"جانِ کرم" کے نسخوں کے درمیان فرق
(«{{ بسم اللہ }} زمرہ: کتابوں پر تبصرہ {{ ٹکر 1 }} جان ِ کرم نوجوان شاعر محمد احمد زاہد کا تیسرا نعتیہ مجموعہ ہے ۔ اس پر لکھنے والوں میں ثاقب خیر آبادی، مقصود علی شاہ، نصیر سراجی، مسعود اختر، صادق جمیل، ضمیر قیس، ارسلان ا...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
(2 صارفین 4 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے) | |||
سطر 1: | سطر 1: | ||
{{ بسم اللہ }} | {{ بسم اللہ }} | ||
[[ | [[فائل:جان کرم.png|متبادل=محمد احمد زاہد کا تیسرا نعتیہ مجموعہ|محمد احمد زاہد کا تسیرا نعتیہ مجموعہ]] | ||
[[زمرہ : کتابوں کا تعارف ]] | |||
[[ | کتاب : [[جانِ کرم]] | ||
شاعر: [[محمد احمد زاہد]] | |||
پبلشر: الکرم نعت لائبریری، سانگلہ ہِل 03006296966 | |||
صفحات : 112 | |||
قیمت: درج نہیں | |||
سال ِ اشاعت : [[2023]] | |||
تعارف کنندگان : [[ابو الحسن خاور]] [[ارسلان ارشد]] | |||
=== جانِ کرم === | |||
[[ جان ِ کرم ]] نوجوان شاعر [[ محمد احمد زاہد ]] کا تیسرا نعتیہ مجموعہ ہے۔ اس پر لکھنے والوں میں [[ ثاقب خیر آبادی]]، [[مقصود علی شاہ]]، [[ نصیر سراجی]]، [[ مسعود اختر]]، [[ صادق جمیل]]، [[ضمیر قیس]]، [[ارسلان ارشد ]]کی آراء اور[[جاوید عادل سوہاوی]] اور [[عزیز الدین خاکی ]]کی منظوم تہنیت سے مزین یہ نسخہ دلیل ہے کہ اب ان کی پہچان صرف ان کا اخلاص نہیں ہے بلکہ بلکہ وہ علم و فن کے پارکھوں میں صاحب ِ ہنر کی حیثیت سے بھی اپنی شناخت قائم کر چکے ہیں۔ | |||
=== منتخب اشعار === | |||
دیکھو یہ شان مصطفائی ہے | |||
فرش سے عرش تک رسائی ہے | |||
یادِ نبیﷺ سے دل کے اُجڑے نگر بسا لو | |||
کچھ بھی نہیں ہے رکھا ویران زندگی میں | |||
ظلمت سے کوچ کر کے ضیا کی طرف گیا | |||
میں چھوڑ کر غزل کو ثنا کی طرف گیا | |||
نعت جب سے لبوں پہ جاری ہے | |||
لطف کیسا فضا پہ طاری ہے | |||
قلب و نظر میں طیبہ بساؤ تو عید ہے | |||
یوں آخرت کو اپنی بناؤ تو عید ہے | |||
حالیہ نسخہ بمطابق 05:26، 29 دسمبر 2023ء
کتاب : جانِ کرم
شاعر: محمد احمد زاہد
پبلشر: الکرم نعت لائبریری، سانگلہ ہِل 03006296966
صفحات : 112
قیمت: درج نہیں
سال ِ اشاعت : 2023
تعارف کنندگان : ابو الحسن خاور ارسلان ارشد
جانِ کرم[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
جان ِ کرم نوجوان شاعر محمد احمد زاہد کا تیسرا نعتیہ مجموعہ ہے۔ اس پر لکھنے والوں میں ثاقب خیر آبادی، مقصود علی شاہ، نصیر سراجی، مسعود اختر، صادق جمیل، ضمیر قیس، ارسلان ارشد کی آراء اورجاوید عادل سوہاوی اور عزیز الدین خاکی کی منظوم تہنیت سے مزین یہ نسخہ دلیل ہے کہ اب ان کی پہچان صرف ان کا اخلاص نہیں ہے بلکہ بلکہ وہ علم و فن کے پارکھوں میں صاحب ِ ہنر کی حیثیت سے بھی اپنی شناخت قائم کر چکے ہیں۔
منتخب اشعار[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
دیکھو یہ شان مصطفائی ہے
فرش سے عرش تک رسائی ہے
یادِ نبیﷺ سے دل کے اُجڑے نگر بسا لو
کچھ بھی نہیں ہے رکھا ویران زندگی میں
ظلمت سے کوچ کر کے ضیا کی طرف گیا
میں چھوڑ کر غزل کو ثنا کی طرف گیا
نعت جب سے لبوں پہ جاری ہے
لطف کیسا فضا پہ طاری ہے
قلب و نظر میں طیبہ بساؤ تو عید ہے
یوں آخرت کو اپنی بناؤ تو عید ہے
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
اس سال کی کچھ اہم کتابیں | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
اس سیکشن میں اپنے کتابیں متعارف کروانے کے لیے "نعت کائنات" کو دو کاپیاں بھیجیں
|
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |
نئے صفحات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|