  کا سفر کیا ۔ جہاں علم و ادب کی تحصیل کی اور دینی علوم، ادب اور تاریخ میں کمال پایا ۔ تصوف کا درس سعد الدین محمد کاشغری سے لیا ۔اور  مسند ارشاد تک رسائی ملی ۔  حج بیت اللہ کے لیے بھی گئے اور دمشق سے ہوتے ہوئے تبریز گئے اور پھر ہرات پہنچے۔ جامی ایک صوفی صافی اور اپنے دور کے بہت بڑے عالم تھے۔تصوف کا معتبر نام اور فنِ شاعری میں بھی یکتا
|}
{| class="wikitable" style=" background-color:#ffffff; margin-left: 10px;"
! style="text-align:right; color: green; " colspan="8  | معاون ادارے، ویب سائٹس اور فورمز
|-
| [[نعت ریسرچ سنٹر، کراچی ]] | [[حمد و نعت ریسرچ سنٹر، کراچی]] | [[اکادمی فروغ ِ نعت ، اٹک ]] | [[ نعت فورم، لاہور ]] | [http://faroghenaat.org/index.php فروغ ِ نعت ویب فورم ] | [https://web.facebook.com/search/top/?q=farogh%20e%20naat%20%D9%81%D8%B1%D9%88%D8%BA%D9%90%20%D9%86%D8%B9%D8%AA فروغ نعت ۔ فیس بک] | [https://web.facebook.com/groups/NaatVirsaLiteraryDiscussions/ نعت ورثہ لٹریری ڈسکشنز  ۔ فیس بک ] | [https://web.facebook.com/groups/1668671273383928/ شہزاد ناگی حمد و نعت اکیڈمی ۔ فیس بک ] | [http://www.naatview.com نعت ویو ۔ وڈیونعتوں کی سائٹ]
|}
{| class="wikitable" style="background-color:#ffffff; margin-left: 10px;"
! style="text-align:right; color: green; background-color:##eae8e0" colspan="8  | منتخب مضامین و مقالات
|-
|-
|  
|  
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;"
[[ملف:Lahore.jpg|alt="Lahore"|link=لاہور]]
!  style="height:6px; width:450px; background-color:##eae8e0; text-align:right;  ;" | [["ثنا نامہ" کا مطالعہ ۔ ریاض احمد قادری | "ثنا نامہ" کا مطالعہ]]
 
|}
قیامِ پاکستان کے وقت یہاں اُردو کا صرف ایک ہی بڑا مرکز تھا لاہور۔ بیسویں صدی کے شعر و ادب پر نگاہ ڈالی جائے تو پنجاب بالخصوص لاہور کی ادبی فضا میں بہت تنوع نظر آتا ہے۔ خاص طور پر یہ مرکز نئے ادبی رُجحانات کی آبیاری میں بہت آگے رہا ہے۔ لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ اس تنوع اور گوناگونی میں بھی ذکرِ رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی محبت کی روشنی سے ضیا بار رُجحانات کے نقوش بھی یہاں کم نہیں تھے۔  [[لاہور| مزید دیکھیے ]]
[[ ریاض پرواز]] کا شمار اردو نعت کے ریاضینِ خمسہ میں ہو تا ہے جن میں [[ریاض سہروردی]]، [[ریاض مجید]]، [[ریاض احمد چودھری]] اور [[ریاض حسین زیدی]] بھی شامل ہیں۔انہوں نے [[نعت گوئی | نعت نگاری ]] میں یہ منفرد مقام اپنی مسلسل ریاضت ، اخلاص ، حسنِ نیت اور عشقِ رسول ﷺ سے حاصل کیا ہے۔ انہیں ا س کے صدقے میں بار بارحاضری درِ رسولﷺ کا شرف
[["ثنا نامہ" کا مطالعہ ۔ ریاض احمد قادری | مزید دیکھیے ]]
|
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;"
!  style="height:6px; width:450px; background-color:##eae8e0; text-align:right;  ;" | [[اردو نعت میں مابعد جدیدیت کے اثرات ، کاشف عرفان | اردو نعت میں ما بعد جدیدیت کے اثرات ]]
|}
اردو نعت نگاری پر مابعد جدیدیت کے اثرات کے جائزے سے قبل اِس حقیقت سے آگاہ ہونا ضروری ہے کہ خود مابعد جدیدیت کاجدیدیت اور روایت سے کیا رشتہ ہے ؟ پھراس سوال پر غور کیا جانا بھی ضروری ہے کہ مابعد الطبیعات (Post Meta physics)ادب میں سائنس اور طبیعات (Physics ) کے کن اصول وضوابط کوتخلیق کے رشتے سے منسلک کرتی ہے ۔
[[اردو نعت میں مابعد جدیدیت کے اثرات ، کاشف عرفان | مزید دیکھیے ]]
|-
|
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;"
!style="height:6px; width:450px; background-color:##eae8e0; text-align:right;  ;" | [[امام احمد رضا کی منفرد ردیفیں۔ ڈاکٹر عبدالنعیم عزیزی | احمد رضا بریلوی کی ردیفیں]]
|}
پابند نظم کے علاوہ اردو کے مروجہ اصناف سخن میں قافیہ لازمی ہے لیکن [[ردیف]] کا لانا لازمی نہیں تاہم [[ردیف]] کی اہمیت و افادیت سے انکار نہیں کیا جا سکتا۔ اردو کے بڑے شعرا مثلاً [[میر تقی میر | میرؔ]]، [[اسد اللہ خاں غالب | غالبؔ]]، [[علامہ اقبال | اقبالؔ]] وغیرہ نے اپنی ردیفوں کے ذریعے اپنے شعری اسلوب کے متنو ع پہلوئوں کا نظارہ کرایا ہے [[امام احمد رضا کی منفرد ردیفیں۔ ڈاکٹر عبدالنعیم عزیزی | مزید دیکھیے ]]
|
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;"
!  style="height:6px; width:450px; background-color:##eae8e0; text-align:right;  ;" | [[اقبال حضور رسالت مآب میں ،- ڈاکٹر فتح محمدملک | اقبال حضور رسالت مآب میں]]
|}
ہر چند [[اقبال]] نے رسمی معنوں میں کبھی نعت نہیں کہی تاہم عشقِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کا یہ عالم ہے کہ اُن کا تخیل بار بار انھیں بارگاہِ رسالت مآب صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم میں لے جاتا ہے، جہاں وہ ملتِ اسلامی کی زبوں حالی پر فریاد کناں نظر آتے ہیں۔ہوتا یوں ہے کہ جب وہ قومی ، ملّی اور انسانی مصائب پر غور و فکر میں منہمک ہوتے ہیں ۔[[اقبال حضور رسالت مآب میں ،- ڈاکٹر فتح محمدملک | مزید دیکھیے ]]
|}
|}


=== حواشی و حوالہ جات ===
{{باکس شہر }}
{{باکس نئی شخصیات }}
{{Naat Sharif Videos}}
{{ معاون ادارے }}

حالیہ نسخہ بمطابق 05:07، 28 نومبر 2023ء


"نعت کائنات"


نعت کائنات کا مقصد حمد و نعت کے متعلقہ ہر مواد کو ایک جگہ جمع کرنا ہے ۔ نعت کائنات صرف نعت کا انسائکلو پیڈیا ہی نہیں بلکہ اس سے بھی کچھ بڑھ کر ہے ۔ جو معلومات درکار ہیں ان سے متعلقہ الفاظ تلاش کریں ۔ اگر آپ کسی بھی حوالے سے حمد و نعت کے کسی بھی شعبے مثلا ، نعت خوانی، نقابت، محافل،شاعری، تنقید، تحقیق، پبلشنگ وغیرہ سے وابستہ ہیں تو اس ویب سائٹ پر اپنا اور اپنے ادارے کا تعارف ضرور پیش کریں ۔ مزید دیکھیے

کلام شاعر بہ زبان شاعر- یعقوب پرواز


کتاب ِ قافیہ ۔ آصف اکبر

کتاب قافیہ۔ آصف اکبر

ا | ب | پ | ت | ٹ | ث | ج | چ | ح | خ | د | ڈ | ذ | ر | ڑ | ز | ژ | س | ش | ص | ص | ط | ظ | ع | غ | ف | ق | ک | گ | ل | م | ن | و | ہ | ء | ی | ے |


لاہور کا نعتیہ منظر نامہ

"Lahore"

قیامِ پاکستان کے وقت یہاں اُردو کا صرف ایک ہی بڑا مرکز تھا لاہور۔ بیسویں صدی کے شعر و ادب پر نگاہ ڈالی جائے تو پنجاب بالخصوص لاہور کی ادبی فضا میں بہت تنوع نظر آتا ہے۔ خاص طور پر یہ مرکز نئے ادبی رُجحانات کی آبیاری میں بہت آگے رہا ہے۔ لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ اس تنوع اور گوناگونی میں بھی ذکرِ رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی محبت کی روشنی سے ضیا بار رُجحانات کے نقوش بھی یہاں کم نہیں تھے۔ مزید دیکھیے

نئے اضافہ شدہ "شہر"
نعت کائنات پر نئی شخصیات
نعت کائنات پر اضافہ شدہ تازہ وڈیو نعتیں بمعہ شاعری، شاعر کا تعارف اور نعت خواں کا تعارف

-- مزید نعتیں--

معاون ادارے، ویب سائٹس اور فورمز
"Naat Virsa" نعت ورثہ لٹریری ڈسکشنز ۔ فیس بک "Naat Research Center" نعت ریسرچ سنٹر، کراچی