"نعت اور تنقید نعت" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ }}
{{بسم اللہ }}


[[ابو الخیر کشفی ]] کی اس تصنیف سے تعارف کے لیے [[محمد اکرم رضا ]] کے درج زیل مضمون [[نعت اور تنقید نعت از ابوالخیر کشفی ]] دیکھیے 
 
 
یہ تنقیدی کتاب برصغیر پاک و ہند کے ممتاز صاحب قلم، معروف [[نعت گو]] اور بزرگ نقاد [[ڈاکٹر پروفیسر سیّد ابوالخیر کشفی]] کی ہے۔ اس میں پانچ مقالات ہیں۔ اسے طاہرہ کشفی میمویل سوسائٹی کراچی نے [[2001]]ء میں شائع کیا ہے۔ مدیر ’’[[نعت رنگ]]‘‘ [[ صبیح رحمانی]] نے ڈاکٹر صاحب سے اصرار کرکے یہ مقالے لکھوائے اور کتابی سلسلے ’’[[نعت رنگ]]‘‘ میں شائع کیے۔ ڈاکٹر کشفی بذاتِ خود ایک عہد ہیں۔ ادب و انشا کا زریں دور ہیں۔ اور [[صبیح رحمانی]] بھی بلا کی چیز ہے۔ نہ کسی کی جوانی دیکھتا ہے نہ بڑھاپا۔ جوانی تو خیر دیکھنے والی چیز نہیں ہوتی (صاحبِ نعت کے لیے) لیکن صبیح رحمانیؔ تو بڑھاپے کو بھی معاف نہیں کرتا۔ اس کی اہم دلیل کشفی صاحب سے لکھوائے ہوئے یہ مضامین ہیں دراصل کشفی انتہائی ملنسار، مشفق مزاج اور نرم گوشہ ہیں کہ کسی کو نہ کہہ ہی نہیں سکتے کشفی صاحب کی اسی خداداد لطافت کا فائدہ صبیح رحمانیؔ نے اٹھایا اور نعت کا حسن جو پہلے ہی بکھرنے کے لیے ہوتا ہے اور زیادہ آب و تاب دکھانے لگا۔ اس کتاب میں شامل مضامین کے عنوانات ہیں’’ نعت کے موضوعات‘‘ ،’’نعت گنجینۂ معانی کا طلسم‘‘، ’’غزل میں نعت کی جلوہ گری‘‘، ’’اردو میںنعت کا مستقبل‘‘ ، ’’ ہیں مواجہہ پہ ہم‘‘۔
 
 
[[محمد اکرم رضا | پروفیسر محمد اکرم رضا ]]  کا مکمل مضمون دیکھیے :  [[نعت اور تنقید نعت از ابوالخیر کشفی ]]  





نسخہ بمطابق 09:34، 19 مئی 2018ء



یہ تنقیدی کتاب برصغیر پاک و ہند کے ممتاز صاحب قلم، معروف نعت گو اور بزرگ نقاد ڈاکٹر پروفیسر سیّد ابوالخیر کشفی کی ہے۔ اس میں پانچ مقالات ہیں۔ اسے طاہرہ کشفی میمویل سوسائٹی کراچی نے 2001ء میں شائع کیا ہے۔ مدیر ’’نعت رنگ‘‘ صبیح رحمانی نے ڈاکٹر صاحب سے اصرار کرکے یہ مقالے لکھوائے اور کتابی سلسلے ’’نعت رنگ‘‘ میں شائع کیے۔ ڈاکٹر کشفی بذاتِ خود ایک عہد ہیں۔ ادب و انشا کا زریں دور ہیں۔ اور صبیح رحمانی بھی بلا کی چیز ہے۔ نہ کسی کی جوانی دیکھتا ہے نہ بڑھاپا۔ جوانی تو خیر دیکھنے والی چیز نہیں ہوتی (صاحبِ نعت کے لیے) لیکن صبیح رحمانیؔ تو بڑھاپے کو بھی معاف نہیں کرتا۔ اس کی اہم دلیل کشفی صاحب سے لکھوائے ہوئے یہ مضامین ہیں دراصل کشفی انتہائی ملنسار، مشفق مزاج اور نرم گوشہ ہیں کہ کسی کو نہ کہہ ہی نہیں سکتے کشفی صاحب کی اسی خداداد لطافت کا فائدہ صبیح رحمانیؔ نے اٹھایا اور نعت کا حسن جو پہلے ہی بکھرنے کے لیے ہوتا ہے اور زیادہ آب و تاب دکھانے لگا۔ اس کتاب میں شامل مضامین کے عنوانات ہیں’’ نعت کے موضوعات‘‘ ،’’نعت گنجینۂ معانی کا طلسم‘‘، ’’غزل میں نعت کی جلوہ گری‘‘، ’’اردو میںنعت کا مستقبل‘‘ ، ’’ ہیں مواجہہ پہ ہم‘‘۔


پروفیسر محمد اکرم رضا کا مکمل مضمون دیکھیے : نعت اور تنقید نعت از ابوالخیر کشفی


مزید دیکھیے

گذشتہ ماہ زیادہ پڑھے جانے والے موضوعات

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات