شہزاد مجددی

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search

SEHZAD MUJADADI.jpg

شہزاد مجددی فرماتے ہیں

"حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا تم میں سے کوئی شخص مومن نہیں ہوسکتا جب تک کہ میں اس کے نزدیک اس کے والدین، اولاد اور تمام لوگوں سے زیادہ محبوب نہ ہوجاؤں۔ اس حدیث پاک میں مومن کی کسوٹی عشق مصطفی ﷺ کو قرار دیا گیا ہے اور اسی عشق کا سازمومن کے لبوں سے نعتیہ اشعار کی صورت میں عالم خلق میں ظاہر ہو کر اس سوز سینہ کا ترجمان قرار پاتا ہے۔گویا مومن عشق مصطفیٰ کا ترجمان ہے اورایسے ہی سوز عشق کےایک ترجمان کا نام ’’ علامہ محمد شہزاد مجددی‘‘ ہے آپ ایک ممتاز عالم دین ،صوفی شیخ طریقت بھی ہیں یہی وجہ ہے کہ آپ کی شاعری عشق مصطفی ﷺ، شریعت اور طریقت کا ایک حسین امتزاج ہے۔" <ref> نعت ورثہ سے ایک گفتگو </ref>


حمدیہ و نعتیہ کلام

آپ کے حمدیہ و نعتیہ کلام کے چار مجموعہ جات شائع ہو چکے ہیں جن کے نام یہ ہیں۔ ۱۔ حریصُ علینا ۲۔ثناء کا موسم ۳۔ تحیت ۴۔ محاسن ان میں سے ایک مجموعہ ’’محاسن‘‘ مناقب پر مشتمل ہے جس میں اہلبیت اطہار،خلفائے راشدین، صحابہ کرام ، اولیاء امت کے علاوہ قرآن پاک حضرت جبرائیل علیہ سلام اور بیت اللہ کی شان میں لکھی گئیں منقبت بھی شامل ہیں۔ اس کے علاوہ چاروں مجموعوں کو ملا کر ایک واحد مجموعہ’’کلیات شہزاد مجددی‘‘کے نام سے بھی حال ہی میں شائع ہو چکا ہے ۔

شہزاد مجددی کے مضامین

مزید دیکھئے

نعت کائنات پر نئی شخصیات
نئے صفحات

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659

حواشی و حوالہ جات