الہام
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
- الہام ۔ خالد عرفان | خالد عرفان کا نعتیہ مجموعہ
- الہام کی رم جھم کہیں بخشش کی گھٹا ہے ۔ محسن نقوی |محسن نقوی کا ایک خوبصورت قصیدہ
- الہام جامہ ہے ترا ۔ مظفر وارثی | مظفر وارثی کی نعت مبارکہ
الہام کیا ہے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
الہام کے معنی غیب سے کسی بات کا نزول ہے ۔ جب بغیر کسی شعوری کوشش کے کسی کو غیب سے رہنمائی ملے تو اس الہام کہتے ہیں۔ الہام غیر نبی کو ہوتا ہے۔ یہ ایک مذہبی واردات یا مذہبی تجربہ کی بنیاد پر حاصل ہونے والا علم ہے مگر یہ وحی کے علم کی طرح حتمی، قطعی اور قابل اعتماد ذریعہ علم نہیں ہے۔ نہ ہی اجتہاد کی طرح اس کے قواعد و ضوابط کا تعین کیا جا سکتا ہے، اس کے قابل قبول ہونے کی بنیادی شرط یہ ہے کہ یہ قرآن و سنت اور شریعت کے مطابق ہو۔
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |
نئے صفحات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|
گذشتہ ماہ زیادہ پڑھے جانے والے موضوعات | |
---|---|
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |