"احمد رضا قادری، شاہدرہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(2 صارفین 9 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:Arsalan Arshad.jpg|link=محمد احمد رضا قادری ]]
[[ملف:Ahmad Raza Qadri, Shahdara.jpg|link=احمد رضا قادری، شاہدرہ]]
 
{{#seo:
{{#seo:
|title= محمد احمد رضا قادری
|title= محمد احمد رضا قادری
سطر 8: سطر 7:


[[زمرہ: شعراء ]]
[[زمرہ: شعراء ]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء]]
[[زمرہ: نعت خواں]]


محمد احمد رضا قادری  [ Muhammad Ahmad Raza Qadri ]  نعت لائبریری شاہدرہ سے منسلک لاہور کے نوجوان نعت خواں ہیں جو نعت گوئی کی دنیا میں بھی قدم رکھ چکے ہیں. احمد رضا قادری ۔ [[4 اپریل]] [[ 1993]] کو ضلع منڈی بہاؤالدین کے ایک راجپوت مذہبی گھرانے میں پیدا ہوئے  
محمد احمد رضا قادری  [ Muhammad Ahmad Raza Qadri ]  نعت لائبریری شاہدرہ سے منسلک لاہور کے نوجوان نعت خواں ہیں نعت گوئی کی مشق بھی جاری ہے ۔ . احمد رضا قادری ۔ [[4 اپریل]] [[ 1993]] کو ضلع منڈی بہاؤالدین کے ایک راجپوت مذہبی گھرانے میں پیدا ہوئے  


انہوں نے اپنی ابتدائی تعلیم [[منڈی بہاؤالدین]] میں مکمل کی اور مزید تعلیم کے لیئے لاہور کے علاقہ[[شاہدرہ]] میں مستقلاً مقیم ہو گئے جہاں اُن کی ملاقات [[نعت لائبریری، شاہدرہ ]] کے بانی و ڈائریکٹر چودھری محمد [[یوسف ورک قادری] سے ہوئی اور اب وہ لائبریری انتظامیہ کے ایک اہم اور مستعد رکن ہیں.
انہوں نے اپنی ابتدائی تعلیم [[منڈی بہاؤالدین]] میں مکمل کی اور مزید تعلیم کے لیئے لاہور کے علاقہ[[شاہدرہ]] میں مستقلاً مقیم ہو گئے جہاں اُن کی ملاقات [[نعت لائبریری، شاہدرہ ]] کے بانی و ڈائریکٹر چودھری محمد [[یوسف ورک قادری]] سے ہوئی اور اب وہ لائبریری انتظامیہ کے ایک اہم اور مستعد رکن ہیں.


=== نعت گوئی کا سفر ===
=== نعت خوانی کا سفر ===


[[2012]] میں ایک محفل نعت پڑھنے کے لیے ۔اپنی پہلی نعت شریف لکھی اور [[2018]] میں پہلا مشاعرہ پڑھا ۔ زیادہ وقت [[نعت لائبریری، شاہدرہ ]] کے انتظامی امور کے لیے [[یوسف ورک قادری ]] کے ساتھ گذرتا ہے تو شاعری میں انہی سے رہنمائی لی ۔ اس کے علاوہ [[ ساجد ڈھلوں نوری ]] اور [[ارشد اقبال ارشد ]] سے صلاح و مشورہ بھی جاری رہا ۔
سکول کے زمانے سے ہی نعت خوانی کا شوق تھا سکول کی ہر تقریب میں نعت پڑھنے کے ساتھ ساتھ نعت کا یہ ذوق اور محبت بڑھتی گئی یوں زمانہ طالبِ علمی میں ہی منڈی بہاؤالدین کے نواحی گاؤں گوجرہ میں پہلی بار با قاعدہ محفلِ میلاد میں نعت پڑھنے کا شرف حاصل ہوا نعت خوانی کا یہ سفر اب تک کامیابی سے جاری ہے میں کلام کے انتخاب کے حوالے سے ہمیشہ [[یوسف ورک قادری ]] سے رہنمائی لیتے ہیں جبکہ نعت خوانی میں اُن کے استاد [[اویس رضا صابری]] ہیں ۔  پہلی نعت مبارکہ  اپریل [[2018]] میں کہی۔


=== اعزازت و خدمات ===
=== خدمات ===
   
   
اعزازت: چودھری محمد یوسف ورک قادری صاحب کے ہمراہ نعت لائبریری شاہدرہ کے انتظامی امور دیکھنا.  
[[یوسف ورک قادری |  چودھری محمد یوسف ورک قادری ]] کے ہمراہ نعت لائبریری شاہدرہ کے انتظامی امور دیکھنا.  
نعت لائبریری شاہدرہ اور اپنے علاقہ میں ہونے والی نعتیہ سرگرمیوں کو سوشل میڈیا پر متعارف کروانا.
 
* [[2013]] میں [[NLS Karwan Productions]] کا قیام اس سلسلے میں علاقہ کے نعت خوانوں کی آواز میں نئی نعتیں ریکارڈ کر کے سوشل میڈیا پر ریلیز کی جاتی ہیں اب تک 50 سے زائد کلام ریلیز کیئے جا چکے ہیں.
* [[2017]]  میں احباب کے ساتھ مل کر [[نعت لائبریری، شاہدرہ]] میں ماہانہ محفلِ کشورِ نعت کا آغاز
* بچوں کو نعت کی تعلیم فراہم کرنے کے لیئے [[کشورِ نعت اکیڈمی]] کا قیام


=== دیگر معلومات ===
=== دیگر معلومات ===


پسندیدہ نعتیں :  
پسندیدہ نعتیں :  
* [[سوز دل چاہیے چشم نم چاہیے اور شوق طلب معتبر چاہیے ۔ اقبال عظیم]]
* [[حدود طائر سدرہ حضور جانتے ہیں ۔ سرور حسین نقشبندی]]
* [[اس کرم کا کروں شکر کیسے ادا جو کرم مجھ پہ میرے نبیﷺ کر دیا ۔ عبدالستار نیازی ]]  
* [[نگاہ رحمت اٹھی ہوئی ہے وہ سب کی بگڑی بنا رہے ہیں ۔ محمد علی ظہوری ]]  


پسندیدہ شعراء: [[نصیر الدین نصیر]]، [[خالد محمود نقشبندی]]، [[عبد الستار نیازی]]
پسندیدہ شعراء: [[نصیر الدین نصیر]]، [[خالد محمود نقشبندی]]، [[عبد الستار نیازی]]


پسندیدہ سینئر نعت گو شعراء: [[رفیع الدین ذکی قریشی]]، [[راجا رشید محمود]]
پسندیدہ سینئر نعت گو شعراء: [[محمد علی ظہوری]] [[عبد الستار نیازی]]، [[محمد اعظم چشتی]]


پسندیدہ نوجوان نعت گو شاعر: [[سرور حسین نقشبندی]]
پسندیدہ نوجوان نعت گو شاعر: [[ارسلان احمد ارسل]]


پسندیدہ بزرگ نعت خواں: [[ وحید ظفر قاسمی]]، [[ام حبیبہ]]
پسندیدہ بزرگ نعت خواں: [[منظور الکونین]]، [[خورشید احمد]]


پسندیدہ نوجوان نعت خواں: [[ذوالفقار حسینی]]، [[سرور حسین نقشبندی]]
پسندیدہ نوجوان نعت خواں: [[زبیب مسعود]] [[خالد حسنین خالد]]


=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===

حالیہ نسخہ بمطابق 08:10، 12 جولائی 2022ء

Ahmad Raza Qadri, Shahdara.jpg

محمد احمد رضا قادری [ Muhammad Ahmad Raza Qadri ] نعت لائبریری شاہدرہ سے منسلک لاہور کے نوجوان نعت خواں ہیں نعت گوئی کی مشق بھی جاری ہے ۔ . احمد رضا قادری ۔ 4 اپریل 1993 کو ضلع منڈی بہاؤالدین کے ایک راجپوت مذہبی گھرانے میں پیدا ہوئے

انہوں نے اپنی ابتدائی تعلیم منڈی بہاؤالدین میں مکمل کی اور مزید تعلیم کے لیئے لاہور کے علاقہشاہدرہ میں مستقلاً مقیم ہو گئے جہاں اُن کی ملاقات نعت لائبریری، شاہدرہ کے بانی و ڈائریکٹر چودھری محمد یوسف ورک قادری سے ہوئی اور اب وہ لائبریری انتظامیہ کے ایک اہم اور مستعد رکن ہیں.

نعت خوانی کا سفر[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

سکول کے زمانے سے ہی نعت خوانی کا شوق تھا سکول کی ہر تقریب میں نعت پڑھنے کے ساتھ ساتھ نعت کا یہ ذوق اور محبت بڑھتی گئی یوں زمانہ طالبِ علمی میں ہی منڈی بہاؤالدین کے نواحی گاؤں گوجرہ میں پہلی بار با قاعدہ محفلِ میلاد میں نعت پڑھنے کا شرف حاصل ہوا نعت خوانی کا یہ سفر اب تک کامیابی سے جاری ہے میں کلام کے انتخاب کے حوالے سے ہمیشہ یوسف ورک قادری سے رہنمائی لیتے ہیں جبکہ نعت خوانی میں اُن کے استاد اویس رضا صابری ہیں ۔ پہلی نعت مبارکہ اپریل 2018 میں کہی۔

خدمات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

چودھری محمد یوسف ورک قادری کے ہمراہ نعت لائبریری شاہدرہ کے انتظامی امور دیکھنا.

دیگر معلومات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

پسندیدہ نعتیں :

پسندیدہ شعراء: نصیر الدین نصیر، خالد محمود نقشبندی، عبد الستار نیازی

پسندیدہ سینئر نعت گو شعراء: محمد علی ظہوری عبد الستار نیازی، محمد اعظم چشتی

پسندیدہ نوجوان نعت گو شاعر: ارسلان احمد ارسل

پسندیدہ بزرگ نعت خواں: منظور الکونین، خورشید احمد

پسندیدہ نوجوان نعت خواں: زبیب مسعود خالد حسنین خالد

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نعت کائنات پر نئی شخصیات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات