"انجم نیازی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3: سطر 3:


==== خطوط ====
==== خطوط ====
[[انجمؔ نیازی۔راولپنڈی]]
[[12/اکتوبر2014]]
آپ کے حکم کے مطابق اپنی کچھ مطبوعات جن کی کچھ جلدیں موجود تھیں ارسال کررہا ہوں ۔ فہرست حسب ذیل ہے ۔
۱۔حیات انسؓ ۲ ۔ترے جیسا کوئی سورج نہیں ہے (قصیدہ) ۳۔ مناجات ۴ ۔حرا کے مکیں ۵۔حراکے آفتاب ۶ ۔حرا کی خوشبو ۷۔ سیدنا صدیق اکبر (پہلا صحابی) ۸۔مرادِ مصطفی ۹۔ ذوالنورینؓ
۱۰۔ سیدنا علیؓ ۱۱۔ سیدنا امیر معاویہؓ ۱۲۔ سیدنا ابو موسیٰ عشریؓ ۱۳۔ ؟اولیاء ۱۴۔ آخری لمحہ (غزلوں کا مجموعہ ) ۱۵۔ ایک تنہا آدمی ( خود نوشت سوانح عمری )۱۶۔ روشن ہیں سب ستارے رسالتمآب کے صلی اللہ علیہ وسلم ۱۷۔ کرنیں ایک ہی مشعل کی ۔مندرجہ ذیل کتب مکتبہ الفقر ۲۲۳ سنت بورہ فیصل آباد سے بھی دست یاب ہیں۔
۱۔حسنین کریمینؓ ۲۔ سیدنا حمزہؓ ۳۔ سیّدنا ذوالنّورین ۴۔ سیّدنا علی المرتضیٰؓ ۵۔سیّدنا امیر معاویہؓ ۶۔ مرادِ مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم (سیدنا عمرفاروق ) ان کے علاوہ مندرجہ ذیل کتابیں دارالامین لاہور ۵۶۸۷۸۰۰۔۰۳۰۷ سے مل سکیں گی ۔
۱۔میری امی جان حفصہؓ ۲۔ خدیجۃ الکبریٰؓ ۳۔ سیدنا عمر وبن العاص (زیرطبع)
مندرجہ ذیل کتب کے مسعودّہ جات طباعت کے لیے تیار ہیں ۔
۱۔ سیّدنا ابو عبیدؓ بن جراح ۲ ۔ سیّدنا سعد بنؓ ابی وقاص ۳۔ سیّدنا طلحہؓ ۴۔ سیّدنا عبدالرحمنؓ بن عوف ۵۔ سیدنا زبیرؓ بن الصوام ۶۔ بناتِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم ۷ ۔ ام المومنین سیدہ امِ ؟ ۸۔ ام المونین سیدہ زینبؓ بنت حجش ۹۔سیّدہ ام المونین زینبؓ بنت خزیمہ ۱۰۔ صدیقہ کائنات (سیدہ عائشہ صدیقہؓ ) میں عمر کے آخری حصہ میں ۷۲ سال کراس کرچکا ہوں ۔چاہتا ہوں کہ مرنے سے پہلے صحابہؓ وصحابیات پر کم از کم پچاس کتابیں لکھ جاؤں اللہ تعالیٰ مہلت اور توفیق عطا فرمائے۔
میں کتابوں کی رائیلٹی نہیں لیتا ۔ہر کسی کو چھا پنے کی اجازت دے دیتا ہوں ۔کبھی اس طرف تشریف آوری ہوتو زیارت کاشرف ضرور عطا کرنا ۔


=== نمونہ ء کلام ===
=== نمونہ ء کلام ===

نسخہ بمطابق 07:01، 19 اپريل 2017ء


خطوط

انجمؔ نیازی۔راولپنڈی

12/اکتوبر2014

آپ کے حکم کے مطابق اپنی کچھ مطبوعات جن کی کچھ جلدیں موجود تھیں ارسال کررہا ہوں ۔ فہرست حسب ذیل ہے ۔

۱۔حیات انسؓ ۲ ۔ترے جیسا کوئی سورج نہیں ہے (قصیدہ) ۳۔ مناجات ۴ ۔حرا کے مکیں ۵۔حراکے آفتاب ۶ ۔حرا کی خوشبو ۷۔ سیدنا صدیق اکبر (پہلا صحابی) ۸۔مرادِ مصطفی ۹۔ ذوالنورینؓ

