شمس مینائی
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 09:44، 13 مارچ 2019ء از ADMIN 2 (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} زمرہ: نعت گو شعراء زمرہ: شعراء <blockquote> شمس مینائی‘ ان شعرا میں سے ہیں جنھوں نے اپ...)
شمس مینائی‘ ان شعرا میں سے ہیں جنھوں نے اپنی عمر کا بڑا حصہ قیام پاکستان سے پہلے متحدہ ہندوستان کی علمی و ادبی فضائوں میں گزارا اور قیام پاکستان کے بعد بدلے ہوئے ماحول و معاشرت میں انھیں بہ مشکل ایک دہائی نصیب ہوئی قیام پاکستان کے فوراً بعدجن شعراکے ہاں نعتیہ عناصر نظر آتے ہیں شمس مینائی کا نام ان میں قابل ذکر ہے ۔ ان کے نعتیہ کلام اخبارات و رسائل میں چھپتا رہا۔ سادگی اور مانوس الفاظ و تراکیب کا استعمال ان کے رنگ نعت کی خوبی ہے ان کی نعتوں میں سرزمین مدینہ کے لیے عقیدت و محبت کا رنگ نمایاں ہے۔
<ref> اقصی سلطانہ، مجلہ نعت رنگ کے تنقید مباحث کا مطالعہ ، مقالہ برائے ایم فل , یونیورسٹی آف سرگودھا </ref>
مزید دیکھیے
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
نعت کائنات پر نئی شخصیات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |
نئے صفحات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|