"احمد رضا قادری، شاہدرہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 20: سطر 20:
   
   
اعزازت: چودھری محمد یوسف ورک قادری صاحب کے ہمراہ نعت لائبریری شاہدرہ کے انتظامی امور دیکھنا.  
اعزازت: چودھری محمد یوسف ورک قادری صاحب کے ہمراہ نعت لائبریری شاہدرہ کے انتظامی امور دیکھنا.  
نعت لائبریری شاہدرہ اور اپنے علاقہ میں ہونے والی نعتیہ سرگرمیوں کو سوشل میڈیا پر متعارف کروانا.


* [[2013]] میں [[NLS Karwan Productions]] کا قیام اس سلسلے میں علاقہ کے نعت خوانوں کی آواز میں نئی نعتیں ریکارڈ کر کے سوشل میڈیا پر ریلیز کی جاتی ہیں اب تک 50 سے زائد کلام ریلیز کیئے جا چکے ہیں.
 
* [[2017]]  میں احباب کے ساتھ مل کر [[نعت لائبریری، شاہدرہ]] میں ماہانہ محفلِ کشورِ نعت کا آغاز
* [[NLS Karwan Productions]] سے اب تک متعدد آڈیو اور ویڈیو نعتیہ کلام ریلیز ہو چکے ہیں جن پر اُن کو بھرپور پذیرائی بھی حاصل ہوئی
* بچوں کو نعت کی تعلیم فراہم کرنے کے لیئے [[کشورِ نعت اکیڈمی]] کا قیام


=== دیگر معلومات ===
=== دیگر معلومات ===


پسندیدہ نعتیں :  
پسندیدہ نعتیں :  
* [[سوز دل چاہیے چشم نم چاہیے اور شوق طلب معتبر چاہیے ۔ اقبال عظیم]]
* [[حدودِ طائرَسدرہ حضور جانتے ہیں ـ سرور حسین نقشبندی]]
* [[اس کرم کا کروں شکر کیسے ادا جو کرم مجھ پہ میرے نبیﷺ کر دیا ۔ عبدالستار نیازی ]]  
* [[نگاہِ رحمت اٹھی ہوئی ہے وہ سب کی بگڑی بنا رہے ہیں۔ محمد علی ظہوری ]]  


پسندیدہ شعراء: [[نصیر الدین نصیر]]، [[خالد محمود نقشبندی]]، [[عبد الستار نیازی]]
پسندیدہ شعراء: [[نصیر الدین نصیر]]، [[خالد محمود نقشبندی]]، [[عبد الستار نیازی]]


پسندیدہ سینئر نعت گو شعراء: [[رفیع الدین ذکی قریشی]]، [[راجا رشید محمود]]
پسندیدہ سینئر نعت گو شعراء: [[محمد علی ظہوری]] [[عبد الستار نیازی]]، [[محمد اعظم چشتی]]


پسندیدہ نوجوان نعت گو شاعر: [[سرور حسین نقشبندی]]
پسندیدہ نوجوان نعت گو شاعر: [[ارسلان احمد ارسل]]


پسندیدہ بزرگ نعت خواں: [[ وحید ظفر قاسمی]]، [[ام حبیبہ]]
پسندیدہ بزرگ نعت خواں: [[منظور الکونین]]، [[خورشید احمد]]


پسندیدہ نوجوان نعت خواں: [[ذوالفقار حسینی]]، [[سرور حسین نقشبندی]]
پسندیدہ نوجوان نعت خواں: [[زبیب مسعود]] [[خالد حسنین خالد]]


=== مزید دیکھیے ===
=== مزید دیکھیے ===

نسخہ بمطابق 13:16، 23 جنوری 2019ء

Arsalan Arshad.jpg

محمد احمد رضا قادری [ Muhammad Ahmad Raza Qadri ] نعت لائبریری شاہدرہ سے منسلک لاہور کے نوجوان نعت خواں ہیں جو نعت گوئی کی دنیا میں بھی قدم رکھ چکے ہیں. احمد رضا قادری ۔ 4 اپریل 1993 کو ضلع منڈی بہاؤالدین کے ایک راجپوت مذہبی گھرانے میں پیدا ہوئے

انہوں نے اپنی ابتدائی تعلیم منڈی بہاؤالدین میں مکمل کی اور مزید تعلیم کے لیئے لاہور کے علاقہشاہدرہ میں مستقلاً مقیم ہو گئے جہاں اُن کی ملاقات نعت لائبریری، شاہدرہ کے بانی و ڈائریکٹر چودھری محمد [[یوسف ورک قادری] سے ہوئی اور اب وہ لائبریری انتظامیہ کے ایک اہم اور مستعد رکن ہیں.

نعت خوانی کا سفر

سکول کے زمانے سے ہی نعت خوانی کا شوق تھا سکول کی ہر تقریب میں نعت پڑھنے کے ساتھ ساتھ نعت کا یہ ذوق اور محبت بڑھتی گئی یوں زمانہ طالبِ علمی میں ہی منڈی بہاؤالدین کے نواحی گاؤں گوجرہ میں پہلی بار با قاعدہ محفلِ میلاد میں نعت پڑھنے کا شرف حاصل ہوا نعت خوانی کا یہ سفر اب تک کامیابی سے جاری ہے میں کلام کے انتخاب کے حوالے سے ہمیشہ یوسف ورک قادری سے رہنمائی لیتے ہیں جبکہ نعت خوانی میں اُن کے استاد محمد اویس رضا صابری ہیں ۔

اعزازت و خدمات

اعزازت: چودھری محمد یوسف ورک قادری صاحب کے ہمراہ نعت لائبریری شاہدرہ کے انتظامی امور دیکھنا.


  • NLS Karwan Productions سے اب تک متعدد آڈیو اور ویڈیو نعتیہ کلام ریلیز ہو چکے ہیں جن پر اُن کو بھرپور پذیرائی بھی حاصل ہوئی

دیگر معلومات

پسندیدہ نعتیں :

پسندیدہ شعراء: نصیر الدین نصیر، خالد محمود نقشبندی، عبد الستار نیازی

پسندیدہ سینئر نعت گو شعراء: محمد علی ظہوری عبد الستار نیازی، محمد اعظم چشتی

پسندیدہ نوجوان نعت گو شاعر: ارسلان احمد ارسل

پسندیدہ بزرگ نعت خواں: منظور الکونین، خورشید احمد

پسندیدہ نوجوان نعت خواں: زبیب مسعود خالد حسنین خالد

مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نعت کائنات پر نئی شخصیات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات