"فردوس فاطمہ اشرفی" کے نسخوں کے درمیان فرق
نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
(نیا صفحہ: نمونہء کلام خلد کس پر ہے فدا سوچو ذرا حسنِ شہرِ مصطفی سوچو ذرا صاحبِ لولاک کو آئے پسند شعر ایسا...) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
(ایک دوسرے صارف 2 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے) | |||
سطر 1: | سطر 1: | ||
نمونہء کلام | {{بسم اللہ }} | ||
{{ٹکر 1 }} | |||
فردوس فاطمہ اشرفی ایک نعت گو شاعرہ ہیں۔ | |||
=== نمونہء کلام === | |||
سطر 22: | سطر 27: | ||
ان کے در پر رائگاں ہوتا ہے | ان کے در پر رائگاں ہوتا ہے کیا؟ | ||
دل کا کوئی مدعا سوچو ذرا | دل کا کوئی مدعا سوچو ذرا | ||
سطر 41: | سطر 46: | ||
خواب کس در کا بسا سوچو ذرا | خواب کس در کا بسا سوچو ذرا | ||
=== مزید دیکھیے === | |||
{{ٹکر 1}} | |||
{{باکس 1}} | |||
{{ ٹکر 2 }} | |||
{{ باکس نئی شخصیات}} |
حالیہ نسخہ بمطابق 02:21، 17 اکتوبر 2019ء
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
فردوس فاطمہ اشرفی ایک نعت گو شاعرہ ہیں۔
نمونہء کلام[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
خلد کس پر ہے فدا سوچو ذرا
حسنِ شہرِ مصطفی سوچو ذرا
صاحبِ لولاک کو آئے پسند
شعر ایسا نعت کا سوچو ذرا
ارضِ طیبہ پر قدم رکھتے ہوئے
حال کیا ہوگا ترا سوچو ذرا
یادِ سرور میں دلِ مغموم کے
مسکرانے کی ادا سوچو ذرا
ان کے در پر رائگاں ہوتا ہے کیا؟
دل کا کوئی مدعا سوچو ذرا
مجرموں کو حشر میں دے گی پناہ
کس کی رحمت کی ردا سوچو ذرا
ہے فضائے مدحت ِ احمد کہاں
اور کہاں فکرِ رسا سوچو ذرا
تیری آنکھوں میں ہے فردوسِ حزیں
خواب کس در کا بسا سوچو ذرا
مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]
اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔ |
نئے صفحات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659 |
نعت کائنات پر نئی شخصیات | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
|