"اعظم چشتی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(4 صارفین 24 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ }}
[[ملف:Frame Master azamg (2).png|200px]]v


[[ملف:Naat kainaat azazm chishti.jpg|300px]]
{{#seo:gsr
|title=اعظم چشتیs ev
|titlhemode=appendbdvc
|keywords=اعظم چشتی، محمد اعظم چشتی ، حسان پاکستان۔ اعظم چشتی کی نعتیں ۔ نعت، نعت پاک، نعت گوئی
|description=اعظم چشتی رواتی اور کلاسیکل رنگ کے بے مثال نعت خواں تھے ۔ ان کی خوانی کو سحر آج تک نہیں ٹوٹا ۔ پاکستان کے اولین نعت خوانوں میں سے ہونے کی وجہ سے پاکستان کے ہر خطے کے عاشقان ِ مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم ان کی آواز سے شناسا ہیں ۔
}}


[[محمد اعظم چشتی ]] [[ 15 مارچ ]] [[1921]] کو پیدا ہوئے اور [[31 جولائی]] [[1993]] کو وصال پایا ۔ قائد اعظم سے لیکر ضیا الحق  تک کے ایوان صدارت و وزارت کے پسندیدہ نعت خواں رہے ۔
{{ ٹکر 1 }}


محمد اعظم چشتی ایک صوفی ، بزرگ درویش عالم دین  مولوی محمد دین چشتی کے گھر پیدا ہوئے ۔ جو  [[:زمرہ عربی | عربی ]] اور [[:زمرہ: فارسی | فارسی]]  کے ماہر تھے اور گھر میں [[:زمرہ عربی | عربی ]] اور [[:زمرہ: فارسی | فارسی]] ایسے سمجھی جاتی تھی جیسے  مادری زبان ہو ۔ والدہ  بھی عالمہ فاضلہ  قاریہ اور حافظہ تھیں ۔ یہی فیضان تھا جس نے اعظم چشتی کو 13 سال کی عمر میں "گلستان"  "بوستان"  <ref>  شیخ سعدی کی کتاب </ref> کا حافظ بنا دیا  ۔  اعظم چشتی  کو حسان <ref> حسان بن ثابت ۔ رسول کریم {{ص}} کے صحابی اور اولین نعت خواں </ref> نعت  کہنا بے جا نہ ہوگا کہ سر و فکر دونوں سے ودیعت کیے گئے ۔ [[نعت خوانی]] کی تو صفِ اول کے [[نعت خواں]] ٹھہرے اور [[نعت گوئی ]] کی تو بہت سے شعرا نے ان پر رشک کیا ۔ شاعری میں [[ صوفی غلام مصطفیِ تبسم ]] کی صحبت اور تربیت حاصل رہی ۔ [[ احمد ندیم  قاسمی ]] سے بھی قرب رہا۔ اور [[ احمد ندیم قاسمی ]] ہی کو پاکستان کا سب سے بڑا نعت خواں مانتے تھے ۔
[[زمرہ: پرائڈ آف پرفارمنس]]
[[زمرہ: نعت خواں]]
[[ زمرہ: استاد نعت خواں]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء]]
[[زمرہ: لاہور ]]


تحقیق و تحریر : [[صابر نائب ]]
[[محمد اعظم چشتی ]] [[ 15 مارچ ]] [[1921]] کو پیدا ہوئے اور [[31 جولائی]] [[1993]] کو وصال پایا ۔ قائد اعظم سے لیکر ضیا الحق  تک کے ایوان صدارت و وزارت کے پسندیدہ نعت خواں رہے ۔
محمد اعظم چشتی ایک صوفی ، بزرگ درویش عالم دین  مولوی محمد دین چشتی کے گھر پیدا ہوئے ۔ جو  [[:زمرہ عربی | عربی ]] اور [[:زمرہ: فارسی | فارسی]]  کے ماہر تھے اور گھر میں [[:زمرہ عربی | عربی ]] اور [[:زمرہ: فارسی b| ففارسی] ایسے سمجھی جاتی تھی جیسے  مادری زبان ہو ۔ والدہ  بھی عالمہ فاضلہ  قاریہ اور حافظہ تھیں ۔ یہی فیضان تھا جس نے اعظم چشتی کو 13 سال کی عمر میں "گلستان"  "بوستان"  <ref>  شیخ سعدی کی کتاب </ref> کا حافظ بنا دیا  ۔  اعظم چشتی  کو حسان <ref> حddrسان بن ثابت ۔ رسول کریم {{ص}} کے صحابی اور اولین نعت خواں </ref> نعت  کہنا بے جا نہ ہوگا کہ سر wو فکر دونوں سے ودیعت کیے گئے ۔ [[نعت خوانی]] کی vتو صفِ اول کے [[نعت خواں]] ٹھہرے اور [[نعت گوئی ]] کی تو بہت سے شعرا نے ان پر رشک کیا ۔ شاعری میں [[ صوفی غلام مصطفیِ تبسم ]] کی صحبت اور تربیت حاصل رہی ۔ [[ احمد ندیم  قاسمی ]] سے بھی قرب رہا۔ اور [[ احمد ندیم قاسمی ]] ہی کو پاکستان کا سب سے بڑا[[  نعت گو شاعر ]] مانتے تھے ۔s
{|
|- style="vertical-align:bottom;"
|style="width: 40%"|
__TOC__es
|
{{باکس 1 }}
|}


===سلسلہ طریقت ===
===سلسلہ طریقت ===
سطر 14: سطر 36:
=== نعت خوانی  ===
=== نعت خوانی  ===


[http://www.naatview.com/topics/naat-khawan/azam-chishti/ نعت ویو ۔ اعظم چشتی کی مشہور نعتیں سنیں ]
اعظم چشتی رواتی اور کلاسیکل رنگ کے بے مثال نعت خواں تھے ۔ ان کی خوانی کو سحر آج تک نہیں ٹوٹا ۔ پاکستان کے اولین نعت خوانوں میں سے ہونے کی وجہ سے پاکستان کے ہر خطے کے عاشقان ِ مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم ان کی آواز سے شناسا ہیں ۔ اعظم چشتی جیسا سر اور لے کو سمجھنے والے نعت خوانوں میں سے تھے ۔ بلکہ سچ تو یہ ہے کہ ان کی تربیت ہی سر اور لے میں ہوئی ۔ استاد بڑے غلام علی خاں اور استاد برکت علی خان سے بہت گہرے مراسم تھے اور نہیں سے کسب ِ فیض حاصل کیا ۔  
 
اعظم چشتی رواتی اور کلاسیکل رنگ کے بے مثال نعت خواں تھے ۔ ان کی خوانی کو سحر آج تک نہیں ٹوٹا ۔ پاکستان کے اولین نعت خوانوں میں سے ہونے کی وجہ سے پاکستان کے ہر خطے کے عاشقان ِ مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم ان کی آواز سے شناسا ہیں ۔ اعظم چشتی جیسا سر اور لے کو سمجھنے والے نعت خوانوں میں سے تھے ۔ بلکہ سچ تو یہ ہے کہ ان کی تربیت ہی سر اور لے میں ہوئی ۔ استاد بڑے غلام علی خاں اور استاد برکت علی خان سے بہت گہرے مراسم تھے اور نہیں سے کسب ِ فیض حاصل کیا ۔  


جب اعظم چشی گلشن نعت میں نمودار ہوئے تو یہ  [[سرفراز پاپا ]]، [[ جان محمد امرتسری ]] ،  اور [[ بابا محمد علی ]] جیسے بزرگ نعتوں کا آخری دور تھا ۔ اور پھر پاکستان میں نعت خوانی کے منظر نامے پر اعظم چشتی ایک لمبے عرصے کے لیے جلوہ افروز رہے ۔ اور پاکستان کا گوشہ گوشہ ان کی نعت خوانی سے مستفید ہوا۔
جب اعظم چشی گلشن نعت میں نمودار ہوئے تو یہ  [[سرفراز پپا]]، [[ جان محمد امرتسری ]] ،  اور [[ بابا محمد علی ]] جیسے بزرگ نعتوں کا آخری دور تھا ۔ اور پھر پاکستان میں نعت خوانی کے منظر نامے پر اعظم چشتی ایک لمبے عرصے کے لیے جلوہ افروز رہے ۔ اور پاکستان کا گوشہ گوشہ ان کی نعت خوانی سے مستفید ہوا۔


=== نعت خوانی پر آراء ===
=== نعت خوانی پر آراء ===
سطر 27: سطر 47:


[[ خورشید احمد ]] فرمایا کرتے تھے کہ مجھے کوئی  نہیں جانتا تھا میں جو کچھ بھِی  ہوں حضرت کی دعا ہے ۔ میں بچپن میں اعظم صاحب  کو سنا کرتا تحا اور ان سے بہت متاثر تھا ۔ ملنے کی بہت حسرت تھی ۔ وہ موقع اس طرح ہوا کہ حیدر آباد میں ایک زمیندار  کے گھر ایک سالانہ محفل ہوا کرتی تھی ۔ اور وہ تین لوگوں کو بلایا کرتے تھے ۔ [[مہدی حسن]] ، فریدہ خانم اور [[اعظم چشتی]] ۔ آغاز اعظم چشی کیا  کرتے تھے اور پھر محفل موسیقی شروع ہو جاتی تھی ۔ کسی نہ کسی طرح مجھے اعظم چشتی کے سامنے دو اشعار پڑھنے کا موقع مل گیا ۔  بہت کم عمر اور کم ہنر تھا ۔ میں نے کیا سنایا ہوگا؟ جب محفل کا اختتام ہوا تو میں اعظم چشتی  کی دست بوسی کے لیے انہیں ڈھونڈتا ہوا ان کے قریب پہنچ گیا ۔ تو انہوں نے مجھے گلے لگایا اور کہا کہ بیٹا نعت خوانی میں جیسی عزت اللہ نے مجھے دی ہے ۔ ویسی ہی عزت تمہیں بھی دے گا۔ اور پھر ایسا ہی ہوا
[[ خورشید احمد ]] فرمایا کرتے تھے کہ مجھے کوئی  نہیں جانتا تھا میں جو کچھ بھِی  ہوں حضرت کی دعا ہے ۔ میں بچپن میں اعظم صاحب  کو سنا کرتا تحا اور ان سے بہت متاثر تھا ۔ ملنے کی بہت حسرت تھی ۔ وہ موقع اس طرح ہوا کہ حیدر آباد میں ایک زمیندار  کے گھر ایک سالانہ محفل ہوا کرتی تھی ۔ اور وہ تین لوگوں کو بلایا کرتے تھے ۔ [[مہدی حسن]] ، فریدہ خانم اور [[اعظم چشتی]] ۔ آغاز اعظم چشی کیا  کرتے تھے اور پھر محفل موسیقی شروع ہو جاتی تھی ۔ کسی نہ کسی طرح مجھے اعظم چشتی کے سامنے دو اشعار پڑھنے کا موقع مل گیا ۔  بہت کم عمر اور کم ہنر تھا ۔ میں نے کیا سنایا ہوگا؟ جب محفل کا اختتام ہوا تو میں اعظم چشتی  کی دست بوسی کے لیے انہیں ڈھونڈتا ہوا ان کے قریب پہنچ گیا ۔ تو انہوں نے مجھے گلے لگایا اور کہا کہ بیٹا نعت خوانی میں جیسی عزت اللہ نے مجھے دی ہے ۔ ویسی ہی عزت تمہیں بھی دے گا۔ اور پھر ایسا ہی ہوا
{{ٹکر 2 }}


=== مجمویہ ہائے کلام ===
=== مجمویہ ہائے کلام ===
سطر 54: سطر 76:


=== اعزازات ===
=== اعزازات ===
 
{{ٹکر 3 }}


* اعظم چشتی کو جناح کیپ قائد اعظم نے دی تھی اس سے پہلے آپ ترکی ٹوپی پہنتے تھے ۔  آپ نے تحریک پاکستان اور قائد اعظم کے حوالے سے بھی کلام لکھے اور تحریک پاکستان کے جلسوں میں یہ کلام پڑھتے ۔  
* اعظم چشتی کو جناح کیپ قائد اعظم نے دی تھی اس سے پہلے آپ ترکی ٹوپی پہنتے تھے ۔  آپ نے تحریک پاکستان اور قائد اعظم کے حوالے سے بھی کلام لکھے اور تحریک پاکستان کے جلسوں میں یہ کلام پڑھتے ۔  
سطر 84: سطر 106:
==== نعت گوئی  ====
==== نعت گوئی  ====


اشرف چشتی | بدر الدین بدر | [[ سردار احمد سردار ]] | [[ اصغر علی اصغر ، تاندلیانوالہ ]]
[[اشرف چشتی ]] | [[بدر الدین بدر ]]| [[ سردار احمد سردار ]] | [[ اصغر علی اصغر ، تاندلیانوالہ | اصغر علی اصغر  ]]


=== اعظم چشتی فاونڈیشن ===
=== اعظم چشتی فاونڈیشن ===
سطر 94: سطر 116:


=== اولادیں  ===
=== اولادیں  ===
Av
بشرِی اعظم |  عطیہ اعظم | وجاہshت حسین چشتی | [[ارشاد اعظم چشتی ]] | یاسمین اعظم | [[ جمشید اعظم چشتی ]] | [[ اسرار حسین چشتی ]]


بشرِی اعظم |  عطیہ اعظم | وجاہت حسین چشتی | [[ارشاد اعظم چشتی ]] | یاسمین اعظم | [[ جمشید اعظم چشتی ]] | [[ اسرار حسین چشتی ]]
===== مزید دیکھیے =====


[[سیماب اکبر آبادی]] | [[اکبر شاہ وارثی]] | [[نیر حامدی]] | [[حامد بدایونی]] | [[ضیاء القادری]] | [[بہزاد لکھنوی]] | [[عزیز جے پوری]] | [[مظہر الدین مظہر]] | [[اختر الحامدی]] | [[منور بدایونی]] | [[ستار وارثی]] | [[خلیل برکاتی]] | [[شاعر لکھنوی]] | [[درد اسعدی]] | [[صبا اکبر آبادی]] | [[حبیب نقشبندی]] | [[عنبر وارثی]] | [[اعظم چشتی]] | [[سکندر لکھنوی]] | [[حبیب جالب]] | [[کوثر نیازی]] | [[محشر بدایونی]] | [[افتاب نقوی]] | [[شمس بریلوی]] | [[قمر الدین انجم]] | [[محمد علی ظہوری]] | [[کاوش وارثی]] | [[صائم چشتی]] | [[نیر سہروردی]] | [[اقبال عظیم]] | [[ریاض سہروردی]] | [[فدا خالدی دہلوی]] | [[عبدالستار نیازی]] | [[مسرور کیفی]] | [[حفیظ تائب]] | [[ادیب رائے پوری]] | [[احمد ندیم قاسمی]] | [[صابر براری]] | [[انصار الٰہ آبادی]] | [[رفیق عزیزی]] | [[عابد بریلوی]] | [[نصیر الدین نصیر]] | [[رشید وارثی]] | [[راغب مراد آبادی]] | [[مظفر وارثی]] | [[جمیل عظیم آبادی]] | [[شفیق بریلوی]] | [[محمد اکرم رضا]] | [[رہبر چشتی]] | [[مہر وجدانی]] | [[نذر صابری]] | [[طارق سلطان پوری]] | [[سوزڈیروی]] | [[کوثر بریلوی]] | [[نصیر شیخ احمر]]
=== بیرونی روابط ===e


=== بیرونی روابط ===
[http://wwwv.naatview.com/topics/naat-khawan/azam-chishti/ نعت ویو پر اعظم چشتی کی نعت خوانی ]
=== مزید دیکھیے ===


[http://www.naatview.com/topics/naat-khawan/azam-chishti/ نعت ویو پر اعظم چشتی کی نعت خوانی ]
{{ باکس 2 }}


=== حواشی و حوالہ جات ===
=== حواشی و حوالہ جات ===

حالیہ نسخہ بمطابق 06:55، 15 اکتوبر 2022ء

فائل:Frame Master azamg (2).pngv


اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png

تحقیق و تحریر : صابر نائب

محمد اعظم چشتی 15 مارچ 1921 کو پیدا ہوئے اور 31 جولائی 1993 کو وصال پایا ۔ قائد اعظم سے لیکر ضیا الحق تک کے ایوان صدارت و وزارت کے پسندیدہ نعت خواں رہے ۔

محمد اعظم چشتی ایک صوفی ، بزرگ درویش عالم دین مولوی محمد دین چشتی کے گھر پیدا ہوئے ۔ جو عربی اور فارسی کے ماہر تھے اور گھر میں عربی اور [[:زمرہ: فارسی b| ففارسی] ایسے سمجھی جاتی تھی جیسے مادری زبان ہو ۔ والدہ بھی عالمہ فاضلہ قاریہ اور حافظہ تھیں ۔ یہی فیضان تھا جس نے اعظم چشتی کو 13 سال کی عمر میں "گلستان" "بوستان" <ref> شیخ سعدی کی کتاب </ref> کا حافظ بنا دیا ۔ اعظم چشتی کو حسان <ref> حddrسان بن ثابت ۔ رسول کریم ﷺ کے صحابی اور اولین نعت خواں </ref> نعت کہنا بے جا نہ ہوگا کہ سر wو فکر دونوں سے ودیعت کیے گئے ۔ نعت خوانی کی vتو صفِ اول کے نعت خواں ٹھہرے اور نعت گوئی کی تو بہت سے شعرا نے ان پر رشک کیا ۔ شاعری میں صوفی غلام مصطفیِ تبسم کی صحبت اور تربیت حاصل رہی ۔ احمد ندیم قاسمی سے بھی قرب رہا۔ اور احمد ندیم قاسمی ہی کو پاکستان کا سب سے بڑانعت گو شاعر مانتے تھے ۔s

es
نئے صفحات

سلسلہ طریقت[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

سلسلہ چشتیہ نظامی چکوڑی شریف ضلع گجرات حضرت پیر سید غلام سرور شاہ چکوڑوی جو پیر مہر علی شاہ صاحب کے خلیفہ تھے ۔ اعظم چشتی صاحب کو خلافت عطا ہوئی لیکن انہوں نے کسی کو مرید نہہں کیا ۔

نعت خوانی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اعظم چشتی رواتی اور کلاسیکل رنگ کے بے مثال نعت خواں تھے ۔ ان کی خوانی کو سحر آج تک نہیں ٹوٹا ۔ پاکستان کے اولین نعت خوانوں میں سے ہونے کی وجہ سے پاکستان کے ہر خطے کے عاشقان ِ مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم ان کی آواز سے شناسا ہیں ۔ اعظم چشتی جیسا سر اور لے کو سمجھنے والے نعت خوانوں میں سے تھے ۔ بلکہ سچ تو یہ ہے کہ ان کی تربیت ہی سر اور لے میں ہوئی ۔ استاد بڑے غلام علی خاں اور استاد برکت علی خان سے بہت گہرے مراسم تھے اور نہیں سے کسب ِ فیض حاصل کیا ۔

جب اعظم چشی گلشن نعت میں نمودار ہوئے تو یہ سرفراز پپا، جان محمد امرتسری ، اور بابا محمد علی جیسے بزرگ نعتوں کا آخری دور تھا ۔ اور پھر پاکستان میں نعت خوانی کے منظر نامے پر اعظم چشتی ایک لمبے عرصے کے لیے جلوہ افروز رہے ۔ اور پاکستان کا گوشہ گوشہ ان کی نعت خوانی سے مستفید ہوا۔

نعت خوانی پر آراء[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

خورشید احمد[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

خورشید احمد فرمایا کرتے تھے کہ مجھے کوئی نہیں جانتا تھا میں جو کچھ بھِی ہوں حضرت کی دعا ہے ۔ میں بچپن میں اعظم صاحب کو سنا کرتا تحا اور ان سے بہت متاثر تھا ۔ ملنے کی بہت حسرت تھی ۔ وہ موقع اس طرح ہوا کہ حیدر آباد میں ایک زمیندار کے گھر ایک سالانہ محفل ہوا کرتی تھی ۔ اور وہ تین لوگوں کو بلایا کرتے تھے ۔ مہدی حسن ، فریدہ خانم اور اعظم چشتی ۔ آغاز اعظم چشی کیا کرتے تھے اور پھر محفل موسیقی شروع ہو جاتی تھی ۔ کسی نہ کسی طرح مجھے اعظم چشتی کے سامنے دو اشعار پڑھنے کا موقع مل گیا ۔ بہت کم عمر اور کم ہنر تھا ۔ میں نے کیا سنایا ہوگا؟ جب محفل کا اختتام ہوا تو میں اعظم چشتی کی دست بوسی کے لیے انہیں ڈھونڈتا ہوا ان کے قریب پہنچ گیا ۔ تو انہوں نے مجھے گلے لگایا اور کہا کہ بیٹا نعت خوانی میں جیسی عزت اللہ نے مجھے دی ہے ۔ ویسی ہی عزت تمہیں بھی دے گا۔ اور پھر ایسا ہی ہوا


"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659

مجمویہ ہائے کلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

  • غذائے روح (1944ء)نعتیں
  • نیر اعظم (1970ء)نعتیں
  • رنگ و بو (1953ء)نعتیں
  • ا نیندرے پنجابی نعتیں
  • معراج پنجابی نعتیں

نعت گوئی پر معاصرین کی آراِء[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

حفیظ تائب فرماتے ہیں کہ اعظم چشتی کا سب بڑا استاد ان کا اپنی طبع ہے ۔


نمونہ ِ کلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اعزازات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

"نعت کائنات"پر غیر مسلم شعراء کی شاعری کے لیے بھی صفحات تشکیل دیے گئے ہیں ۔ ملاحظہ فرمائیں : غیر مسلم شعراء کی نعت گوئی
  • اعظم چشتی کو جناح کیپ قائد اعظم نے دی تھی اس سے پہلے آپ ترکی ٹوپی پہنتے تھے ۔ آپ نے تحریک پاکستان اور قائد اعظم کے حوالے سے بھی کلام لکھے اور تحریک پاکستان کے جلسوں میں یہ کلام پڑھتے ۔
  • ریڈیو پر پہلی نعت
  • ٹیلیویژن کی پہلی نعت
  • پرائیڈ آف پرفارمنس ایوارڈ

سال بہ سال[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

1974 میں پہلا حج کیا ۔ کل دو حج اور بے شمار عمروں کی سعادت حاصل ہوئی ۔ مولانا کوثر نیازی اس وقت وزیر اطلاعات تھے ۔

1960 کی دہائی میں "اعظم نعت اکیڈمی " قائم ہوئی ۔ پہلے باقاعدہ کام ہوتا رہا اور پھر مصروفیت کی وجہ سے غیر رسمی استادی شاگردی کا سلسلہ شروع ہو گیا ۔

1979: 14 اگست کو پرائیڈ آف پرفارمنس ایوارڈ ملا

1987 جامعہ حسان کی بنیاد رکھی ۔ شیخوپورہ روڈ، زاہد ٹاون پر رفاہ عامہ کے لئے بابا نوری بوری کے قریب 11 کنال جگہ خریدی اور وہاں مدفون ہونے کی وصیت کی ۔


کبھی کوئی اعزازی عہدہ قبول نہیں کیا ۔

مشہور شاگرد[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

نعت خوانی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

منظور الکونین | خورشید احمد | سعید ہاشمی |

نعت گوئی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اشرف چشتی | بدر الدین بدر | سردار احمد سردار | اصغر علی اصغر

اعظم چشتی فاونڈیشن[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

2012 اعظم چشتی فاونڈیشن کی بنیاد رکھی گئی ۔ جس میں جامعہ حسان ، اعظم چشتی ہسپتال، اعظم نعت اکیڈمی و لائبریری اور ایک مدرسے پر کام ہو رہا ہے ۔ جامعہ حسان تقریبا تعمیر ہو چکی ہے ۔اس میں قریبا 150 بچے قرآن پاک کی تعلیم حاصل کر رہے ہیں ۔

اولاد[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اولادیں[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

Av بشرِی اعظم | عطیہ اعظم | وجاہshت حسین چشتی | ارشاد اعظم چشتی | یاسمین اعظم | جمشید اعظم چشتی | اسرار حسین چشتی


=== بیرونی روابط ===e

نعت ویو پر اعظم چشتی کی نعت خوانی

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

گذشتہ ماہ زیادہ پڑھے جانے والے موضوعات

حواشی و حوالہ جات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]