"سرور حسین نقشبندی - احباب کی آراء" کے نسخوں کے درمیان فرق

نعت کائنات سے
Jump to navigationJump to search
م (ADMIN 2 نے صفحہ سرور حسین نقشبندی 5 کو بجانب سرور حسین نقشبندی - احباب کی آراء منتقل کیا)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
(ایک دوسرے صارف 4 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے)
سطر 1: سطر 1:
[[ملف:Sarwar Hussain Naqshbandi.jpg|300px|link=سرور حسین نقشبندی 5]]
[[ملف:Sarwar Hussain Naqshbandi.jpg|300px|link=سرور حسین نقشبندی ]]

{{#seo:
{{#seo:
|title=سرور حسین نقشبندی Sarwar Hussain Naqshbandi
|title=سرور حسین نقشبندی Sarwar Hussain Naqshbandi
|keywords=سرور حسین، سرور حسین نقشبندی 5 ، حنا نصراللہ ، بلال نعت اکیڈمی، نعت، نعت گوئی ، نعت خوانی، نعت پاک، نعت رسول، نعت مقبول، نعت رسول، پ ، Sarwar Hussain Naqshbandi,  
|keywords=سرور حسین، سرور حسین نقشبندی ۔ احباب کی آراء ، حنا نصراللہ ، بلال نعت اکیڈمی، نعت، نعت گوئی ، نعت خوانی، نعت پاک، نعت رسول، نعت مقبول، نعت رسول ، Sarwar Hussain Naqshbandi,  
|description=24 اپریل 1976 ءکودھرم پورہ لاہور میں پید ا ہونے والے سرور  نے کم عمری ہی میں الیکٹرانک میڈیا پر وادی شہرت میں قدم رکھ دیا ۔ ۔نعت گوئی و نعت خوانی میں یکساں شہرت کے حاصل کی اور آج ان  شمار  پاکستان کے  صف اول کے نعت خواں و نعت گو میں  ہوتا ہے۔

}}
}}
سطر 15: سطر 15:
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;"
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;"
!style="height:6px; width:150px; background-color:##eae8e0; text-align:center;  ;" | [[سرور حسین نقشبندی ]]
!style="height:6px; width:150px; background-color:##eae8e0; text-align:center;  ;" | [[سرور حسین نقشبندی ]]
|}
|
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;"
!style="height:6px; width:150px; background-color:##eae8e0; text-align:center;  ;" | [[Sarwar Hussain Naqshbandi| وڈیو نعتیں]]
|}
|}
|
|
سطر 30: سطر 34:
|
|
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;"
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;"
!style="height:6px; width:150px; background-color:##eae8e0; text-align:center;  ;" | [[سرور حسین نقشبندی 5| احباب کی آراء ]]
!style="height:6px; width:150px; background-color:##eae8e0; text-align:center;  ;" | [[سرور حسین نقشبندی 5 | احباب کی آراء ]]
|}
|
{| class="wikitable" style=" margin-right: 2px;"
!style="height:6px; width:150px; background-color:##eae8e0; text-align:center;  ;" | [[نعت زندگی ہے ]]
|}
|}
|}
|}

حالیہ نسخہ بمطابق 01:47، 17 اگست 2020ء

Sarwar Hussain Naqshbandi.jpg

سرور حسین نقشبندی
وڈیو نعتیں
مدحت
انٹرویوز
نعت فورم
احباب کی آراء
نعت زندگی ہے

اجمل نیازی[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

"سرور نقشبندی کو حفیظ تائب پسند کرتے تھے اور اکیلے میں بھی ان کے سوز و گداز سے بھرے ہوئے لہجے میں نعتیں سنتے تھے اور روتے تھے۔ عجب بات ہے کہ ذکر رسولؐ کی سرشاری میں جو بے قراری پیدا ہوتی ہے اور آنسو خود بخود گرتے ہیں۔ ہر دم مسکراتے رہنے والی دنیا کی عظیم ترین شخصیتؐ کی محبتوں میں جو تاثیر ہے وہ دلوں کو بھگو دیتی ہے۔ حفیظ تائب کی بہت محبوب اور مقبول نعت کے اشعار جب سرور نقشبندی پڑھتے ہیں تو سماں بندھ جاتا ہے۔ سرور نقشبندی خود بھی نعت کے ایک قابل ذکر شاعر بن گئے ہیں۔" <ref> نوائے وقت 12 فروری 2015 </ref>

مزید دیکھیے[ترمیم | ماخذ میں ترمیم کریں]

اپنے ادارے کی نعتیہ سرگرمیاں، کتابوں کا تعارف اور دیگر خبریں بھیجنے کے لیے رابطہ کیجئے۔Email.png Phone.pngWhatsapp.jpg Facebook message.png

Youtube channel click.png
نعت کائنات پر نئی شخصیات
"نعت کائنات " پر اپنے تعارفی صفحے ، شاعری، کتابیں اور رسالے آن لائن کروانے کے لیے رابطہ کریں ۔ سہیل شہزاد : 03327866659
نئے صفحات