بنو سما کی آواز 2018

"نعت کائنات" سے
This is the approved revision of this page, as well as being the most recent.
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

بنو سما کی آواز 2018


سماء کی سحری نشریات میں بنو سماء کی آواز کافائنل مقابلہ ہوا۔ملک بھر سے شرکت کرنے والےدس نعت خوانوں نےخوبصورت آوازوں میں نعتیں پڑھیں۔ فائنل مقابلہ لڑکیوں میں قصورکی مہرالنساء اور لڑکوں میں اٹک کے بلال شاہ کے نام رہا۔ جیتنے والوں کو حبیب کوکنگ آئل کی جانب سے قیمتی گاڑیاں تحفےمیں دی گئیں۔


مزید دیکھیے[ترمیم]

بنو سما کی آواز 2015 | بنو سما کی آواز 2016 | بنو سما کی آواز 2017 | بنو سما کی آواز 2018 | بحضور سرور ِ سروراں | خوشبوئے حسان | نعت کائنات

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

گذشتہ ماہ زیادہ پڑھے جانے والے موضوعات
نئے صفحات