"اجمعین" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:


{{بسم اللہ }}
{{بسم اللہ }}
[[فائل:اجمعین.jpg|تصغیر]]


[[زمرہ : کتابوں کا تعارف ]]
[[زمرہ : کتابوں کا تعارف ]]

نسخہ بمطابق 09:14، 10 جنوری 2024ء


اجمعین.jpg

کتاب : اجمعین۔ مناقب

شاعر: جہاں داد منظر القادری

پبلشر:نایاب پبلیکیشنز

صفحات : 221

قیمت: 1150 روپے

سال ِ اشاعت : 2023

تعارف کنندہ : محمد احمد زاہد

رابطہ : 00923132507689


اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png

اجمعین

اس مجموعۂِ مناقب "اجمعین" میں 1 حمد، 1 نعت کے بعد 76 شخصیات( حضور خاتم النبینﷺ کے اجداد، خلفائے راشدین، اہلِ بیتِ اطہار،عشرۂ مبشرہ، چنیدہ شہدائے کربلا ،آئمہ اہل بیت، آئمہ شریعت، آئمہ طریقت ) ، کے علاوہ قرآن کریم سمیت 11 غیر شخصیات(مکۃالمکرمہ، مدینۃ المنورہ، غارِ حرا، غارِ ثور، قصرِ دنٰی، نجف اشرف، غدیرِ خُم، میدانِ کربلا ، بیت المقدس اور بغداد معلٰی)کے ساتھ آل و اصحابِ نبیﷺ کی بارگاہ میں 11 متفرق نذرانۂ عقیدت کا گلدستہ لیےمجموعی طور پر 114 کے متبرک عدد کی نسبت سے 114 کلام لیے گئے ہیں



نعت کائنات پر نئی شخصیات
نئے صفحات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659