"انس نبیل" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
{{بسم اللہ }}
{{بسم اللہ }}
[[زمرہ: شعراء ]]
[[زمرہ: شعراء ]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء ]]
[[زمرہ: نعت گو شعراء ]]
[[زمرہ:  بھارت ]]
[[زمرہ:  بھارت ]]


انس نبیل خان ولد سہیل احمد خان  نبیل تخلص کرتے ہیں ۔[[8 ستمبر]] [[1986]]ء کو ضلع بلڈانہ کے شہر کھامگاؤں (مہاراشٹر انڈیا) میں پیدا ہوئے۔انھوں نے اردو ادب  انگریزی ادب اور عربی ادب میں پوسٹ گریجویشن کیا۔اردو ادب میں نیٹ اور سیٹ کے امتحانات میں بھی نمایاں کامیابی حاصل کی ۔ فی الوقت اردو نعت پر تحقیقی کام (پی ایچ ڈی )جاری ہے. گذشتہ کچھ برسوں سے برار کے علی گڑھ کہلانے والے ادارہ انجمن جونیئر کالج میں درس و تدریس کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔
انس نبیل خان ولد سہیل احمد خان  نبیل تخلص کرتے ہیں ۔[[8 ستمبر]] [[1986]]ء کو ضلع بلڈانہ کے شہر کھامگاؤں (مہاراشٹر انڈیا) میں پیدا ہوئے۔انھوں نے اردو ادب  انگریزی ادب اور عربی ادب میں پوسٹ گریجویشن کیا۔اردو ادب میں نیٹ اور سیٹ کے امتحانات میں بھی نمایاں کامیابی حاصل کی ۔ فی الوقت اردو نعت پر تحقیقی کام (پی ایچ ڈی )جاری ہے. گذشتہ کچھ برسوں سے برار کے علی گڑھ کہلانے والے ادارہ انجمن جونیئر کالج میں درس و تدریس کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔
سطر 11: سطر 11:
=== مطبوعات ===
=== مطبوعات ===


انس نبیل کا کلام ملکی و عالمی مشہور رسائل و اخبارت میں شائع ہوتا رہتا ہے اس کے علاوہ  ٹی وی پروگراموں میں بھی شرکت کرتے رہتے ہیں۔ان کا ایک ریسرچ پیپر بعنوان " [[مظفر وارثی]] کی نعتیہ شاعری کا تنقیدی جائزہ " شائع ہوچکا ہے اور نعت پر کئ اور ریسرچ پیپرس زیرِ ترتیب ہیں
انس نبیل کا کلام ملکی و عالمی مشہور رسائل و اخبارت میں شائع ہوتا رہتا ہے اس کے علاوہ  ٹی وی پروگراموں میں بھی شرکت کرتے رہتے ہیں۔ان کا ایک ریسرچ پیپر بعنوان " [[مظفر وارثی کی نعتیہ شاعری کا تنقیدی جائزہ]] " شائع ہوچکا ہے ۔
<ref> نعت کائنات  کے لیے [[عالم نظامی]] کا پیش کردہ تعارف </ref>
<ref> نعت کائنات  کے لیے [[عالم نظامی]] کا پیش کردہ تعارف </ref>


سطر 26: سطر 26:
* [[آپ کے اقوال اور پاکیزہ سیرت آپ کی]]
* [[آپ کے اقوال اور پاکیزہ سیرت آپ کی]]


=== سوشل میڈیا کے ربط    ===
* فیس بک


==مزید دیکھئے====
==مزید دیکھئے====

نسخہ بمطابق 20:27، 6 جولائی 2022ء


انس نبیل خان ولد سہیل احمد خان نبیل تخلص کرتے ہیں ۔8 ستمبر 1986ء کو ضلع بلڈانہ کے شہر کھامگاؤں (مہاراشٹر انڈیا) میں پیدا ہوئے۔انھوں نے اردو ادب انگریزی ادب اور عربی ادب میں پوسٹ گریجویشن کیا۔اردو ادب میں نیٹ اور سیٹ کے امتحانات میں بھی نمایاں کامیابی حاصل کی ۔ فی الوقت اردو نعت پر تحقیقی کام (پی ایچ ڈی )جاری ہے. گذشتہ کچھ برسوں سے برار کے علی گڑھ کہلانے والے ادارہ انجمن جونیئر کالج میں درس و تدریس کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔ انھیں بچپن ہی سے زبان و ادب سے دلچسپی رہی ۔سن 2003 سے باقاعدہ شاعری کا آغاز کیا اور تبھی سے ملکی و عالمی مشاعروں میں شرکت کا سلسلہ بھی جاری ہے ۔انس نبیل مختلف اصنافِ سخن میں طبع آزمائی کرتے ہیں لیکن حمد و نعت ان کی پسندیدہ اصنافِ سخن ہیں ۔ان کا پہلا مجموعہء غزلیات  "سرمایہء تنہائی " 2022 میں منظرِ عام پر آچکا ہے۔نعتیہ مجموعہ " میرے خیرالبشر " اور ایک مثنوی" احسن القصص " ( سورہ یوسف کی منظوم ترجمانی) زیرِ ترتیب ہیں


مطبوعات

انس نبیل کا کلام ملکی و عالمی مشہور رسائل و اخبارت میں شائع ہوتا رہتا ہے اس کے علاوہ  ٹی وی پروگراموں میں بھی شرکت کرتے رہتے ہیں۔ان کا ایک ریسرچ پیپر بعنوان " مظفر وارثی کی نعتیہ شاعری کا تنقیدی جائزہ " شائع ہوچکا ہے ۔ [1]

حمدیہ و نعتیہ شاعری


سوشل میڈیا کے ربط

  • فیس بک

مزید دیکھئے==

سیماب اکبر آبادی | اکبر شاہ وارثی | نیر حامدی | حامد بدایونی | ضیاء القادری | بہزاد لکھنوی | عزیز جے پوری | مظہر الدین مظہر | اختر الحامدی | منور بدایونی | ستار وارثی | خلیل برکاتی | شاعر لکھنوی | درد اسعدی | صبا اکبر آبادی | حبیب نقشبندی | عنبر وارثی | اعظم چشتی | سکندر لکھنوی | حبیب جالب | کوثر نیازی | محشر بدایونی | افتاب نقوی | شمس بریلوی | قمر الدین انجم | محمد علی ظہوری | کاوش وارثی | صائم چشتی | نیر سہروردی | اقبال عظیم | ریاض سہروردی | فدا خالدی دہلوی | عبدالستار نیازی | مسرور کیفی | حفیظ تائب | ادیب رائے پوری | احمد ندیم قاسمی | صابر براری | انصار الٰہ آبادی | افضل الہ آبادی | عابد بریلوی | نصیر الدین نصیر | رشید وارثی | راغب مراد آبادی | مظفر وارثی | جمیل عظیم آبادی | زبیر گورکھپوری | راحت انجم | رہبر چشتی | مہر وجدانی | طاہر فراز | طارق سلطان پوری | عزم شاکری | کوثر بریلوی | نصیر شیخ احمر | عالم نظامی | عبید اعظم اعظمی | عاصی بیاروی | انجم بارہ بنکوی | قتیل شفائ | انس نبیل

حواشی و حوالہ جات

  1. نعت کائنات کے لیے عالم نظامی کا پیش کردہ تعارف