جوہر قدوسی
نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 12:13، 22 فروری 2019ء از 169.149.24.115 (تبادلۂ خیال)
ڈاکٹر جوہر قدوسی نعت [ Jauhar Quddusi ] میں پی ایچ ڈی ہیں اور آجکل ایک گورنمنٹ کالج میں سینیر ایسو سی ایٹ پروفیسرکی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔
تالیفات و خدمات
- جوہر قدوسی نے " اردو میں نعت گوئی: روایت اور ارتقاء" کے موضوع پر 1996میں پی ایچ ڈی کے لیے تحقیقی مقالہ لکھا
- اب تک متعدد نعتیہ موضوعات سے متعلق بیس سے زائد مقالات مختلف جرائد میں شائع ہوچکے ہیں۔
- ساڑھے تین سو صفحات پر مشتمل کتاب "اردو کے پچیس نعت گو شعرا:ولی دکنی سے صلاح الدین پرویز تک" کا دوسرا ایڈیشن آنے کو ہے
- 1997 میں قائم شدہ نعت اکادمی کشمیرکے تاسیسی سیکرٹری ہیں۔
- کشمیر سے حمدیہ و نعتیہ ادب سے متعلق اولین ادبی و تحقیقی رسالہ " جہان حمد و نعت " کے مدیر ہیں ،جوآج کل ترتیب و تدوین کے آخری مراحل میں ہے ۔۔۔۔
خط و کتابت کا پتا
ڈاکٹر جوہر قدوسی
سرینگر، کشمیر، انڈیا
موبائل فون : 00919906662404
ای میل : hamdonaatjk@gmail.com
مزید دیکھیے
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
نعت کائنات پر نئی شخصیات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |
نئے صفحات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|