افتخار الحق ارقم

نعت کائنات سے
نظرثانی بتاریخ 14:15، 25 دسمبر 2020ء از ADMIN 3 (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (نیا صفحہ: {{بسم اللہ }} زمرہ : شعراء زمرہ: نعت گو شعراء زمرہ : گجرات افتخار الحق ارقم میڈیکل ڈاکٹر [...)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)
Jump to navigationJump to search


افتخار الحق ارقم میڈیکل ڈاکٹر [ اینستھیٹسٹ ] ہیں او ر گجرات سے تعلق رکھتے ہیں ۔ اپنی شعبے میں مصروف رہتے ہوئے خدمت خلق کی اوراپنی ذات کی جلا کی خاموشی سے حمد و نعت کی چراغ جلاتے رہے ۔ 2020 میں ان کا پہلا حمدیہ مجموعہ ربنا لک الحمد منظر عام پر آیا ۔


مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نعت کائنات پر نئی شخصیات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات