"احمد ندیم قاسمی" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
سطر 30: سطر 30:
[[زمرہ: نعت گو شعراء]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء]]
[[زمرہ: مشہور نعت گو شعراء]]
[[زمرہ: مشہور نعت گو شعراء]]
=== مزید دیکھیے ===
{{باکس شخصیات }}
{{باکس 1 }}
{{ٹکر 1 }}
{{ٹکر 2 }}

نسخہ بمطابق 20:33، 4 اگست 2018ء


احمد ندیم قاسمی کا اصلی نام احمد شاہ اعوان تھا۔وہ 20 نومبر 1916میں پیدا ہوئے ۔ احمد ندیم قاسمی کی وجہ ء شہرت ان کی اردو انگریزی میں شاعری،افسانہ نگاری ادبی نقاد اور صحافت ہے۔انہوں قریباً50 کے قریب کتب تحریر کیں۔کم و بیش 50برس تک ادبی جریدے "فنون" کے ایڈیٹر اور پبلشر بھی رہے۔حکومتِ پاکستان نے ان کی گراں قدر ادبی خدمات پر انہیں پرائڈ آف پرفارمنس اور ستارہ ء امتیاز جیسے اعزازت سے بھی نوازا۔

شاعری

احمد ندیم قاسمی کی حمدیہ و نعتیہ شاعری

احمد ندیم قاسمی پر مضامین

بیرونی روابط

اے آر وائی ڈیجیٹل نے احمد ندیم قاسمی پر جو پرگرام پیش کیے اس کا ربط :  : https://www.youtube.com/watch?v=kmCqHd9qO3Q

وفات

احمد ندیم قاسمی کا انتقال 10جولائی 2006ئ صبح آٹھ بج کر پینتالیس منٹ پر لاہور میں ہوا۔ ان کی تدفین شیخ المشائخ قبرستان نزد ملّت پارک ملتان روڈ لاہور میں ہوئی۔

شراکتیں

تیمور صدیقی | ارم نقوی

مزید دیکھیے

نعت کائنات پر نئی شخصیات
نئے صفحات

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659