"احمد ندیم قاسمی" کے نسخوں کے درمیان فرق
ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←شاعری) |
ADMIN (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 17: | سطر 17: | ||
* [[جدید اردو نعت اور احمد ندیم قاسمی ۔ از امجد اسلام امجد]] | * [[جدید اردو نعت اور احمد ندیم قاسمی ۔ از امجد اسلام امجد]] | ||
* [[مدحت اور احمد ندیم قاسمی کی نعت ۔ امجد سلام امجد ]] | * [[مدحت اور احمد ندیم قاسمی کی نعت ۔ امجد سلام امجد ]] | ||
=== وفات === | === وفات === | ||
سطر 29: | سطر 25: | ||
[[صارف:تیمورصدیقی| تیمور صدیقی]] | [[ صارف: ارم نقوی | ارم نقوی ]] | [[صارف:تیمورصدیقی| تیمور صدیقی]] | [[ صارف: ارم نقوی | ارم نقوی ]] | ||
===بیرونی روابط === | |||
[[ اے آر وائی ڈیجیٹل ]] نے احمد ندیم قاسمی پر جو پرگرام پیش کیے اس کا ربط : : https://www.youtube.com/watch?v=kmCqHd9qO3Q | |||
[[زمرہ: شعراء]] | [[زمرہ: شعراء]] |
نسخہ بمطابق 20:35، 4 اگست 2018ء
احمد ندیم قاسمی کا اصلی نام احمد شاہ اعوان تھا۔وہ 20 نومبر 1916میں پیدا ہوئے ۔ احمد ندیم قاسمی کی وجہ ء شہرت ان کی اردو انگریزی میں شاعری،افسانہ نگاری ادبی نقاد اور صحافت ہے۔انہوں قریباً50 کے قریب کتب تحریر کیں۔کم و بیش 50برس تک ادبی جریدے "فنون" کے ایڈیٹر اور پبلشر بھی
رہے۔حکومتِ پاکستان نے ان کی گراں قدر ادبی خدمات پر انہیں پرائڈ آف پرفارمنس اور ستارہ ء امتیاز جیسے اعزازت سے بھی نوازا۔
مجموعہ ءِ نعت
شاعری
احمد ندیم قاسمی کی حمدیہ و نعتیہ شاعری
احمد ندیم قاسمی پر مضامین
- جدید اردو نعت اور احمد ندیم قاسمی ۔ از امجد اسلام امجد
- مدحت اور احمد ندیم قاسمی کی نعت ۔ امجد سلام امجد
وفات
احمد ندیم قاسمی کا انتقال 10جولائی 2006ئ صبح آٹھ بج کر پینتالیس منٹ پر لاہور میں ہوا۔ ان کی تدفین شیخ المشائخ قبرستان نزد ملّت پارک ملتان روڈ لاہور میں ہوئی۔
شراکتیں
بیرونی روابط
اے آر وائی ڈیجیٹل نے احمد ندیم قاسمی پر جو پرگرام پیش کیے اس کا ربط : : https://www.youtube.com/watch?v=kmCqHd9qO3Q
مزید دیکھیے
نعت کائنات پر نئی شخصیات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|
نئے صفحات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |