"صدیق ناصح" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک دوسرے صارف 3 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:Naat kainaat siddique nasih.jpg|200px]]
[[ملف:Naat kainaat siddique nasih.jpg|300px]]


{{بسم اللہ }}
{{بسم اللہ }}


محمد صدیق ادبی حلقوں میں صدیق ناصح کے نام سے جانے جاتے ہیں ۔  
محمد صدیق ادبی حلقوں میں صدیق ناصح کے نام سے جانے جاتے ہیں ۔  


=== پیشہ ورانہ و ادبی زندگی ===
=== پیشہ ورانہ و ادبی زندگی ===




ایم۔اے اردو،ایم۔اے اسلامیات،بی۔ایڈ کے بعد ابن امام سائنس کالج جلالپور جٹاں میں وائس پرنسپل کی حیثیت اپنی زمہ داریاں نبھا رہے ہیں ۔  
ایم۔اے اردو،ایم۔اے اسلامیات،بی۔ایڈ کے بعد ابن امام سائنس کالج [[جلال پور جٹاں]] میں وائس پرنسپل کی حیثیت اپنی زمہ داریاں نبھا رہے ہیں ۔  
ماہنامہ ”روداد“اسلام آباداور ماہنامہ ”ناوک“جلالپور جٹاں کے علاوہ ادبی مجلہ”شاہین ”گورنمنٹ زمیندار پوسٹ گریجوویٹ کالج گجرات،ادبی مجلہ” نور باف“گورنمنٹ ابن امیرکالج برائے خواتین جلالپورجٹاں اورادبی مجلہ”حروف“گورنمنٹ عبدالحق اسلامیہ کالج جلالپور میں ان کی تخلیقات شائع ہوتی رہتی ہیں  
ماہنامہ ”روداد“اسلام آباداور ماہنامہ ”ناوک“جلالپور جٹاں کے علاوہ ادبی مجلہ”شاہین ”گورنمنٹ زمیندار پوسٹ گریجوویٹ کالج گجرات،ادبی مجلہ” نور باف“گورنمنٹ ابن امیرکالج برائے خواتین جلالپورجٹاں اورادبی مجلہ”حروف“گورنمنٹ عبدالحق اسلامیہ کالج جلالپور میں ان کی تخلیقات شائع ہوتی رہتی ہیں  


سطر 18: سطر 18:
=== نعت گوئی کی طرف میلان ===
=== نعت گوئی کی طرف میلان ===


[[فیس بک ]] فورم [[نعت اکیڈمی]] سے  [[نعت گوئی]] کی رغبت پائی اور کبھی کبھی نعت بھی کہہ لیتے ہیں ۔تازہ نعت گوئی میں  [[نعت ورثہ | نعت اکیڈمی]]   سلسلے تلازمہ کاری کو تحسین کی نظر سے دیکھتے ہیں کہ اس سے نئے مضامین سامنے آتے ہیں ۔
[[فیس بک ]] فورم [https://web.facebook.com/groups/NaatVirsaLiteraryDiscussions/ نعت ورثہ لٹریری ڈسکشنز] سے  [[نعت گوئی]] کی رغبت پائی اور کبھی کبھی نعت بھی کہہ لیتے ہیں ۔تازہ نعت گوئی میں  [[نعت ورثہ ]] کے  سلسلے تلازمہ کاری کو تحسین کی نظر سے دیکھتے ہیں کہ اس سے نئے مضامین سامنے آتے ہیں ۔


=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===


[[اظہار شاہجہاں پوری ]] | [[حسن علی خاتم ]] | [[ذوالفقار علی دانش ]] | [[سلمان رسول]] |  [[شوزیب کاشر ]] | [[صدیق ناصح ]] |  [[عروس فاروقی ]] | [[ فاضل اشرفی ]] | [[محبوب احمد، سرگودھا]] | [[نواز اعظمی ]]
{{ٹکر 1 }}
{{باکس شخصیات }}
{{ٹکر 2 }}
{{باکس 1 }}

حالیہ نسخہ بمطابق 19:33، 24 جنوری 2019ء

Naat kainaat siddique nasih.jpg


محمد صدیق ادبی حلقوں میں صدیق ناصح کے نام سے جانے جاتے ہیں ۔

پیشہ ورانہ و ادبی زندگی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

ایم۔اے اردو،ایم۔اے اسلامیات،بی۔ایڈ کے بعد ابن امام سائنس کالج جلال پور جٹاں میں وائس پرنسپل کی حیثیت اپنی زمہ داریاں نبھا رہے ہیں ۔ ماہنامہ ”روداد“اسلام آباداور ماہنامہ ”ناوک“جلالپور جٹاں کے علاوہ ادبی مجلہ”شاہین ”گورنمنٹ زمیندار پوسٹ گریجوویٹ کالج گجرات،ادبی مجلہ” نور باف“گورنمنٹ ابن امیرکالج برائے خواتین جلالپورجٹاں اورادبی مجلہ”حروف“گورنمنٹ عبدالحق اسلامیہ کالج جلالپور میں ان کی تخلیقات شائع ہوتی رہتی ہیں

بنیادی طور پر غزل کے شاعر ہیں ۔ 1990 سے اردو،پنجابی دونوں زبانوں میں شعر کہہ رہے ہیں


فیس بک پر بہت فعال ہیں ۔ادبی فیس بک فورم چوپال پاکستان اور شاعری سیکھیں اور سکھائیں میں ہونے والی سرگرمیوں میں باقاعدگی سے شرکت فرماتے ہیں ۔

نعت گوئی کی طرف میلان[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

فیس بک فورم نعت ورثہ لٹریری ڈسکشنز سے نعت گوئی کی رغبت پائی اور کبھی کبھی نعت بھی کہہ لیتے ہیں ۔تازہ نعت گوئی میں نعت ورثہ کے سلسلے تلازمہ کاری کو تحسین کی نظر سے دیکھتے ہیں کہ اس سے نئے مضامین سامنے آتے ہیں ۔

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نعت کائنات پر نئی شخصیات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات