"احمد رضا قادری، شاہدرہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
(2 صارفین 10 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے) | |||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[ملف: | [[ملف:Ahmad Raza Qadri, Shahdara.jpg|link=احمد رضا قادری، شاہدرہ]] | ||
{{#seo: | {{#seo: | ||
|title= محمد احمد رضا قادری | |title= محمد احمد رضا قادری | ||
سطر 8: | سطر 7: | ||
[[زمرہ: شعراء ]] | [[زمرہ: شعراء ]] | ||
[[زمرہ: نعت گو شعراء]] | |||
[[زمرہ: نعت خواں]] | |||
محمد احمد رضا قادری [ Muhammad Ahmad Raza Qadri ] نعت لائبریری شاہدرہ سے منسلک لاہور کے نوجوان نعت خواں ہیں نعت گوئی کی مشق بھی جاری ہے ۔ . احمد رضا قادری ۔ [[4 اپریل]] [[ 1993]] کو ضلع منڈی بہاؤالدین کے ایک راجپوت مذہبی گھرانے میں پیدا ہوئے | |||
انہوں نے اپنی تعلیم [[ | انہوں نے اپنی ابتدائی تعلیم [[منڈی بہاؤالدین]] میں مکمل کی اور مزید تعلیم کے لیئے لاہور کے علاقہ[[شاہدرہ]] میں مستقلاً مقیم ہو گئے جہاں اُن کی ملاقات [[نعت لائبریری، شاہدرہ ]] کے بانی و ڈائریکٹر چودھری محمد [[یوسف ورک قادری]] سے ہوئی اور اب وہ لائبریری انتظامیہ کے ایک اہم اور مستعد رکن ہیں. | ||
=== نعت | === نعت خوانی کا سفر === | ||
سکول کے زمانے سے ہی نعت خوانی کا شوق تھا سکول کی ہر تقریب میں نعت پڑھنے کے ساتھ ساتھ نعت کا یہ ذوق اور محبت بڑھتی گئی یوں زمانہ طالبِ علمی میں ہی منڈی بہاؤالدین کے نواحی گاؤں گوجرہ میں پہلی بار با قاعدہ محفلِ میلاد میں نعت پڑھنے کا شرف حاصل ہوا نعت خوانی کا یہ سفر اب تک کامیابی سے جاری ہے میں کلام کے انتخاب کے حوالے سے ہمیشہ [[یوسف ورک قادری ]] سے رہنمائی لیتے ہیں جبکہ نعت خوانی میں اُن کے استاد [[اویس رضا صابری]] ہیں ۔ پہلی نعت مبارکہ اپریل [[2018]] میں کہی۔ | |||
=== | === خدمات === | ||
[[یوسف ورک قادری | چودھری محمد یوسف ورک قادری ]] کے ہمراہ نعت لائبریری شاہدرہ کے انتظامی امور دیکھنا. | |||
=== دیگر معلومات === | === دیگر معلومات === | ||
پسندیدہ نعتیں : | پسندیدہ نعتیں : | ||
* [[ | * [[حدود طائر سدرہ حضور جانتے ہیں ۔ سرور حسین نقشبندی]] | ||
* [[ | * [[نگاہ رحمت اٹھی ہوئی ہے وہ سب کی بگڑی بنا رہے ہیں ۔ محمد علی ظہوری ]] | ||
پسندیدہ شعراء: [[نصیر الدین نصیر]]، [[خالد محمود نقشبندی]]، [[عبد الستار نیازی]] | پسندیدہ شعراء: [[نصیر الدین نصیر]]، [[خالد محمود نقشبندی]]، [[عبد الستار نیازی]] | ||
پسندیدہ سینئر نعت گو شعراء: [[ | پسندیدہ سینئر نعت گو شعراء: [[محمد علی ظہوری]] [[عبد الستار نیازی]]، [[محمد اعظم چشتی]] | ||
پسندیدہ نوجوان نعت گو شاعر: [[ | پسندیدہ نوجوان نعت گو شاعر: [[ارسلان احمد ارسل]] | ||
پسندیدہ بزرگ نعت خواں: [[ | پسندیدہ بزرگ نعت خواں: [[منظور الکونین]]، [[خورشید احمد]] | ||
پسندیدہ نوجوان نعت خواں: [[ | پسندیدہ نوجوان نعت خواں: [[زبیب مسعود]] [[خالد حسنین خالد]] | ||
=== مزید دیکھیے === | === مزید دیکھیے === |
حالیہ نسخہ بمطابق 08:10، 12 جولائی 2022ء
محمد احمد رضا قادری [ Muhammad Ahmad Raza Qadri ] نعت لائبریری شاہدرہ سے منسلک لاہور کے نوجوان نعت خواں ہیں نعت گوئی کی مشق بھی جاری ہے ۔ . احمد رضا قادری ۔ 4 اپریل 1993 کو ضلع منڈی بہاؤالدین کے ایک راجپوت مذہبی گھرانے میں پیدا ہوئے
انہوں نے اپنی ابتدائی تعلیم منڈی بہاؤالدین میں مکمل کی اور مزید تعلیم کے لیئے لاہور کے علاقہشاہدرہ میں مستقلاً مقیم ہو گئے جہاں اُن کی ملاقات نعت لائبریری، شاہدرہ کے بانی و ڈائریکٹر چودھری محمد یوسف ورک قادری سے ہوئی اور اب وہ لائبریری انتظامیہ کے ایک اہم اور مستعد رکن ہیں.
نعت خوانی کا سفر[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
سکول کے زمانے سے ہی نعت خوانی کا شوق تھا سکول کی ہر تقریب میں نعت پڑھنے کے ساتھ ساتھ نعت کا یہ ذوق اور محبت بڑھتی گئی یوں زمانہ طالبِ علمی میں ہی منڈی بہاؤالدین کے نواحی گاؤں گوجرہ میں پہلی بار با قاعدہ محفلِ میلاد میں نعت پڑھنے کا شرف حاصل ہوا نعت خوانی کا یہ سفر اب تک کامیابی سے جاری ہے میں کلام کے انتخاب کے حوالے سے ہمیشہ یوسف ورک قادری سے رہنمائی لیتے ہیں جبکہ نعت خوانی میں اُن کے استاد اویس رضا صابری ہیں ۔ پہلی نعت مبارکہ اپریل 2018 میں کہی۔
خدمات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
چودھری محمد یوسف ورک قادری کے ہمراہ نعت لائبریری شاہدرہ کے انتظامی امور دیکھنا.
دیگر معلومات[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
پسندیدہ نعتیں :
- حدود طائر سدرہ حضور جانتے ہیں ۔ سرور حسین نقشبندی
- نگاہ رحمت اٹھی ہوئی ہے وہ سب کی بگڑی بنا رہے ہیں ۔ محمد علی ظہوری
پسندیدہ شعراء: نصیر الدین نصیر، خالد محمود نقشبندی، عبد الستار نیازی
پسندیدہ سینئر نعت گو شعراء: محمد علی ظہوری عبد الستار نیازی، محمد اعظم چشتی
پسندیدہ نوجوان نعت گو شاعر: ارسلان احمد ارسل
پسندیدہ بزرگ نعت خواں: منظور الکونین، خورشید احمد
پسندیدہ نوجوان نعت خواں: زبیب مسعود خالد حسنین خالد
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
نعت کائنات پر نئی شخصیات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |
نئے صفحات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|