"سعود عثمانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(5 صارفین 25 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:Naat Kainaat Saud Usmani.jpg|200px]]
[[ملف:Naat Kainaat Saud Usmani.jpg|300px|link=سعود عثمانی]]
 
{{#seo:
{{#seo:
|title=سعود عثمانی
|title=سعود عثمانی
سطر 5: سطر 6:
|description=سعود عثمانی کا تعلق لاہور سے ہے  او رآپ پاکستان کے معروف شعراء میں سے ہیں ۔ آپ کے ابھی تک دو مجموعے آچکے ہیں ۔ نعت بھی کہتےہیں  
|description=سعود عثمانی کا تعلق لاہور سے ہے  او رآپ پاکستان کے معروف شعراء میں سے ہیں ۔ آپ کے ابھی تک دو مجموعے آچکے ہیں ۔ نعت بھی کہتےہیں  
}}
}}
[[زمرہ: لاہور ]]
[[زمرہ: شعراء ]]


[[6 دسمبر]][[ 1958]]ء کو [[لاہور]] میں آنکھ کھولنے والے سعودعثمانی تین بھائی ، تین بہنوں میں پانچویں نمبرپر ہیں۔ آپ کا تعلق ایک مذہبی اور ادبی گھرانے سے ہے ۔  معروف شاعر اور ادارہ اسلامیات کے بانی [[زکی کیفی ]] آپ کے والد، [[رفیع عثمانی | مفتی رفیع عثمانی ]]و [[تقی عثمانی | مفتی تقی عثمانی ]]و غیر منقوظ سیرت " ہادی عالم " کے مصنف [[ولی رازی ]] آپ کے چچا اور [[ محمد شفیع، مفتی | مفتی محمد شفیع ]] آپ کے دادا ہیں ۔ سعود عثمانی  نے [[اسلامیہ کالج سول لائنز ]]سے بی ایس سی کے بعد [[پنجاب یونیورسٹی ]]سے بزنس ایجوکیشن میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی۔ آپ  [[لاہور]] کے معروف شعراء میں سے ہیں ۔  نعت کہتے ہیں لیکن ڈرتے ڈرتے ۔ آپ لکھتے ہیں


[[زمرہ: لاہور ]]
[[زمرہ: شعراء ]]


میں نعت کہتا ہوں اور دل میں ڈرتا رہتا ہوں


کہیں گرفت کسی بات پر نہ ہوجائے


سعود عثمانی لاہور کے معروف شعراء میں سے ہیں ۔  نعت کہتے ہیں لیکن ڈرتے ڈرتے ۔ آپ لکھتے ہیں
=== شاعری اور نعت گوئی ===


ان کے والد [[زکی کیفی ]]  [[میر]]، [[غالب]]، [[اصغر گونڈوی]]، [[جگر مراد آبادی]] اور [[فانی بدایونی ]] کو پسند کرتے تھے، اس لیے ان کے زیراثر شروع شروع میں انھی شاعروں کو زیادہ توجہ سے پڑھا۔ بعدازاں [[داغ]]، [[مومن]] اور [[آتش]] کی شاعری کا مطالعہ کیا۔ جدید شاعروں کو بھی ڈوب کرپڑھا اور معاصر شاعری سے بھی اعتنا کیا لیکن کوشش کی کہ کسی کا بھی اثر شاعری پر نہ آئے۔ ان کے ضرب المثل نعتیہ اشعار دیکھیے


قبول ِ خاطر ِ آقا اگر نہ ہوجائے  
قبول ِ خاطر ِ آقا اگر نہ ہوجائے  
سطر 20: سطر 25:




میں نعت کہتا ہوں اور دل میں ڈرتا رہتا ہوں
شاعری کی نماز پڑھتے ہوئے


کہیں گرفت کسی بات پر نہ ہوجائے
نعت کہنا ہے قبلہ رو رہنا




شاعری کی نماز پڑھتے ہوئے
==== حمدیہ و نعتیہ کلام ====


نعت کہنا ہے قبلہ رو رہنا
* [[وہ صبحِ منوّر مکّے کی 'وہ جگمگ رات مدینے کی]]


 
* [[جو دل کا نور ہے اس خواب پر کروڑوں سلام ]]
=== چند مکمل کلام ===


* [[ آپ تو جانتے ہیں مرے کرب کو ، آپ سے کیا چھپا ہے بَھلا یا نبی ۔ سعود عثمانی | آپ تو جانتے ہیں مرے کرب کو ، آپ سے کیا چھپا ہے بَھلا یا نبی ]]
* [[ آپ تو جانتے ہیں مرے کرب کو ، آپ سے کیا چھپا ہے بَھلا یا نبی ۔ سعود عثمانی | آپ تو جانتے ہیں مرے کرب کو ، آپ سے کیا چھپا ہے بَھلا یا نبی ]]
سطر 38: سطر 42:
* [[ رحمت ہے جو کچھ اور سوا ہونے لگی ہے ۔ سعود عثمانی | رحمت ہے جو کچھ اور سوا ہونے لگی ہے ]]
* [[ رحمت ہے جو کچھ اور سوا ہونے لگی ہے ۔ سعود عثمانی | رحمت ہے جو کچھ اور سوا ہونے لگی ہے ]]


=== مزید دیکھیے ===
* [[کوئی فکر لو نہیں دے رہی ۔ سعود عثمانی ]]
 
* [[ ہے ایک سیل ندامت اس آبگینے میں ۔ سعود عثمانی | ہے ایک سیل ندامت اس آبگینے میں  ]]
 
* [[وہی ہے خوف جو کم مائیگی کا ہوتا ہے ۔ سعود عثمانی | وہی ہے خوف جو کم مائیگی کا ہوتا ہے ]]
 
=== نعت کائنات پر مضامین  ===
 
- [[ربنا لک الحمد  از سعود عثمانی ]]
 
===معروف رشتہ دار  ===
 
[[زکی کیفی ]] | [[رفیع عثمانی ]] | [[تقی عثمانی ]] | [[ولی رازی ]] | [[محمد شفیع، مفتی | محمد شفیع ]]
 
=== احباب کی آراء ===


[[پرویز ساحر ]]:
<blockquote> حمد و نعت کے خصوص میں بھی سعود عثمانی نے الگ شعری ذائقہ دریافت کیا ' جو انھی سے خاص ہے ۔ ان کی کہی گئی بیش تر نعوت میں خالص اسلامی پس منظر ' قرآنی تفہُّــم اور احادیث ِ مبارکہ کی چَھوٹ نظر آتی ہے ۔ ایسی سبزگی سے بھر پور نعت سعود عثمانی جیسا با سعادت شاعر ہی کہہ سکتا ہے. </blockquote>


[[پرویز ساحر ]] | [[حافظ محبوب احمد ]] | [[ ڈاکٹر عزیز فیصل ]] | [[ڈاکٹر محمد حسین مشاہد رضوی ]] | [[راحل بخاری ]] | [[ سلمان رسول ]] |  [[ سید شاکر القادری ]]| [[ سید ضیا الدین نعیم ]] | [[عباس عدیم قریشی]] | [[مجید اختر ]] | [[محمد اسامہ سرسری ]] | [[ محمد عارف قادری ]] | [[نورین طلعت عروبہ ]]
=== مزید دیکھیے ===


[[زمرہ: غزل گو شعراء]]
[[زمرہ: غزل گو شعراء]]
[[زمرہ: شعراء ]]
[[زمرہ: شعراء ]]
{{ٹکر 1 }}
{{ اس ماہ کی اہم شخصیات }}
{{باکس 1 }}

حالیہ نسخہ بمطابق 15:02، 24 جولائی 2021ء

Naat Kainaat Saud Usmani.jpg

6 دسمبر1958ء کو لاہور میں آنکھ کھولنے والے سعودعثمانی تین بھائی ، تین بہنوں میں پانچویں نمبرپر ہیں۔ آپ کا تعلق ایک مذہبی اور ادبی گھرانے سے ہے ۔ معروف شاعر اور ادارہ اسلامیات کے بانی زکی کیفی آپ کے والد، مفتی رفیع عثمانی و مفتی تقی عثمانی و غیر منقوظ سیرت " ہادی عالم " کے مصنف ولی رازی آپ کے چچا اور مفتی محمد شفیع آپ کے دادا ہیں ۔ سعود عثمانی نے اسلامیہ کالج سول لائنز سے بی ایس سی کے بعد پنجاب یونیورسٹی سے بزنس ایجوکیشن میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی۔ آپ لاہور کے معروف شعراء میں سے ہیں ۔ نعت کہتے ہیں لیکن ڈرتے ڈرتے ۔ آپ لکھتے ہیں


میں نعت کہتا ہوں اور دل میں ڈرتا رہتا ہوں

کہیں گرفت کسی بات پر نہ ہوجائے

شاعری اور نعت گوئی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

ان کے والد زکی کیفی میر، غالب، اصغر گونڈوی، جگر مراد آبادی اور فانی بدایونی کو پسند کرتے تھے، اس لیے ان کے زیراثر شروع شروع میں انھی شاعروں کو زیادہ توجہ سے پڑھا۔ بعدازاں داغ، مومن اور آتش کی شاعری کا مطالعہ کیا۔ جدید شاعروں کو بھی ڈوب کرپڑھا اور معاصر شاعری سے بھی اعتنا کیا لیکن کوشش کی کہ کسی کا بھی اثر شاعری پر نہ آئے۔ ان کے ضرب المثل نعتیہ اشعار دیکھیے

قبول ِ خاطر ِ آقا اگر نہ ہوجائے

وہ نعت کیا جو وہاں معتبر نہ ہو جائے


شاعری کی نماز پڑھتے ہوئے

نعت کہنا ہے قبلہ رو رہنا


حمدیہ و نعتیہ کلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

نعت کائنات پر مضامین[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

- ربنا لک الحمد از سعود عثمانی

معروف رشتہ دار[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

زکی کیفی | رفیع عثمانی | تقی عثمانی | ولی رازی | محمد شفیع

احباب کی آراء[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

پرویز ساحر :

حمد و نعت کے خصوص میں بھی سعود عثمانی نے الگ شعری ذائقہ دریافت کیا ' جو انھی سے خاص ہے ۔ ان کی کہی گئی بیش تر نعوت میں خالص اسلامی پس منظر ' قرآنی تفہُّــم اور احادیث ِ مبارکہ کی چَھوٹ نظر آتی ہے ۔ ایسی سبزگی سے بھر پور نعت سعود عثمانی جیسا با سعادت شاعر ہی کہہ سکتا ہے.

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]


اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
اس ماہ کی اہم شخصیات
نئے صفحات