"بنو سما کی آواز 2016" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
سطر 2: سطر 2:


{{بسم اللہ }}
{{بسم اللہ }}
{{ٹکر 1 }}
 
ربیع االاول میں جب عشق رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی چاندنی اپنے جوبن پر ہوتی ہے تو ہر طرف نعتیہ محافل، مشاعروں اور مقابلوں کا رحجان نظر آتا ہے ۔ [[2016]] میں سما نے بھی ' بنو سما کی آواز " کے نام سے ایک نعتیہ مقابلہ کرایا ۔   
ربیع االاول میں جب عشق رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی چاندنی اپنے جوبن پر ہوتی ہے تو ہر طرف نعتیہ محافل، مشاعروں اور مقابلوں کا رحجان نظر آتا ہے ۔ [[2016]] میں سما نے بھی ' بنو سما کی آواز " کے نام سے ایک نعتیہ مقابلہ کرایا ۔   


سطر 11: سطر 11:
=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===
{{باکس ریڈیو اینڈ ٹی وی پروگرامز}}
{{باکس ریڈیو اینڈ ٹی وی پروگرامز}}
{{ نعتیہ مقابلے }}
{{ نعتیہ مقابلے }}
{{ باکس 1 }}
{{ باکس 1 }}
{{ٹکر 1 }}

حالیہ نسخہ بمطابق 15:59، 20 جون 2018ء

بنو سما کی آواز 2016


ربیع االاول میں جب عشق رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی چاندنی اپنے جوبن پر ہوتی ہے تو ہر طرف نعتیہ محافل، مشاعروں اور مقابلوں کا رحجان نظر آتا ہے ۔ 2016 میں سما نے بھی ' بنو سما کی آواز " کے نام سے ایک نعتیہ مقابلہ کرایا ۔

اس مقابلے کے ججز میں پاکستان کے نامور نعت خواں صدیق اسماعیل اور تابندہ لاری کے ساتھ نعیم احمد روفی نے منصفین کے فرائض انجام دیے ۔ اس مقابلے میں کراچی کے احمد رضا نے پہلی، لاہور کے دانیال رضا قادری نے دوسری اور اسلام آباد کے نہال نسیم نے تیسری پوزیشن حاصل کی ۔ جب کہ واہ کینٹ سے تعلق رکھنے والے محمد حذیفہ چوتھے نمبر پر رہے ۔


مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

بنو سما کی آواز 2015 | بنو سما کی آواز 2016 | بنو سما کی آواز 2017 | بنو سما کی آواز 2018 | بحضور سرور ِ سروراں | خوشبوئے حسان | نعت کائنات | نعت نگر کے باسی

گذشتہ ماہ زیادہ پڑھے جانے والے موضوعات
نئے صفحات

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png