"جلیل عالی" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
|||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{بسم اللہ }} | |||
[[ملف:JALIL AALI.jpg|alt="Jalil Aali"|link=جلیل عالی ]] | |||
{{ٹکر 1 }} | |||
=== جلیل عالی پر مضامین === | جلیل عالی ایک شاعر،نقاد،ایجوکیشنسٹ،سوشیالوجسٹ اور اقبال شناس ہیں ۔ ان کی خدمات کے عوض حکومت ِ پاکستان انہیں [[تمغہ امتیاز ]] سے بھی نواز چکی ہے ۔ | ||
ان کا پورا نام محمدجلیل عالی ہے ۔ [[12 مئی]] [[1945]] (ویروکے) [[امرتسر]] ،[[بھارت]] میں پیدا ہوئے ۔ [[1967]] میں ایم اردو اور [[1969]] میں ایم سوشیالوجی کے بعد [[ ایف جی ڈگری کالج واہ کینٹ]] میں شعبہ تدریس سے وابستہ ہوگئے ۔ وہاں آٹھ سال تک خدمات سر انجام دینے کے بعد [[ایف جی سر سید ڈگری کالج، راولپنڈی]] میں تعنیات ہوئے جہاں سے [[2002]]ء بطور صدرِ شعبہ اُردو ریٹائرڈ ہوئے | |||
=== تنظیمی وابستگیاں == | |||
* رکن گورننگ باڈی اقبال اکادمی پاکستان | |||
* رکن مجلسِ عاملہ اقبال اکادمی پاکستان | |||
* رکن اشاعتی کمیٹی اکادمی ادبیات پاکستان | |||
* رکن فروغ پیامِ اقبال کمیٹی اقبال اکادمی پاکستان | |||
* سابق رکن بورڈ آف سٹڈیز شعبۂ اُردو پنجاب یونیورسٹی لاہور | |||
* سابق رکن کورس کمیٹی شعبۂ اُردو فیڈرل انٹرمیڈئیٹ بورڈ اسلام آباد | |||
* رکن مجلسِ زبانِ دفتری ضلع راولپنڈی | |||
* رکن رائٹرز ویلفئیرکمیٹی راولپنڈی پنجاب گورنمنٹ | |||
* مدیر ’’ محور ‘‘ میگزین پنجاب یونیورسٹی لاہور(1968تا1969) | |||
* مدیر "شفق" ایم اے او کالج لاہور میگزین 1964 تا 1965 | |||
=== تصا نیف و تالیفات === | |||
* خواب دریچہ ( شعری مجموعہ) 1984 | |||
* شوق ستارہ ( شعری مجموعہ) 1998 | |||
* عرضِ ہنر سے آگے ( شعری مجموعہ) 2007 (احمد ندیم قاسمی ایوارڈ 2007 ) ، (رائٹرز گلڈ ایوارڈ 2005 تا 2007 کا بہترین شعری مجموعہ) | |||
* لفظ مختصر سے مرے ( انتخاب کلامِ جلیل عالی از خاور اعجاز 2016) | |||
* [[نور نہایا رستہ ]]، [[2018]]، [[قومی سیرت ایوارڈ]] 1440، [[درجہ اول ]] | |||
* پاکستانی ادب (شعری انتخاب برائے اکادمی ادبیاتِ پاکستان) 2002 | |||
* پاکستانی اد ب (شعری انتخاب برائے اکادمی ادبیاتِ پاکستان) 2005 | |||
===تحسین و انتقاد === | |||
* جلیل عالی کی شاعری کا فکری و فنی مطالعہ ( مقالہ برائے ایم۔فل ازاشفاق احمد علّامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد ) اگست 2012 | |||
* جلیل عالی ، شخصیت اور غزل، خواب دریچہ اور شوق ستارہ کے حوالے سے (مقالہ برائے ایم۔اے اردو از عبدالقدوس نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگو ئجز) 2001 | |||
* جلیل عالی کی نعت نگاری کا تحقیقی و تنقیدی جائزہ ( مقالہ برائے ایم ۔اے اردو از صدف شفیق ۔شعبۂ اردو ادبیات یونورسٹی آف ایجوکیشن فیصل آباد کیمپس) 2016 | |||
* جلیل عالی کی شخصیت و فن پر ماہنامہ ’’ بیاض‘‘ لاہور کا خصوصی شمارہ اپریل 2001 | |||
* جلیل عالی کی شاعری پر خصوصی گوشہ ماہنامہ ’’ نیرنگِ خیال‘‘ راولپنڈی سالنامہ 2009 | |||
* جلیل عالی کے فکر و فن پر خصوصی حصہ ماہنامہ ’’ سیّارہ‘‘ لاہور 2010 | |||
* مؤقر ادبی جریدوں میں جلیل عالی کے فن پر 150 سے زیادہ تنقیدی مضامین شائع ہو چکے ہیں | |||
=== نعت کائنات میں جلیل عالی پر مضامین === | |||
[[ایک منفرد نعتیہ واردات ، پرویز ساحر ]] | [[ایک منفرد نعتیہ واردات ، پرویز ساحر ]] | ||
===اعزازات=== | |||
ایوارڈ برائے حسنِ کارکردگی (بہ سلسلہ اقبال میلہ لاہور 9 نومبر تا 17 نومبر 2019) | |||
سیرت ایوارڈ اوّل برائے نعت " نور نہایا رستہ"سن ہجری 1440 | |||
* [[صدارتی تمغۂ امتیاز]] (شاعری) 2016 | |||
* "[[بیاض]]" خالد احمد لائف ٹائم ایچیومنٹ ایوارڈ 2018 | |||
* "اشارہ انٹرنیشنل" لائف ٹائم ایچیومنٹ ایوارڈ 2019 | |||
• ایکسیلینس ایوارڈ برائے ادب عالمی اکادمی ادبیات یو ایس اے 2017 | |||
• غزل کا بہترین شاعر بہ مطابق سروے امیریکن اردو سرکل 2016 | |||
* [[احمد ندیم قاسمی ادبی ایوارڈ]] (شاعری) 2007 برائے ’’ عرضِ ہُنر سے آگے‘‘ | |||
* [[رائٹرز گلڈ ادبی ایوارڈ]] (شاعری)2005 تا 2007 برائے’’ عرضِ ہُنر سے آگے‘‘ ۔ | |||
* تخلیقی تسلسل ایوارڈ ( نظم) 2007 از ماہنامہ ’’ بیاض ‘‘ لاہور | |||
* میاں محمد ادبی ایوارڈ (شاعری) 2005 | |||
* لائف ٹائم اچیومینٹ ادبی ایوارڈ سخن ساز راولپنڈی 2019 | |||
* وثیقۂ اعتراف برائے ادبی خدمات (شاعری ) از انجمن نوائے ادب راولپنڈی | |||
* رکن مجلسِ عاملہ حلقۂ اربابِ ذوق اسلام آباد ۔ | |||
* سابق رکن مجلسِ عاملہ حلقۂ اربابِ ذوق راولپنڈی ۔ | |||
* جلیل عالی کے پچیس کے قریب انٹرویو مختلف اخبارات اور ادبی پرچوں میں شائع ہو چکے ہیں | |||
* جلیل عالی کے کئی سمعی و بصری انٹرویو یو ٹیوب پر موجود ہیں | |||
* جلیل عالی کا کلام گانے والے ؛ استاد حامد علی خان،استاد حسین بخش گُلو،استاد ذاکر حسین،استاد محمد صدیق ، استاد فیاض اورگلوکار خلیل حیدر | |||
=== مزید دیکھیے === | |||
{{ٹکر 1 }} | |||
{{باکس نئی شخصیات }} | |||
{{ٹکر 2 }} | |||
{{باکس 1 }} |
نسخہ بمطابق 07:34، 14 اپريل 2020ء
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
جلیل عالی ایک شاعر،نقاد،ایجوکیشنسٹ،سوشیالوجسٹ اور اقبال شناس ہیں ۔ ان کی خدمات کے عوض حکومت ِ پاکستان انہیں تمغہ امتیاز سے بھی نواز چکی ہے ۔
ان کا پورا نام محمدجلیل عالی ہے ۔ 12 مئی 1945 (ویروکے) امرتسر ،بھارت میں پیدا ہوئے ۔ 1967 میں ایم اردو اور 1969 میں ایم سوشیالوجی کے بعد ایف جی ڈگری کالج واہ کینٹ میں شعبہ تدریس سے وابستہ ہوگئے ۔ وہاں آٹھ سال تک خدمات سر انجام دینے کے بعد ایف جی سر سید ڈگری کالج، راولپنڈی میں تعنیات ہوئے جہاں سے 2002ء بطور صدرِ شعبہ اُردو ریٹائرڈ ہوئے
= تنظیمی وابستگیاں
- رکن گورننگ باڈی اقبال اکادمی پاکستان
- رکن مجلسِ عاملہ اقبال اکادمی پاکستان
- رکن اشاعتی کمیٹی اکادمی ادبیات پاکستان
- رکن فروغ پیامِ اقبال کمیٹی اقبال اکادمی پاکستان
- سابق رکن بورڈ آف سٹڈیز شعبۂ اُردو پنجاب یونیورسٹی لاہور
- سابق رکن کورس کمیٹی شعبۂ اُردو فیڈرل انٹرمیڈئیٹ بورڈ اسلام آباد
- رکن مجلسِ زبانِ دفتری ضلع راولپنڈی
- رکن رائٹرز ویلفئیرکمیٹی راولپنڈی پنجاب گورنمنٹ
- مدیر ’’ محور ‘‘ میگزین پنجاب یونیورسٹی لاہور(1968تا1969)
- مدیر "شفق" ایم اے او کالج لاہور میگزین 1964 تا 1965
تصا نیف و تالیفات
- خواب دریچہ ( شعری مجموعہ) 1984
- شوق ستارہ ( شعری مجموعہ) 1998
- عرضِ ہنر سے آگے ( شعری مجموعہ) 2007 (احمد ندیم قاسمی ایوارڈ 2007 ) ، (رائٹرز گلڈ ایوارڈ 2005 تا 2007 کا بہترین شعری مجموعہ)
- لفظ مختصر سے مرے ( انتخاب کلامِ جلیل عالی از خاور اعجاز 2016)
- نور نہایا رستہ ، 2018، قومی سیرت ایوارڈ 1440، درجہ اول
- پاکستانی ادب (شعری انتخاب برائے اکادمی ادبیاتِ پاکستان) 2002
- پاکستانی اد ب (شعری انتخاب برائے اکادمی ادبیاتِ پاکستان) 2005
تحسین و انتقاد
- جلیل عالی کی شاعری کا فکری و فنی مطالعہ ( مقالہ برائے ایم۔فل ازاشفاق احمد علّامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد ) اگست 2012
- جلیل عالی ، شخصیت اور غزل، خواب دریچہ اور شوق ستارہ کے حوالے سے (مقالہ برائے ایم۔اے اردو از عبدالقدوس نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگو ئجز) 2001
- جلیل عالی کی نعت نگاری کا تحقیقی و تنقیدی جائزہ ( مقالہ برائے ایم ۔اے اردو از صدف شفیق ۔شعبۂ اردو ادبیات یونورسٹی آف ایجوکیشن فیصل آباد کیمپس) 2016
- جلیل عالی کی شخصیت و فن پر ماہنامہ ’’ بیاض‘‘ لاہور کا خصوصی شمارہ اپریل 2001
- جلیل عالی کی شاعری پر خصوصی گوشہ ماہنامہ ’’ نیرنگِ خیال‘‘ راولپنڈی سالنامہ 2009
- جلیل عالی کے فکر و فن پر خصوصی حصہ ماہنامہ ’’ سیّارہ‘‘ لاہور 2010
- مؤقر ادبی جریدوں میں جلیل عالی کے فن پر 150 سے زیادہ تنقیدی مضامین شائع ہو چکے ہیں
نعت کائنات میں جلیل عالی پر مضامین
ایک منفرد نعتیہ واردات ، پرویز ساحر
اعزازات
ایوارڈ برائے حسنِ کارکردگی (بہ سلسلہ اقبال میلہ لاہور 9 نومبر تا 17 نومبر 2019) سیرت ایوارڈ اوّل برائے نعت " نور نہایا رستہ"سن ہجری 1440
- صدارتی تمغۂ امتیاز (شاعری) 2016
- "بیاض" خالد احمد لائف ٹائم ایچیومنٹ ایوارڈ 2018
- "اشارہ انٹرنیشنل" لائف ٹائم ایچیومنٹ ایوارڈ 2019
• ایکسیلینس ایوارڈ برائے ادب عالمی اکادمی ادبیات یو ایس اے 2017 • غزل کا بہترین شاعر بہ مطابق سروے امیریکن اردو سرکل 2016
- احمد ندیم قاسمی ادبی ایوارڈ (شاعری) 2007 برائے ’’ عرضِ ہُنر سے آگے‘‘
- رائٹرز گلڈ ادبی ایوارڈ (شاعری)2005 تا 2007 برائے’’ عرضِ ہُنر سے آگے‘‘ ۔
- تخلیقی تسلسل ایوارڈ ( نظم) 2007 از ماہنامہ ’’ بیاض ‘‘ لاہور
- میاں محمد ادبی ایوارڈ (شاعری) 2005
- لائف ٹائم اچیومینٹ ادبی ایوارڈ سخن ساز راولپنڈی 2019
- وثیقۂ اعتراف برائے ادبی خدمات (شاعری ) از انجمن نوائے ادب راولپنڈی
- رکن مجلسِ عاملہ حلقۂ اربابِ ذوق اسلام آباد ۔
- سابق رکن مجلسِ عاملہ حلقۂ اربابِ ذوق راولپنڈی ۔
- جلیل عالی کے پچیس کے قریب انٹرویو مختلف اخبارات اور ادبی پرچوں میں شائع ہو چکے ہیں
- جلیل عالی کے کئی سمعی و بصری انٹرویو یو ٹیوب پر موجود ہیں
- جلیل عالی کا کلام گانے والے ؛ استاد حامد علی خان،استاد حسین بخش گُلو،استاد ذاکر حسین،استاد محمد صدیق ، استاد فیاض اورگلوکار خلیل حیدر
مزید دیکھیے
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
نعت کائنات پر نئی شخصیات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |
نئے صفحات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|