"الہام" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} * الہام ۔ خالد عرفان - خالد عرفان کا نعتیہ مجموعہ * الہام کی رم جھم کہیں بخشش کی گھٹ...)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک ہی صارف کا ایک درمیانی نسخہ نہیں دکھایا گیا)
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ }}
{{بسم اللہ }}


* [[ الہام ۔ خالد عرفان ]] - خالد عرفان کا نعتیہ مجموعہ  
[[زمرہ: اصطلاحات ]]
* [[الہام کی رم جھم کہیں بخشش کی گھٹا ہے  ۔ محسن نقوی ]]  ۔ محسن نقوی کا ایک خوبصورت قصیدہ  
 
* [[الہام جامہ ہے ترا ]] ۔ مظفر وارثی کی نعت مبارکہ  
* [[ الہام ۔ خالد عرفان ]] | خالد عرفان کا نعتیہ مجموعہ  
* [[الہام کی رم جھم کہیں بخشش کی گھٹا ہے  ۔ محسن نقوی ]]  |محسن نقوی کا ایک خوبصورت قصیدہ  
* [[الہام جامہ ہے ترا ۔ مظفر وارثی ]] | مظفر وارثی کی نعت مبارکہ  


=== الہام کیا ہے ===
=== الہام کیا ہے ===

حالیہ نسخہ بمطابق 18:49، 2 ستمبر 2018ء


الہام کیا ہے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

الہام کے معنی غیب سے کسی بات کا نزول ہے ۔ جب بغیر کسی شعوری کوشش کے کسی کو غیب سے رہنمائی ملے تو اس الہام کہتے ہیں۔ الہام غیر نبی کو ہوتا ہے۔ یہ ایک مذہبی واردات یا مذہبی تجربہ کی بنیاد پر حاصل ہونے والا علم ہے مگر یہ وحی کے علم کی طرح حتمی، قطعی اور قابل اعتماد ذریعہ علم نہیں ہے۔ نہ ہی اجتہاد کی طرح اس کے قواعد و ضوابط کا تعین کیا جا سکتا ہے، اس کے قابل قبول ہونے کی بنیادی شرط یہ ہے کہ یہ قرآن و سنت اور شریعت کے مطابق ہو۔

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات
گذشتہ ماہ زیادہ پڑھے جانے والے موضوعات

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png