۱۰۔ سیدنا علیؓ ۱۱۔ سیدنا امیر معاویہؓ ۱۲۔ سیدنا ابو موسیٰ عشریؓ ۱۳۔ ؟اولیاء ۱۴۔ آخری لمحہ (غزلوں کا مجموعہ ) ۱۵۔ ایک تنہا آدمی ( خود نوشت سوانح عمری )۱۶۔ روشن ہیں سب ستارے رسالتمآب کے صلی اللہ علیہ وسلم ۱۷۔ کرنیں ایک ہی مشعل کی ۔مندرجہ ذیل کتب مکتبہ الفقر ۲۲۳ سنت بورہ فیصل آباد سے بھی دست یاب ہیں۔

۱۔حسنین کریمینؓ ۲۔ سیدنا حمزہؓ ۳۔ سیّدنا ذوالنّورین ۴۔ سیّدنا علی المرتضیٰؓ ۵۔سیّدنا امیر معاویہؓ ۶۔ مرادِ مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم (سیدنا عمرفاروق ) ان کے علاوہ مندرجہ ذیل کتابیں دارالامین لاہور ۵۶۸۷۸۰۰۔۰۳۰۷ سے مل سکیں گی ۔

۱۔میری امی جان حفصہؓ ۲۔ خدیجۃ الکبریٰؓ ۳۔ سیدنا عمر وبن العاص (زیرطبع)

مندرجہ ذیل کتب کے مسعودّہ جات طباعت کے لیے تیار ہیں ۔

۱۔ سیّدنا ابو عبیدؓ بن جراح ۲ ۔ سیّدنا سعد بنؓ ابی وقاص ۳۔ سیّدنا طلحہؓ ۴۔ سیّدنا عبدالرحمنؓ بن عوف ۵۔ سیدنا زبیرؓ بن الصوام ۶۔ بناتِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم ۷ ۔ ام المومنین سیدہ امِ ؟ ۸۔ ام المونین سیدہ زینبؓ بنت حجش ۹۔سیّدہ ام المونین زینبؓ بنت خزیمہ ۱۰۔ صدیقہ کائنات (سیدہ عائشہ صدیقہؓ ) میں عمر کے آخری حصہ میں ۷۲ سال کراس کرچکا ہوں ۔چاہتا ہوں کہ مرنے سے پہلے صحابہؓ وصحابیات پر کم از کم پچاس کتابیں لکھ جاؤں اللہ تعالیٰ مہلت اور توفیق عطا فرمائے۔ میں کتابوں کی رائیلٹی نہیں لیتا ۔ہر کسی کو چھا پنے کی اجازت دے دیتا ہوں ۔کبھی اس طرف تشریف آوری ہوتو زیارت کاشرف ضرور عطا کرنا ۔

نمونہ ء کلام

کاغذ پر وہ نام لکھوں تو رو پڑتا ہوں

مزید دیکھیے

محشربدایونی | عرش صدیقی | نعیم صدیقی | ڈاکٹر وحید قریشی | شان الحق حقی | عبدالعزیز خالد | حفیظ تائب | حنیف اسعدی | حکیم سروسہانپوری | شبنم رومانی | اخترلکھنوی | شہزاد احمد | امجد اسلام امجد | خورشید رضوی| ثروت حسین | انورمسعود | ریاض مجید | ریاض حسین چودھری | ستیا پال آنند | پیرزادہ قاسم | احمد جاوید | افتخارعارف | خالد احمد | انور جمال | رشید قیصرانی | لالہ صحرائی | پرتوروھیلہ | نصیر ترابی | شوکت ہاشمی | گوھرملسیانی | سید انوار ظہوری | انجم نیازی | ملک زادہ جاوید | انورمحمود خالد | عزیز احسن | حنیف اخگرملیح آبادی | سلیم کوثر | سعود عثمانی | فراست رضوی | لیاقت علی عاصم | اظہر عنایتی | محمد فیروز شاہ | اشفاق انجم | صابر سنبھلی | رئیس احمد نعمانی | منیر سیفی | صفدر صدیق رضی | قمروارثی | نورین طلعت عروبہ | عقیل عباس جعفری | خورشید ربانی | اجمل سراج | عنبرین حسیب عنبر | عرش ہاشمی | شاکر القادری | آفتاب مضطر | کاشف عرفان | سرور حسین نقشبندی | سمعیہ ناز | صبیح رحمانی-