رضاء اللہ حیدر

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search


پروفیسر رضا اللہ حیدر اوکاڑہ کے عالم دین اور نعت گو ہیں ۔ 18 فروری 1960ء میں پیدا ہوئے ۔ ایم اے انگلش، ایم اسلامیات اور ایم اے اردو کی ڈگریاں حاصل کیں اور ایم فل اردو کے لیے "غالب اور معاصر شعراء کے عنوان سے مقالہ پیش کیا ۔

مطبوعات

حمدیہ و نعتیہ شاعری

درد کی رت میں دوا شہر ِ نبی سے آئی

کام اپنے بھی نکالیں ہیں صبا نے کیا کیا

مزید دیکھیے

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نعت کائنات پر نئی شخصیات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات