"احمد رضا قادری، شاہدرہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 13: | سطر 13: | ||
انہوں نے اپنی ابتدائی تعلیم [[منڈی بہاؤالدین]] میں مکمل کی اور مزید تعلیم کے لیئے لاہور کے علاقہ[[شاہدرہ]] میں مستقلاً مقیم ہو گئے جہاں اُن کی ملاقات [[نعت لائبریری، شاہدرہ ]] کے بانی و ڈائریکٹر چودھری محمد [[یوسف ورک قادری] سے ہوئی اور اب وہ لائبریری انتظامیہ کے ایک اہم اور مستعد رکن ہیں. | انہوں نے اپنی ابتدائی تعلیم [[منڈی بہاؤالدین]] میں مکمل کی اور مزید تعلیم کے لیئے لاہور کے علاقہ[[شاہدرہ]] میں مستقلاً مقیم ہو گئے جہاں اُن کی ملاقات [[نعت لائبریری، شاہدرہ ]] کے بانی و ڈائریکٹر چودھری محمد [[یوسف ورک قادری] سے ہوئی اور اب وہ لائبریری انتظامیہ کے ایک اہم اور مستعد رکن ہیں. | ||
=== نعت | === نعت خوانی کا سفر === | ||
سکول کے زمانے سے ہی نعت خوانی کا شوق تھا سکول کی ہر تقریب میں نعت پڑھنے کے ساتھ ساتھ نعت کا یہ ذوق اور محبت بڑھتی گئی یوں زمانہ طالبِ علمی میں ہی منڈی بہاؤالدین کے نواحی گاؤں گوجرہ میں پہلی بار با قاعدہ محفلِ میلاد میں نعت پڑھنے کا شرف حاصل ہوا نعت خوانی کا یہ سفر اب تک کامیابی سے جاری ہے میں کلام کے انتخاب کے حوالے سے ہمیشہ [[یوسف ورک قادری ]] سے رہنمائی لیتے ہیں جبکہ نعت خوانی میں اُن کے استاد [[محمد اویس رضا صابری]] ہیں ۔ | |||
=== اعزازت و خدمات === | === اعزازت و خدمات === |
نسخہ بمطابق 13:05، 23 جنوری 2019ء
محمد احمد رضا قادری [ Muhammad Ahmad Raza Qadri ] نعت لائبریری شاہدرہ سے منسلک لاہور کے نوجوان نعت خواں ہیں جو نعت گوئی کی دنیا میں بھی قدم رکھ چکے ہیں. احمد رضا قادری ۔ 4 اپریل 1993 کو ضلع منڈی بہاؤالدین کے ایک راجپوت مذہبی گھرانے میں پیدا ہوئے
انہوں نے اپنی ابتدائی تعلیم منڈی بہاؤالدین میں مکمل کی اور مزید تعلیم کے لیئے لاہور کے علاقہشاہدرہ میں مستقلاً مقیم ہو گئے جہاں اُن کی ملاقات نعت لائبریری، شاہدرہ کے بانی و ڈائریکٹر چودھری محمد [[یوسف ورک قادری] سے ہوئی اور اب وہ لائبریری انتظامیہ کے ایک اہم اور مستعد رکن ہیں.
نعت خوانی کا سفر
سکول کے زمانے سے ہی نعت خوانی کا شوق تھا سکول کی ہر تقریب میں نعت پڑھنے کے ساتھ ساتھ نعت کا یہ ذوق اور محبت بڑھتی گئی یوں زمانہ طالبِ علمی میں ہی منڈی بہاؤالدین کے نواحی گاؤں گوجرہ میں پہلی بار با قاعدہ محفلِ میلاد میں نعت پڑھنے کا شرف حاصل ہوا نعت خوانی کا یہ سفر اب تک کامیابی سے جاری ہے میں کلام کے انتخاب کے حوالے سے ہمیشہ یوسف ورک قادری سے رہنمائی لیتے ہیں جبکہ نعت خوانی میں اُن کے استاد محمد اویس رضا صابری ہیں ۔
اعزازت و خدمات
اعزازت: چودھری محمد یوسف ورک قادری صاحب کے ہمراہ نعت لائبریری شاہدرہ کے انتظامی امور دیکھنا. نعت لائبریری شاہدرہ اور اپنے علاقہ میں ہونے والی نعتیہ سرگرمیوں کو سوشل میڈیا پر متعارف کروانا.
- 2013 میں NLS Karwan Productions کا قیام اس سلسلے میں علاقہ کے نعت خوانوں کی آواز میں نئی نعتیں ریکارڈ کر کے سوشل میڈیا پر ریلیز کی جاتی ہیں اب تک 50 سے زائد کلام ریلیز کیئے جا چکے ہیں.
- 2017 میں احباب کے ساتھ مل کر نعت لائبریری، شاہدرہ میں ماہانہ محفلِ کشورِ نعت کا آغاز
- بچوں کو نعت کی تعلیم فراہم کرنے کے لیئے کشورِ نعت اکیڈمی کا قیام
دیگر معلومات
پسندیدہ نعتیں :
- سوز دل چاہیے چشم نم چاہیے اور شوق طلب معتبر چاہیے ۔ اقبال عظیم
- اس کرم کا کروں شکر کیسے ادا جو کرم مجھ پہ میرے نبیﷺ کر دیا ۔ عبدالستار نیازی
پسندیدہ شعراء: نصیر الدین نصیر، خالد محمود نقشبندی، عبد الستار نیازی
پسندیدہ سینئر نعت گو شعراء: رفیع الدین ذکی قریشی، راجا رشید محمود
پسندیدہ نوجوان نعت گو شاعر: سرور حسین نقشبندی
پسندیدہ بزرگ نعت خواں: وحید ظفر قاسمی، ام حبیبہ
پسندیدہ نوجوان نعت خواں: ذوالفقار حسینی، سرور حسین نقشبندی
مزید دیکھیے
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
نعت کائنات پر نئی شخصیات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |
نئے صفحات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|