"شرف الدین بوصیری" کے نسخوں کے درمیان فرق
Admin (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
|||
(5 صارفین 32 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے) | |||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{بسم اللہ }} | |||
شیخ شرف الدین امام بوصیری شہرہ آفاق قصیدہ بردہ کے خالق ہیں | |||
امام بوصیری رحمۃ اللہ علیہ کی ولادت یکم شوال608ھ یا610ھ ([[1211]]ء) میں مصر کے ایک گاؤں بوصیری میں ہوئی ۔ پورا نام شرف الدین ابو عبداللہ محمد بن سعید بن حماد بن محسن بن عبداللہ الصنہاجی،البوصیری ہے ۔یہ مصری شاعر نسلاً بربر تھے۔اور شاعر ی میں ابنِ حناء کی سرپرستی حاصل تھی ۔اُن کی تمام تر شاعری کا مرکز و محور مذہب اور تصوف رہا۔ تصوف میں ابوالحسن شاذلی کی بیعت کی۔ امام بوصیری کی وفات 694ھ یا 695ھ یا 696ھ میں اسکندریہ میں ہوئی ۔ وہ فسطاط میں امام شافعی کے قرب میں مدفون ہیں | |||
اگرچہ آپ ایک قادر الکلام شاعر تھے اور آپ نے بے شمار قصیدے لکھے ۔ مگر سب سے مشہور شاعرانہ کلام [[قصیدہ بردہ شریف]] ہے۔ | |||
__TOC__ | __TOC__ | ||
=== | ===نعتیہ کلام === | ||
* [[الصبح بدا من طلعتہ ۔ امام بوصیری | الصبح بدا من طلعتہ ]] | |||
* [[قصیدہ بردہ شریف ]] | |||
اس قصیدے کا سرنامہ "الکواکب الدریہ فی مدح خیر البریہ" تھا ۔ 62اشعار پر مبنی یہ معجزاتی قصیدہ اپنے تخلیق کار کی زندگی میں کوڑھ کے مرض سے شفائے کاملہ کا باعث بنا ۔اس کے بعد بھی بوصیری نے سرور کائنات صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی شان میں کئی قصیدے کہے ۔ | اس قصیدے کا سرنامہ "الکواکب الدریہ فی مدح خیر البریہ" تھا ۔ 62اشعار پر مبنی یہ معجزاتی قصیدہ اپنے تخلیق کار کی زندگی میں کوڑھ کے مرض سے شفائے کاملہ کا باعث بنا ۔اس کے بعد بھی بوصیری نے سرور کائنات صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی شان میں کئی قصیدے کہے ۔ | ||
قصیدہ بردہ شریف دنیا میں سب سے زیادہ ترجمہ کیا جانے والا قصیدہ ہے ۔ اس کا لاطینی، جرمن، انگریری ، فرنچ، فارسی ، اردو اور بے شمار دوسری زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے ۔ | قصیدہ بردہ شریف دنیا میں سب سے زیادہ ترجمہ کیا جانے والا قصیدہ ہے ۔ اس کا لاطینی، جرمن، انگریری ، فرنچ، فارسی ، اردو اور بے شمار دوسری زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے ۔ | ||
{{ٹکر 1 }} | |||
1 | |||
=== مزید دیکھیے === | |||
{{باکس شخصیات }} | |||
{{ٹکر 1 }} | |||
{{باکس 1 }} | |||
{{ٹکر 2 }} | |||
=== حواشی و حوالہ جات === | |||
[[زمرہ: شعراء]] | |||
[[زمرہ: نعت گو شعراء]] | |||
[[زمرہ: مشہور نعت گو شعراء]] | |||
[[زمرہ: عربی شعراء]] | |||
[[زمرہ: مصر ]] |
حالیہ نسخہ بمطابق 20:30، 2 نومبر 2022ء
شیخ شرف الدین امام بوصیری شہرہ آفاق قصیدہ بردہ کے خالق ہیں
امام بوصیری رحمۃ اللہ علیہ کی ولادت یکم شوال608ھ یا610ھ (1211ء) میں مصر کے ایک گاؤں بوصیری میں ہوئی ۔ پورا نام شرف الدین ابو عبداللہ محمد بن سعید بن حماد بن محسن بن عبداللہ الصنہاجی،البوصیری ہے ۔یہ مصری شاعر نسلاً بربر تھے۔اور شاعر ی میں ابنِ حناء کی سرپرستی حاصل تھی ۔اُن کی تمام تر شاعری کا مرکز و محور مذہب اور تصوف رہا۔ تصوف میں ابوالحسن شاذلی کی بیعت کی۔ امام بوصیری کی وفات 694ھ یا 695ھ یا 696ھ میں اسکندریہ میں ہوئی ۔ وہ فسطاط میں امام شافعی کے قرب میں مدفون ہیں
اگرچہ آپ ایک قادر الکلام شاعر تھے اور آپ نے بے شمار قصیدے لکھے ۔ مگر سب سے مشہور شاعرانہ کلام قصیدہ بردہ شریف ہے۔
نعتیہ کلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اس قصیدے کا سرنامہ "الکواکب الدریہ فی مدح خیر البریہ" تھا ۔ 62اشعار پر مبنی یہ معجزاتی قصیدہ اپنے تخلیق کار کی زندگی میں کوڑھ کے مرض سے شفائے کاملہ کا باعث بنا ۔اس کے بعد بھی بوصیری نے سرور کائنات صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی شان میں کئی قصیدے کہے ۔ قصیدہ بردہ شریف دنیا میں سب سے زیادہ ترجمہ کیا جانے والا قصیدہ ہے ۔ اس کا لاطینی، جرمن، انگریری ، فرنچ، فارسی ، اردو اور بے شمار دوسری زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے ۔
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
نعت کائنات پر نئی شخصیات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
نئے صفحات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |